دو پاکستانی امریکی بہنوں کی غزہ کے بچوں کی مدد کیلیے منفرد کوشش

واشنگٹن —  جنگ سے تباہ حال غزہ میں جہاں لوگوں تک بنیادی ضروری امداد پہنچانا انتہائی دشوار ہے، امریکی ریاست ورجینیا میں دو پاکستانی امریکی خواتین کی ایک تنظیم وہاں کے لوگوں کو خوراک اور بچوں کو جنگ کے ٹراما سے نکالنے کےلیے کھیل ،تفریح اور آرٹ تھیراپی کے مواقع فراہم کر رہی ہے۔ یتیم مزید پڑھیں

منکی پاکس سے بچاو: ملک بھر کے ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور سرحدوں پر ہائی الرٹ

اسلام آباد:  وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں ایم پاکس سے بچاؤ کیلئے تمام انٹری پوائنٹس ایئر پورٹس، بندرگاہیں اور سرحدوں پر ہائی الرٹ کا فیصلہ کیا گیا ہے،جبکہ ٹیسٹنگ تیز کرنے کی بھی ہدایت کر دی گئی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس میں ایم پاکس کی تازہ صورتحال اورمرض سے نمٹنےکی پیشگی تیاریوں کاجائزہ مزید پڑھیں

جونیر ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل نے بی جے پی کو شرانگیزی کا موقع فراہم کردیا

بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ان تمام ریاستوں کے معاملات کو بگاڑنا شروع کردیا ہے جہاں اپوزیشن جماعتوں کی حکومت ہے۔ مغربی بنگال میں ایک جونیر ڈاکٹر سے زیادتی اور پھر بہیمانہ قتل نے بھارتیہ جنتا پارٹی کو مغربی بنگال کی وزیرِاعلیٰ ممتا بینرجی پر دباؤ ڈالنے کا سنہرا موقع فراہم کردیا مزید پڑھیں

عمران خان نے معاف کرکے مجھے اپنے گلے لگایا، شیر افضل

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ تمام اختلافات ختم کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مجھے مجھے اپنے گلے لگایا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ آج تقریباً 3 ماہ بعد بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پشاور: پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک، دوسرا زخمی حالت میں گرفتار

پشاور: پولیس مقابلے کے دوران ایک ملزم ہلاک ہو گیا، جبکہ دوسرے ساتھی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گرفتار ملزمان دونوں آپس میں بھائی ہیں جوکہ ڈکیت، اسنیچرز، پولیس پارٹی پر حملوں سمیت دیگر سنگین وارداتوں کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے۔ ملزمان نے گزشتہ روز 14 اگست کو بجوڑی مزید پڑھیں

ہنگری کی بلانکا واس نے خواتین کی ٹور ڈی فرانس فیمز ریس کا 5واں مرحلہ جیت لیا

برسلز (اسپورٹس ڈیسک) ہنگری کی سائیکل سوار بلانکا واس نے خواتین کی ٹورڈی فرانس فیمز ریس 2024 کا 5واں مرحلہ اپنے نام کرلیا۔ خواتین کی ٹورڈی فرانس فیمز سائیکل ریس 2024کے تیسرے ایڈیشن میں دنیا کی سائیکلنگ کی 22ٹیموں کی نامور سائیکل سوار ٹائٹل کے حصول کے لئے کوشاں ہیں۔ ٹور ڈی فرانس فیمز سائیکل مزید پڑھیں

میری جیت کے پیچھے پوری قوم کی دعائیں ہیں، ارشد ندیم

لاہور: پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے میڈل جیتنے والے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے کہا ہے کہ میری جیت کے پیچھے پوری قوم کی دعائیں اور کوچ کی محنت تھی۔ جیولن تھرور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ریسکیو 1122 کی پاسنگ آٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میری جیت کے پیچھے مزید پڑھیں

مون سون کا رخ تبدیل کراچی میں موسلا دھار بارش کے امکان ختم

کراچی: پاکستان کے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق کراچی اور زیریں سندھ کے دیگر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان تقریباً ختم ہو گیا ہے کیونکہ مون سون کا زیادہ تر نظام وسطی، بالائی سندھ اور بلوچستان کی طرف بڑھ گیا ہے ۔ مزید برآں، محکمہ موسمیات نے انکشاف کیا ہے کہ شمالی مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں پر ریلیف نواز شریف کا پنجاب کے عوام کو تحفہ ہے: عظمیٰ بخاری

وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں پر ریلیف نواز شریف کا پنجاب کے عوام کو تحفہ ہے۔ وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے بیان میں کہا کہ پنجاب پانچ سال بعد دوبارہ 2018 والا پنجاب بنے گا۔ مریم نواز 25 ہزار طلبہ کو اسکالرشپ دینے کی منظوری بھی دے مزید پڑھیں

کراچی کے بیشتر علاقے پولیو وائرس میں ہائی رسک پر ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

 کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شہر (کراچی) کے بیشتر علاقے پولیو وائرس میں ہائی رسک پر ہیں۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے محکمہ صحت کو جاری انسداد پولیو مہم کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے جو بچے کی پوری مزید پڑھیں