لاہور: دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے، لاہور میں ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا۔ ارشد ندیم ترکش ائرلائن کی پرواز کے ذریعے پیرس سے براستہ ترکیہ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پہنچے، جہاں خصوصی واٹر کینن سلوٹ سے انہیں خوش مزید پڑھیں
زمرہ:
شیخ حسینہ کی ٹیم کے ارکان بھارت سے بھی بھاگنے لگے
بنگلا دیش کی سابق وزیرِاعظم گزشتہ پیر کو انتہائی بدحواسی اور گھبراہٹ کے عالم میں ایک ملٹری جیٹ میں ڈھاکہ سے بھاگ کر نئی دہلی کے نزدیک غازی پورٹ پہنچی تھیں۔ شیخ حسینہ کے ساتھ اُن کی ٹیم کے ارکان بھی تھے۔ بھارت میں شیخ حسینہ کا قیام طُول پکڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ ابھی مزید پڑھیں
یمنی ملیشیا نے 70 اسرائیلی و امریکی فوجی مار ڈالے
ایک ریٹائرڈ امریکی کرنل نے بتایا ہے کہ 70 اسرائیلی اور امریکی فوجیوں کو یمنی فورسز نے مار ڈالا ہے۔ یہ فوجی آسانی سے یمن میں داخل ہوگئے تھے تاہم وہاں انہیں شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا اور معرکہ آرائی میں سب مارے گئے۔ کرنل ڈگلس مکگریگر نے ایران پریس نامی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں
ہنگورجہ: بے امنی عروج پر،شہر ی غیر محفوظ ہونے لگے
ہنگورجہ (نمائندہ جسارت) رانی پور اور ہنگورجہ تھانے کی حدود میں بے امنی عروج پر پہنچ گئی، سورج غروب ہوتے ہی شہری غیر محفوظ ہونے لگے، موٹر سائیکل، نقد رقم، موبائل، گھروں اور ہوٹل سے لاکھوں روپے کی چوریاں، پولیس خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، تھانوں پر مقامی پولیس اہلکار کئی برسوں سے تعینات ہونے مزید پڑھیں
ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلیے انتظامات کیے جائیں،مشیر وزیر اعلیٰ
شکارپور (نمائندہ جسارت) وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے کشمور کندھکوٹ، جیکب آباد اور شکارپور میں رین ایمرجنسی کے لیے مقرر کردہ فوکل پرسن اور بین الصوبائی رابطہ اور کوآپریٹو ڈپارٹمنٹ سندھ کے کنسلٹنٹ احسان الرحمان مزاری نے مون سون کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس مزید پڑھیں
نیدرلینڈز نے پیرس اولمپکس مینز فیلڈ ہاکی میں سونے کا تمغہ جیت لیا
پیرس(اسپورٹس ڈیسک)نیدرلینڈزنے جرمنی کو پیرس اولمپکس گیمز میں مردوں کے فیلڈ ہاکی ایونٹ کے فائنل میں شکست دے کر طلائی تمغہ جیت لیا۔میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آئوٹ پر ہوا، جس پر نیدرلینڈز نے جرمنی کو 1-3 گول سے شکست دی۔نیدرلینڈز اور جرمنی کی مینز ہاکی ٹیموں کے درمیان کھیلے گئے فائنل میچ میں دونوں مزید پڑھیں
گوادر کرکٹ اکیڈمی ڈی سی گوادر حمود الرحمن کی شکر گزار ہے، ترجمان
گوادر(اسپورٹس ڈسک) گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم کراچی کا دورہ مکمل کر کے ڈی سی گوادر حمودالرحمان اور نوید احمد ( مالک ) العثمان جاوید کمپنی کے تعاون سے گوادر پہنچ گئی۔ گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم کراچی کا تاریخی دورہ مکمل کرنے کے بعد ٹرانسپورٹ بندش کی وجہ سے کراچی میں تھی مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کےمختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ہفتہ کو مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 200 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کے معطل 11 اپوزیشن ارکان بحال، نوٹیفکیشن جاری
لاہور: پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اپوزیشن ارکان اسمبلی کے 11معطل اراکان کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا پارلیمانی اخلاقیات کو بہتر بنانے کی جانب اہم اقدم، اپوزیشن اور حکومتی بینچوں کے درمیان باہمی احترام اور مؤثر گورننس کو فروغ دینے کے لیے مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں نازیبا زبان کے استعمال اور ہتک آمیز الفاظ پر پابندی لگانے پر اتفاق
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کا پارلیمانی اخلاقیات کو بہتر بنانے کی جانب اہم قدم، پنجاب اسمبلی میں نازیبا زبان کے استعمال اور ہتک آمیز الفاظ پر پابندی لگانے پر اتفاق ہوا۔ اپوزیشن اور حکومتی بینچوں کے درمیان باہمی احترام اور مؤثر گورننس کو فروغ دینے کے لیے کمیٹی برائے اخلاقیات کا اہم مزید پڑھیں