کراچی:پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کی فوری تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو تبدیل کیے جانے کا فی الوقت کوئی امکان نہیں ہے، اس طرح کی باتیں صرف میڈیا کی حد تک مزید پڑھیں
زمرہ:
قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تین حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں لیگی امیدواروں کی کامیابی سے متعلق درخواستیں منظور کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں این مزید پڑھیں
سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.3 ریکارڈ
سوات (مانیٹر نگ ڈ یسک) خیبرپختونخوا کے علاقے سوات، مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر4.3 ریکارڈ کی گئی، زلزے کی شدت سے اطراف کے مکان اور عمارتیں لرز اٹھیں۔زلزلہ پیما مرکز نے مزید بتایا کہ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 197 مزید پڑھیں
کابل میں مقناطیسی بم سے منی بس میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک و زخمی
افغانستان میں برسرِ اقتدار طالبان نے تصدیق کی ہے کہ کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 11 زخمی ہوئے ہیں۔ ملک کے دارالحکومت میں اتوار کو ہونے والے دھماکے میں جانی نقصان کی تصدیق کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے کی ہے۔ پولیس کے ترجمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
میری حکومت کے خاتمے میں امریکا کا ہاتھ ہے،حسینہ واجد،عبوری حکومت کا سابق وزیراعظم کو وطن واپس لانے پر غور
نئی دہلی/واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) طلبہ کی احتجاجی تحریک کے نتیجے میں مستعفی ہوکر بھارت فرارہونے والی بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد نے کہا ہے کہ میری حکومت گرانے میں امریکا کا ہاتھ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ائربیس قائم کرنے کے لیے سینٹ مارٹن جزیرہ امریکا کو نہ دینا مزید پڑھیں
۔45 دن گزرنے پر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرسکتے ہیں،امیرالعظیم
لاہو ر(صباح نیوز)قیم جماعت اسلامی امیر العظیم نے کہا ہے کہ حکومت سے 45 دن کا معاہدہ کر لیا ہے۔ٹائم فریم پر عمل نہ کیا گیا تو جماعت اسلامی سول نافرمانی اور ملک گیر ہڑتال کی کال دیں گے۔آج لاہور کا جلسہ تاریخ رقم کرے گا،بجلی بلوں کے ستائے ہوئے اور مہنگائی سے پریشان عوام مزید پڑھیں
اسلامی ریاست میں اقلیتوں کو بھی حقوق و تحفظ فراہم کیا گیا ہے، منعم ظفر خان
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی منارٹی ونگ کے تحت ادارہ نورحق میں ’’نیشنل منارٹی ڈے ‘‘کے موقع پر اقلیتوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ’’منارٹی کانفرنس ‘‘کا انعقاد کیا گیا جس میں مسیحی ، ہندو،سکھ و بہائی برادری سے وابستہ افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔ مزید پڑھیں
حیدرآباد ،معصوم بچے کے قتل کا مرکزی ملزم زبیر پٹھان گرفتار
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)معصوم بچے طاہر کے قتل کا مرکزی ملزم زبیر پٹھان گرفتارانچارج سیری سب انسپکٹر ارسلان لطیف چنا کی اپنے اسٹاف کے ہمراہ کامیاب کارروائی3 اگست کو سیری کی حدود میں معصوم بچے طاہر کے قتل کا واقعہ پیش آیا واقعہ زمیندار زبیر پٹھان کے زمینوں پر پیش آیا جہاں معصوم بچے طاہر کو ملزم مزید پڑھیں
میئرحیدرآباد جاموٹ کالونی دائود مارٹ کی افتتاحی تقریب میں پہنچے
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)میئر حیدرآباد کاشف علی شورو جاموٹ کالونی نزد دائود مارٹ پیور بلاک روڈ کی تعمیر کی افتتاحی تقریب میں پہنچے۔لطیف آباد کے قلب داؤد مارٹ کے قریب جاموٹ کالونی کی حالت ابتر تھی، پیور بلاک روڈ کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت تھی جو حیدرآباد میونسپل کارپوریشن نے انجام دی۔اس موقع پر چیئرمین ٹاؤن مزید پڑھیں
امام مسجد نبوی کل بادشاہی مسجد لاہور میں نماز مغرب کی امامت کریں گے
لاہور: امام مسجد نبوی شریف مدینہ منورہ فضیلۃ الشیخ صلاح بن محمد البدیر کل بروز پیر بادشاہی مسجد لاہور میں نماز مغرب کی امامت فرمائیں گے۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبدالخبیرآزاد نے اہلیان لاہور سے اپیل کی ہے کہ وہ نماز مغرب بادشاہی مسجد میں ادا کریں۔ مولانا عبدالخبیر نے کہا کہ نماز مزید پڑھیں