اسلام آباد:وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ پریس کانفرنس کررہی ہیں اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بند کیا گیا نہ ہی اس کی رفتار سست کی گئی، ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کے زیادہ استعمال کی وجہ سے اس مزید پڑھیں
زمرہ:
پولیو مہم کے تناظر میں ایمرجنسی آپریشن سینٹر سندھ میں خصوصی اجلاس منعقد
کراچی: چیف سیکرٹری سندھ، آصف حیدر شاہ کی صدارت میں ایمرجنسی آپریشن سینٹر سندھ میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں کمشنر کراچی سمیت شہر کے تمام ڈپٹی کمشنرز اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اس اجلاس کے دوران چیف سیکرٹری نے خصوصی پولیو مہم کے دوران 100 فیصد بچوں کو ویکسین دینے کی ہدایات مزید پڑھیں
کراچی: پیٹرول پمپ پر آن لائن رائیڈر کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
کراچی: پولیس نے پیٹرول پمپ پر تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کرکے آن لائن رائیڈر کو قتل کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ شہری ذیشان کو گزشتہ ماہ غازی گوٹھ کے قریب قتل کیا گیا تھا، ایس پی انویسٹی گیشن ایسٹ علینہ راجپر کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے پیٹرول مزید پڑھیں
غزہ میں اسرائیلی فوج پے حملے 2میجر جہنم واصل
Israeli soldiers carry the casket of Israeli military reservist Sergeant Major Matan Lazar, 32, who was killed in the southern Gaza Strip amid the ongoing ground operation of the Israeli army against Palestinian Islamist group Hamas, at his funeral, in Haifa, Israel, January 23, 2024. REUTERS/Shir Torem غزہ: غزہ میں اسرائیلی فوج کا جہادی تنظیموں مزید پڑھیں
اسلام آبادجلسہ: تحریک انصاف نے امن وامان برقراررکھنے کی گارنٹی دیدی
اسلام آباد (صباح نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ گارنٹی دیتے ہیں اسلام آباد میں جلسے سے امن وامان خراب نہیں ہوگا، تحقیقاتی کمیٹی نے شکیل خان کو موردالزام ٹھہرایا، کمیٹی کی سفارشات پر کارروائی آگے بڑھائی گئی۔ بیرسٹر سیف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بجلی کمپنیوں میں موجود کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے‘وزیر اعظم
مری: ن لیگ کے صدر نواز شریف سے برطانوی ہائی کمشنر اور پولیٹیکل قونصلر ملاقات کررہی ہیں اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپٹ عناصر سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت توانائی ، پاور ڈویژن کے امور مزید پڑھیں
پاکستان سیاحت کے شعبے میں ہمارے تجربات سے استفادہ کر سکتا ہے، ہائی کمشنر ملائیشیا
اسلام آباد: پاکستان میں ملائیشیا کے ہائی کمشنر محمد اظہر مزلان کا کہنا ہے کہ پاکستان سیاحت کی صنعت میں ملائیشیا کے تجربات سے استفادہ کر سکتا ہے اور اس شعبے میں ملائیشیا سے تکنیکی مدد حاصل کر سکتا ہے۔ پاکستان میں ملائیشیا کے ہائی کمشنر نے کہاکہ پاکستان کا شمالی علاقہ قدرتی حسن سے مزید پڑھیں
کلکتہ میں خاتون ڈاکٹر کا ریپ کے بعد قتل: سپریم کورٹ کا نوٹس، ملک گیر مظاہرے
نئی دہلی — بھارتی سپریم کورٹ نے کلکتہ کے آر جی کر میڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں ایک جونیئر خاتون ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی میں ایک تین رکنی بینچ اس معاملے پر منگل کو سماعت کرے گا۔ دریں مزید پڑھیں
اسکول میں بسکٹ کھانے سے 80 طلبہ کی حالت بگڑگئی
شمبھاجی ناگر: بھارت کے ایک اسکول میں تقسیم کیے جانے والے بسکٹ کھانے سے 80 بچوں کی حالت بگڑگئی۔ سب کو علاج کے لیے اسپتال لے جایا گیا۔ ان بچوں کا تعلق ضلع چھترپتی شمبھاجی ناگر کے ایک ڈسٹرکٹ کونسل اسکول سے ہے۔ پولیس نے اسکول کی انتظامیہ سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔ عینی مزید پڑھیں
پٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے نئے اقدامات کا اعلان
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم سیکٹر میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پٹرول اور گیس کے نئے ذخائر کی تلاش کے لیے مالیاتی نظام میں بہتری کی تجاویز پر غور کیا گیا۔ اس اجلاس میں پٹرولیم، خزانہ، مزید پڑھیں