الیکشن کمیشن احترام کا حق دار ہے مگر کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد (آن لائن+ مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ چیئرمین الیکشن کمیشن اور ممبران احترام کے حق دار ہیں مگر بدقسمتی سے کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ نے پنجاب کی قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں دوبارہ گنتی کے معاملے میں فیصلہ مزید پڑھیں

۔190ملین پائونڈ کیس کے تفتیشی افسرپر جرح نہیں ہوسکی

راولپنڈی (آن لائن)190ملین پائونڈ کیس کے اہم گواہ اور تفتیشی افسرپر جرح نہیںہوسکی۔ اسلام آباد کی خصوصی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کے مالیاتی اسکینڈل پر مبنی القادر ٹرسٹ ریفرنس میں ملزمان کی جانب سے مزید پڑھیں

بہاولپور، لودھراں اور ملحقہ علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ

  اسلام آباد: این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں جنوبی پنجاب بالخصوص بہاولپور، لودھراں اور ملحقہ علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے موسلا دھار بارش اور سیلابی صورتحال کے خدشے کے باعث  این ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کو شہریوں مزید پڑھیں

یوم آزادی پر گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا کے دروازے شہریوں کیلیے کھولنے کا اعلان

 پشاور: گورنر خیبرپختونخوا نے یوم آزادی کے موقع پر گورنر ہاؤس کے دروازے شہریوں کیلیے کھولنے کا اعلان کردیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے 13 اگست کی شام گورنر ہاؤس میں ثقافتی تقریب اور آتشبازی کی تقریب میں شہریوں کو شرکت کی دعوت دے دی۔ اپنے ویڈیو پیغام میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مزید پڑھیں

امریکی انتخابات:ٹرمپ کی انتخابی مہم کو ہیک کرنے کی کوشش

ویب ڈیسک —  ریپبلیکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے ہفتے کے روز کہا کہ اس کی اندورنی رابطے کی بعض چیزیں ہیک کر لی گئی ہیں اور اس نے ٹرمپ اور ایران کے مابین ماضی کے تنازعوں کا حوالہ دیتے ہوئے، کسی براہ راست شہادت کے بغیر، اس کے لیے ایرانی حکومت مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: ایرانی سائبر سرگرمی میں اضافہ، انتخابات میں مداخلت کے خطرات، مائیکروسافٹ رپورٹ

ویب ڈیسک —  ایران آن لائن اپنی سرگرمی میں اضافہ کر رہا ہے بظاہر جس کا مقصد امریکی انتخابات کو نشانہ بنانا ہے جس میں ایک کیس صدارتی مہم کو ای میل فشنگ حملے کے ذریعے نشانہ بنانے کا ہے، مائکروسافٹ کی جمعے کو جاری کردہ رپورٹ۔ مائیکروسافٹ نے بتایا ہے کہ ایرانی کارندوں نے مزید پڑھیں

ہم اشاروں پر نہیں چلتے، حق دینا ہوگا یا پھر حکومت کا تختہ گرایا جائے گا، حافظ نعیم

پشاور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم اشاروں پر نہیں چلتے، عوام کو حق دینا ہوگا یا پھر حکومت کا تختہ گرایا جائے گا۔ پختونخوا کے دارالحکومت میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکومت نے ہمارے ساتھ تحریری معاہدہ کیا ہے، اب ہم مزید پڑھیں

سعودی عرب:  محکمہ موسمیات نے شدیدبارشوں کا الرٹ جاری کر دیا

 ریاض:سعودی عرب کے محکمہ موسمیات کی جانب سے اس ہفتے کے وسط تک مملکت کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنرل ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس نے ریاض، مدینہ منورہ اور نجران ریجن میں موسمی صورتحال کے پیش نظر احتیاط اور مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں پر تشدد، بستی نذر آتش

نئی دہلی:عالمی سطح پر جمہوریت کا سب سے بڑا دعویدار بھارت جیسے ملک میں مسلمانوں کو کبھی تحفظ نہیں ملا۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے ایک تازہ ترین رپورٹ جاری کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بد نام زمانہ ایک انتہا پسند ہندو تنظیم جو ”رکشادل“ کے نام سے جانی جاتی ہے جس کی اقلیتوں مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں گائیڈڈ میزائل آبدوز تعیناتی کا امریکی فیصلہ

واشنگٹن:امریکا کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں گائیڈڈ میزائل آبدوز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ایران کی جانب سے اسرائیل پر متوقع جوابی حملے کے پیش نظر امریکی سیکرٹری دفاع لائیڈ آسٹن نے گائیڈڈ میزائل آبدوز یو ایس ایس جارجیا کو مشرق وسطیٰ میں تعینات کرنے مزید پڑھیں