کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران ہونے والے حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 15 تک پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارشوں سے اب تک 15افراد جاں بحق اور 33 زخمی ہوگئے، جبکہ سیلابی ریلوں نے مکانات ، سڑکوں اور فصلوں کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ پی مزید پڑھیں
زمرہ:
آپ نے تو ارشد ندیم کو جِم تک فراہم نہیں کی، کرن ملک کی وزیراعظم پر تنقید
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل کرن ملک نے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کی کامیابی کا کریڈٹ لینے پر وزیراعظم شہباز شریف پر کڑی تنقید کی ہے۔ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس کے جیولین تھرو ایونٹ میں ارشد ندیم نے ریکارڈ توڑتے ہوئے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا، ارشد ندیم 92.97 میٹر مزید پڑھیں
سنجے دت نے برطانیہ کا ویزا منسوخ ہونے پر خاموشی توڑ دی
ممبئی: بالی ووڈ کے سینیئر اداکار اور ‘سنجو بابا’ کے نام سے مشہور ایکشن ہیرو سنجے دت کو ’سن آف سردار 2‘ کی شوٹنگ کے لیے برطانیہ جانا تھا تاہم ویزا منسوخ ہونے پر اداکار کو فلم سے ڈراپ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت نے ویزا منسوخ ہونے پر برطانوی حکام پر تنقید کی اور سوال مزید پڑھیں
ٹیلر سوئفٹ کے کنسرٹس ہر ملک کی معیشت کیلئے مفید قرار
عالمی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اپنے کنسرٹس کے ذریعے ہر ملک کی معیشت اٹھا دیتی ہیں۔ فارن پالیسی میگزین کے مطابق ٹیلر سوئفٹ نے دُنیا کے جن ممالک میں اپنے میوزک کنسرٹس کیے ہیں وہاں کی معیشت میں بڑی تبدیلی آئی ہے اور یہ تبدیلی اُن ممالک کے لیے مفید قرار دی جارہی ہے۔ میگزین مزید پڑھیں
امیر ہونے کے باوجود پِک اپ ٹرک چلاتا ہوں، جان ابراہم
ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو جان ابراہم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ امیر اداکار ہونے کے باوجود مہنگی گاڑی رکھنے کے بجائے ایک پِک اپ ٹرک چلاتے ہیں۔ جان ابراہم کا شمار بالی ووڈ کے فِٹ، کامیاب اور امیر ترین اداکاروں میں ہوتا ہے، اُنہوں نے اپنے فلمی کیریئر میں خوب پیسہ کمایا ہے مزید پڑھیں
“ارشد ندیم کیلئے انعام کا اعلان کرنیوالے رقم دینے کے بعد رسید بھی دکھائیں”
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار گوہر رشید نے گولڈ میڈلیسٹ اولمپئین ارشد ندیم کے لیے انعامی رقم کا اعلان کرنے والوں سے اہم مطالبہ کردیا۔ پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے حکومت پاکستان، صوبائی حکومتوں، اداکاروں سمیت کئی شخصیات نے انعامات دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ اسپانسرز مزید پڑھیں
“ارشد ندیم کیلئے انعام کا اعلان کرنیوالے رقم دینے کے بعد رسید بھی دکھائیں”
کراچی: پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار گوہر رشید نے گولڈ میڈلیسٹ اولمپئین ارشد ندیم کے لیے انعامی رقم کا اعلان کرنے والوں سے اہم مطالبہ کردیا۔ پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے والے ارشد ندیم کے لیے حکومت پاکستان، صوبائی حکومتوں، اداکاروں سمیت کئی شخصیات نے انعامات دینے کا اعلان کیا ہے جبکہ اسپانسرز مزید پڑھیں
اِتنی ذلت کافی نہیں، شیخ حسینہ واپسی کی خواہش مند
بنگلا دیش کی معزول وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد نے وطن واپسی کا عندیہ دیا ہے۔ یہ بات اُن کے بیٹے سجیب واجد نے نیوز چینل آج تک بنگلا دیش سے انٹرویو میں بتائی۔ سجیب کا استدلال ہے کہ اُن کی والدہ کے حوالے سے محض قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں یا گمراہ کن باتیں پھیلائی مزید پڑھیں
بنگلا دیش: طلبا کے الٹی میٹم پر چیف جسٹس مستعفی
ڈھاکا: طلبا کے الٹی میٹم کے بعد بنگلا دیش کے چیف جسٹس عبیدالحسن کی جانب سے اپنے عہدے کا استعفیٰ دے دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس نے یہ فیصلہ طلبہ مظاہرین کے ہائی کورٹ کے احاطے میں جمع ہونے کے بعد کیا ، مظاہرین نے چیف جسٹس کو استعفیٰ دینے کے مزید پڑھیں
صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور : عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداددہشت گردی عدالت میں تھانہ شادمان حملے سمیت 9 مئی کے دیگر مقدمات پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے صنم جاوید کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کردی اور ان کے قابل ضمانت مزید پڑھیں