بجلی بلوں پرتمام ٹیکسز ختم کیے جائیں ،آئی پی پیز کو 2 ہزار ارب روپے کی ادائیگی روکی جائے‘گوہر اعجاز

اسلام آباد (آن لائن) سابق نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز نے بجلی کے بل کم کرنے کی تجاویز پیش کردیں۔ ایک بیان میں سابق وزیر کا کہنا تھا کہ بجلی بلوں پرتمام ٹیکسز ختم کیے جائیں اور آئی پی پیز کو 2 ہزار ارب روپے کی ادائیگیاں روکی جائیں۔گوہر اعجاز نے کہا کہ آئی پی مزید پڑھیں

حالات بے قابو ہوگئے تو وزیراعظم کو ائرپورٹ جانے کا موقع نہیں ملے گا، حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اگر حالات بے قابو ہو گئے تو وزیراعظم کو ائرپورٹ جانے کا بھی موقع نہیں ملے گا۔ ملک میں مہنگی بجلی و گیس، بے جا ٹیکسز، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں  اور حکومتی اخراجات کم کرنے سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے مزید پڑھیں

تمام آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ، معاہدے کرنیوالوں کے اثاثے منجمد کیے جائیں، حافظ نعیم

کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ تمام آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ اور ان سے معاہدے کرنے والوں کے اثاثے منجمد کیے جائیں۔ گورنر ہاؤس کراچی کے سامنے دھرنے کے تیسرے روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بجلی کی لاگت کے مطابق بل بھیجے جائیں،بجلی کے بلوں مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: کاملا ہیرس کےساتھ نائب صدر کے امیدوار کا اعلان جلد متوقع

امریکہ کی نائب صدر کاملا ہیرس نے اس سال نومبر کے الیکشن کے لیے اپنے ساتھ ڈیموکریٹک نائب صدر کے مزید تین ممکنہ امیدواروں کے انٹرویوز کیے ہیں۔ توقع ہے کہ وہ جلد ہی اپنے انتخاب کا اعلان کریں گی۔ پانچ نومبر کے انتخابات میں صدر کے انتخاب کے لیے ہیرس کے مدِ مقابل ریپبلکن مزید پڑھیں

میانمار: باغیوں کا ایک علاقائی فوجی ہیڈکواٹر پر قبضہ،فوجی افسران گرفتار

ویب ڈیسک —  ویب ڈیسک۔۔۔میانمار کی فوج نے کہا ہے کہ چین کی سرحد کے قریب واقع ایک بڑے فوجی مرکز پر باغیوں کے حملے کے بعد سے وہاں کے سینئر فوجی عہدے داروں سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔ جب کہ باغیوں نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ایک اہم علاقائی فوجی ہیڈکواٹر کا مزید پڑھیں

اسماعیل ہنیہ کا قتل اسرائیل کی بڑی غلطی ہے، جواب دیا جائے گا، ایران

 تہران: ایران کے صدر مسعود پزیشکیان نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل اسرائیل کی بڑی غلطی ہے، جواب دیا جائے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اردن کے وزیر خارجہ ایمن الصفدی نے دورہ تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ اردنی وزیرخارجہ نے تہران میں ایرانی ہم منصب کے ساتھ مزید پڑھیں

بنگلادیشی مظاہرین نے شیخ مجیب کا مجسمہ گرا دیا، تصاویر پر سیاہی مل دی

ڈھاکا:بنگلادیش میں حکومتی بساط پلٹے جانے کے بعد احتجاجی مظاہرین نے شیخ مجیب کا مجسمہ گرا کر ان کی تصاویر پر سیاہی مل دی۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق بنگلادیش میں عوام کے طویل احتجاج کے بالآخر ظالم حکومت  کو فرار پر مجبور کردیا اور وزیراعظم شیخ  حسینہ واجد استعفا دے کر بھارت مزید پڑھیں

اقوام متحدہ اپنی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرائے: مشعال ملک

اسلام آباد: حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اپنی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرائے۔ یوم استحصال کشمیر پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا ہے کہ آج دنیا کے سامنے بھارتی نام نہاد جمہوریت کا چہرہ بے نقاب کرنا چاہتی ہوں، آج مزید پڑھیں