ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے پہلی بار مداحوں کو اپنی روز مرہ کی روٹین کے بارے میں بتا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے ‘دی گارڈین’ کو دیے گئے انٹرویو میں فلمی کیریئر سے اپنے 5 سال کے وقفے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میری عُمر مزید پڑھیں
زمرہ:
آیوشمان کھرانہ بہیمانہ زیادتی کے بعد قتل ہونیوالی بھارتی ڈاکٹر کی آواز بن گئے
ممبئی: بالی ووڈ اسٹار آیوشمان کھرانہ نے کولکتہ میں بہیمانہ جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی خاتون ڈاکٹر کے جذبات کا اظہار کرنے کے لیے نظم لکھ دی۔ بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں گزشتہ ہفتے 31 سالہ ڈاکٹر کو میڈیکل کالج میں خون میں لت پت مردہ حالت میں پایا گیا تھا اور آر مزید پڑھیں
پرابھاس اور دیپیکا کی بلاک بسٹر فلم ‘کالکی’ او ٹی ٹی ریلیز کیلئے تیار
ممبئی: باہو بلی سُپر اسٹار پرابھاس اور دپیکا پڈوکون کی بلاک بسٹر سائنس فکشن ایکشن تھرلر فلم ‘کالکی 2898 AD’ کی او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ فلمسازوں نے پرابھاس اور دیپیکا پڈوکون کے اُن مداحوں کے لیے خوشخبری کا اعلان کیا ہے جو سینما گھروں میں فلم ‘کالکی 2898 AD’ نہیں دیکھ سکے تھے۔ مزید پڑھیں
2025 میں ‘پرائڈ آف پرفارمنس’ کن فنکاروں کو ملے گا؟ فہرست جاری
کراچی: اگلے سال 2025 میں جن پاکستانی فنکاروں کو ‘پرائڈ آف پرفارمنس’ ایوارڈ سے نوازا جائے گا، اُن کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ہر سال کی طرح، اس بار بھی جشن آزادی کے موقع پر حکومت پاکستان کی جانب سے مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں کے لیے سول ایوارڈز کا مزید پڑھیں
میری زبان پھسل گئی تھی؛ آغا، حنا کی طلاق سے متعلق بیان پر مدیحہ نقوی کا یوٹرن
کراچی: پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان مدیحہ نقوی شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی آغا علی اور حنا الطاف کے درمیان طلاق کی تصدیق کرنے کے بعد اب بیان سے پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ حال ہی میں پاکستان کی سینیئر اداکارہ شگفتہ اعجاز اور ونیزہ احمد نے مدیحہ نقوی کے مارننگ شو میں بطورِ مہمان شرکت کی مزید پڑھیں
کلکتہ ریپ و قتل کیس: ڈاکٹروں کی بھارت بھر میں ہڑتال، او پی ڈیز بند
ویب ڈیسک — بھارت کے شہر کلکتہ میں ٹرینی ڈاکٹر کو ریپ کے بعد قتل کرنے کے واقعے کے خلاف ڈاکٹرز ملک بھر میں ایک روزہ ہڑتال کر رہے ہیں اور دس لاکھ سے زائد ڈاکٹروں کا ہفتے کو خدمات پیش نہ کرنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مزید پڑھیں
تائیوان میں 6.1کا طاقتور زلزلہ‘ عمارتیں لرز اٹھیں
تائیوان میں اپریل میں آنے والے زلزلے سے تباہی کی ایک تصویر تائی پے(انٹرنیشنل ڈیسک) تائیوان میں طاقتور زلزلے کے باعث زمین لرز اٹھی۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق تائیوان کے مشرقی ساحل پر جمعہ کے روز 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔جزیرے کی سینٹرل ویدر ایڈمنسٹریشن کی جانب سے ابتدائی طور مزید پڑھیں
نئی نسل کو تحریک پاکستان کی قربانیوں سے آگاہ کرنا چاہیے،اصغر علی
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) سندھ پیر ا میڈیکل اسٹاف ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تحت پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر ایسوسی ایشن کے آفس سول اسپتال میں تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں سابق مرکزی سیکرٹری جنرل اصغر علی پٹھان،ایل یو ایچ یونٹ کے صدر رسول بخش راجپر، یونٹ جنرل سیکرٹری عبدالستار ملوکانی، مزید پڑھیں
مہنگائی نے عوام سے جینے کی امنگ تک چھین لی ہے،عقیل احمد
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ حیدر آباد ڈویژن کے صدر عقیل احمد نے مہنگائی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کا سونامی عوام کو ڈبو رہا ہے اور حکمران اپنی سیاسی رسہ کشیوں میں مصروف ہیں، قیامت خیز مہنگائی نے عوام سے جینے کی اُمنگ تک چھین لی ہے، مزید پڑھیں
اے آر وائی اور ٹاور ا سپورٹس کنسورشیم کو ہوم کرکٹ سیریز کے نشریاتی حقوق حاصل
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اے آر وائی اور ٹاور ا سپورٹس کے کنسورشیم کو پاکستان ریجن کیلئے اگست 2024سے دسمبر 2026 تک تمام ہوم انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کے نشریاتی حقوق دے دیئے ۔ یہ نشریاتی حقوق شفاف ٹینڈر کے عمل کے بعد دیئے گئے ہیں۔یہ نشریاتی حقوق گزشتہ 2 سال کے مقابلے میں مزید پڑھیں