This website uses cookies to improve your experience. We’ll assume you’re ok with this, but you can opt-out if you wish. Read More
زمرہ:
حالیہ تبدیلی کو بنگلادیش کا اندرونی معاملہ سمجھتے ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان اس کو بنگلادیش کا اندرونی معاملہ سمجھتا ہے، ہم دعاگو ہیں بنگلادیشی عوام کا ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری رہے۔ وفاقی وزیر دفاع نے کہاکہ بنگال نے مسلم لیگ کا جھنڈ ا بلند رکھا اور مسلم لیگ کی حکومت بنی،انھوں نے کہا ماسوائے مزید پڑھیں
سری لنکا نے بھارت کو 27 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے دی
کولمبو(اسپورٹس ڈیسک) سری لنکا نے بھارت کو27 سال بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے دی۔تیسرے ون ڈے میں سری لنکا نے بھارت کو 110 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔ سری لنکا اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے ٹائی ہو گیا تھا۔ سری لنکا نے مزید پڑھیں
ناروے کپ‘ دوسری پوزیشن پر میئر کراچی کا قومی ٹیم کیلیے انعام کا اعلان
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)ناروے میں منعقدہ یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ میں دوسری پوزیشن پانے والی یوتھ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے مئیر کراچی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔اس موقع پر مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے تسلسل برقرار رکھنے کی امید ظاہر کی اور مزید پڑھیں
جاگیرداروں کو ٹیکس نیٹ میں لائیں، تنخواہ دار برداشت نہیں کرسکتا،حافظ نعیم الرحمان
راولپنڈی:جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے ان کے جائز حقوق نہ ملنے پر احتجاج اور دھرنے کو ملک بھر میں وسعت دینے کا اعادہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کے مطالبات کو سنجیدگی سے لے اور مزید پڑھیں
صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کر دیے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے گزشتہ رات الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 پر دستخط کیے جس کے بعد بل کو گزٹ نوٹیفکیشن کے لیے سینیٹ سیکرٹریٹ بھجوا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن ایکٹ کا گزٹ مزید پڑھیں
غزہ جنگ بندی مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں، امریکہ
واشنگٹن _ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ پھیلنے کے خدشات بڑھتے جار ہے ہیں اور ایسے میں امریکہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ غزہ جنگ بندی مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں۔ فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ کے تہران میں قتل کے بعد خطے میں ایران اور اس کے مزید پڑھیں
کینیڈا : وزیراعظم کو دھمکیاں دینے والا نوجوان گرفتار
اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈین پولیس نے اونٹاریو میں ایک شخص کو وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے خلاف دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 33 سالہ شخص نے مبینہ طور پر ایک آن لائن وڈیو پوسٹ کی تھی جس میں وزیر اعظم کا ساتھ دے کر ملزم کے منصوبے میں مداخلت کرنے مزید پڑھیں
رشید ترابی کی ترکیہ امورخارجہ کے چیئرمین سے اہم ملاقات
انقرہ(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزادکشمیر سابق امیر عبدالرشید ترابی نے نیو رفاہ پارٹی کے ہیڈ کوارٹر میں امورخارجہ کے چیئر مین ممبر پارلیمنٹ ترکیہ داون بیکن سے ملاقات کی ۔ کشمیر کی تاذہ ترین صورت حال،مودی کی انتہا پسندانہ پا لیسیوں اور عزائم کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا ۔ پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر مزید پڑھیں
پاکستانی قوم وطن کے دفاع کیلیے مر مٹنے کو تیار ہے‘سردارعبد الرحیم
کراچی ( اسٹاف ر پورٹر) پی ایم ایل فنکشنل سندھ کے سیکرٹری جنرل اور جی ڈی اے کے سیکرٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اپنے وطن کے دفاع اور حفاظت کے لیے مر مٹنے کو تیار ہے، اپنے اتحاد سے ہمیں ثابت کرنا ہوگا کہ وطن عزیز کے خلاف ہر سازش مزید پڑھیں