ساؤ پاؤلو(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل کی ریاست پارانا سے ساؤ پاؤلو جانے والا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا اور طیارے میں سوار تمام 62 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جائے وقوع پر موجود حکام نے بتایا کہ تباہ ہونے والے طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے مزید پڑھیں
زمرہ:
پاکستانی سفارت خانے ابوظبی میں یوم استحصال کشمیر کی تقریب
پاکستان کے سفارت خانے، ابوظبی نے بھارت کے مسلسل غیر قانونی اقدامات کی 5ویں برسی کے موقع پر یوم استحصال کشمیر کی یاد منائی، جس کا مقصد بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ حیثیت کو تبدیل کرنا ہے۔ تقریب میں متحدہ عرب مزید پڑھیں
برطانیہ کا اسلاموفوبیا کا بدنما چہرہ بے نقاب ہوگیا،شجاع الدین شیخ
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) تنظیم اسلامی کے امیر شجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ دوسروں پر انتہا پسندی کا الزام لگانے والے برطانیہ کا اپنا اسلامو فوبیا سے لتھڑا بدنما چہرہ بری طرح بے نقاب ہوگیا ہے، یہ بات انہوں نے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح برطانیہ میں بڑی تعداد مزید پڑھیں
بیٹے کی کامیابی کے لیے بہت دعائیں کیں، والدہ
میاں چنوں(اسپورٹس ڈیسک)پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں پاکستان کو طلائی تمغہ جتوانے والے ارشد ندیم کی والدہ کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کی کامیابی کے لیے بہت دعائیں کی، خوشی ہے کہ بیٹے نے ملک کا نام روشن کیا۔ارشد ندیم کی کامیابی پر ان کے گھر کے باہر جشن منایا مزید پڑھیں
ارشد ندیم اولمپک میں طلائی تمغہ جیتنے والے پہلے پاکستانی
ارشد ندیم اولمپک کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے والے پاکستان کے پہلے کھلاڑی بن گئے ۔ انہوں نے جولین تھرو میں یہ طلائی تمغہ جیتا۔ انہوں نے 92.97 میٹر دور بھالا پھیک کر اولمپک ریکارڈ کیساتھ طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔ چاندی کا تمغہ بھارت کے نیرج چوپڑہ کا حاصل ہوا انہوں نے 89.45 میٹر مزید پڑھیں
سامراجی ممالک کی لڑائی سے خطے میں انارکی اُبھر رہی ہے ، کامریڈ اقبال
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) کامریڈ نذیر عباسی شہید کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے کم عمر سینٹرل کمیٹی کے ممبر نے اس ملک کی مظلوم عوام و مظلوم قوموں کے حقوق کی حاصلات کے لیے جنرل ضیا کی آمریت میں جدوجہد کرتے ہوئے اپنی جان کا نذرانہ دیا۔ یہ باتیں کمیونسٹ پارٹی ضلع حیدرآباد کے سیکرٹری کامریڈ مزید پڑھیں
حیدرآباد ،صوبائی محتسب کا اعلیٰ کے تحت کھلی کچہری کا انعقاد
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) صوبائی محتسب اعلیٰ سندھ کے ریجنل ڈائریکٹر حیدرآباد عبدالوہاب میمن نے تمام سرکاری اور ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل حل کرنے کے لیے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس جامشورو میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر ریجنل ڈائریکٹر حیدرآباد محتسب اعلیٰ سندھ عبدالوہاب میمن نے محکمہ تعلیم، صحت و دیگر سرکاری ملازمین کی مزید پڑھیں
دی ہنڈرڈ: مانچسٹر اوریجنلز نے لندن اسپرٹ کو 12 رنز سے شکست دے دی
لندن: دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں مانچسٹر اوریجنلز نے لندن اسپرٹ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ لارڈز میں کھیلے گئے ایونٹ کے 23 ویں میچ میں لندن اسپرٹ کی ٹیم 136 کے تعاقب میں مقررہ 100 گیندوں میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 123 رنز بنا سکی۔ لندن اسپرٹ کی جانب سے کیٹن جیننگز 61 مزید پڑھیں
بیٹی کی بیماری میں اللہ کے معجزے کا مشاہدہ کیا، سہیل سمیر کا انکشاف
لاہور: پاکستانی اداکار سہیل سمیر نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی بیٹی کی پیدائش کے وقت اللہ کے ایک معجزے کا تجربہ کیا۔ ایک تازہ انٹرویو میں زندگی کے یادگار واقعات پر گفتگو کرتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ ان کی بیٹی کی پیدائش قبل از وقت ہوئی تھی اور وہ بہت بیمار ہوگئی تھی۔ اداکار مزید پڑھیں
ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ میں دہشت گردی کا منصوبہ، تیسرے نوجوان کی گرفتاری
ویانا: ویانا میں امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹ پر حملے کی مبینہ سازش کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے اور پولیس نے تیسرے شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق آسٹریا کی وزارت داخلہ کے مطابق مبینہ سازش کی تحقیقات کے سلسلے میں 18 سال کے عراقی نوجوان کو بھی حراست میں لیا مزید پڑھیں