پیرس اولمپکس 2024 میںگولڈ میڈل جیتنے کے موقع پر پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو سول ایوارڈ کی قرارداد منظور کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں قرارداد پیپلز پارٹی کی رکن سحر کامران نے 40 سال بعد پاکستان کے لیے میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے لیے پیش کی۔ قراردار میں ارشد ندیم مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعلیٰ پنجاب کا ارشد ندیم کے نام سے منسوب اسپورٹس سٹی بنانے کا اعلان
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہیرو ارشد ندیم کے نام سے منسوب اسپورٹس سٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے قومی ہیرو ارشد ندیم کیلیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان بھی کیا۔ مریم نواز نے قومی ہیرو ارشد ندیم کو شاباشی دیتے ہوئے کہا کہ جشن مزید پڑھیں
حمزہ شہباز کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد
نائب صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی ہیرو ارشد ندیم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیت کر پوری قوم کا مزید پڑھیں
سیاست کھیلوں کے اندر گھس چکی ہے، میرٹ کے اوپر کام نہیں ہوتے، وفاقی وزیر دفاع
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے،سیاست کھیلوں کے اندر گھس چکی ہے،میرٹ کے اوپر کام نہیں ہوتے ہیں،نوجوان نسل کاٹیلنٹ ضائع کر دیا جاتا ہے،اولمپکس میں ہم سینکڑوں میڈلز جیت سکتے ہیں،مگر ہمارے جو اسپورٹس کے بورڈز ہیں ان میں مافیاز بیٹھے ہوئے مزید پڑھیں
امام مسجد نبوی کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات
راولپنڈی: امام مسجد نبوی ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیرنے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرسے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے معزز مہمان کو خوش آمدید کہا اور اس بات پر مزید پڑھیں
سلمان اور مادھوری کی فلم ‘ہم آپکے ہیں کون’ 30 سال بعد دوبارہ ریلیز
ممبئی: ماضی کی سُپر ہٹ کلاسیکل بالی ووڈ فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ نے اپنی ریلیز کے 30 سال بعد ایک بار پھر سینما گھروں میں واپسی کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹارز سلمان خان اور مادھوری ڈکشٹ کی مقبول فلم ‘ہم آپ کے ہیں کون’ کی 30ویں سالگرہ کے موقع پر یہ مزید پڑھیں
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہال
پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستان کے لیے سونے کا تمغہ جیت کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے جھوم اُٹھیں۔ پاکستان 32 سال بعد اولمپک میں کوئی بھی میڈل جیتنے میں کامیاب ہوا ہے، پاکستان نے آخری مرتبہ بار سلونا اولمپکس مزید پڑھیں
شاہ رخ خان خصوصی ایوارڈ وصول کرنے کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ
ممبئی: عالمی سطح پر مقبولیت حاصل کرنے والے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان سوئٹزرلینڈ روانہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان 7 اگست کی شب اپنی مینیجر پوجا کے ہمراہ ممبئی ایئر پورٹ سے سوئٹزرلینڈ کے لیے روانہ ہوئے۔ شاہ رخ خان سوئٹزرلینڈ میں ‘انٹرنیشنل لوکارنو فلم فیسٹیول’ میں شرکت کریں گے مزید پڑھیں
سابق شوہر کیخلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتی، بشریٰ انصاری
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ وہ اپنے سابق شوہر اقبال انصاری کے خلاف کسی کو بات نہیں کرنے دیتیں اور اگر کوئی کچھ بُرا کہنے کی کوشش بھی کرتا ہے تو وہ اُنہیں روک دیتی ہیں۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں اپنی بیٹی کے ہمراہ نجی مزید پڑھیں
شادی سے قبل شوہر کیلئے خود رشتے تلاش کرتی تھی، صبور علی
کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبور علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی سے قبل اپنے شوہر علی انصاری کو بھائی سمجھتی تھیں اور اُن کے لیے رشتے بھی تلاش کرتی تھیں۔ صبور علی کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں اداکارہ نے اپنے شوہر علی انصاری سے متعلق حیران کُن مزید پڑھیں