پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام‘ 5 خوارج ہلاک‘ 3 جوان شہید

باجوڑ میں آپریشن کے دوران 3 شہید جوانوں کی فائل فوٹو راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) باجوڑ میں خوارج کی پاک افغان بارڈر پر دراندازی کی کوشش ناکام، آپریشن کے دوران 5خوارج جہنم واصل کردیے گئے اور 3 جوان شہید ہوگئے، شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں فتنہ الخوارج مزید پڑھیں

عدالت عظمیٰ فیصلے کیخلاف مجلس تحفظ ختم نبوت کا اسلام آباد میں مارچ‘شرکا ریڈ زون میں داخل‘ پولیس کی شیلنگ

اسلام آباد،: جمعیت علما اسلام ف کی جانب سے مبارک ثانی کیس فیصلے کیخلاف احتجاج کیا جارہا ہے اسلام آباد(نمائندہ جسارت) مبارک ثانی کیس میں عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے خلاف عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے آبپارہ چوک سے ڈی چوک تک احتجاجی مارچ کیا۔مختلف مذہبی جماعتوں کے سیکڑوں کارکنان ریلی کی صورت میں مزید پڑھیں

پاکستان میں آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کیلیے 7کروڑ ڈالر کا بجٹ مختص

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )اگلے سال پاکستان میں ہونے والے آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے 7 کروڑ ڈالرز کا بجٹ مختص کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا بجٹ آئی سی سی فنانشل اور کمرشل کمیٹی کی جانب سے اسکروٹنی کے بعد منظور کیا گیا مزید پڑھیں

ٹاپ اینڈ ٹی 20 سیریز سیمی فائنل، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز نے شاہینزکوہرا دیا

ڈارون(اسپورٹس ڈیسک) ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے سیمی فائنل میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی ٹیم نے پاکستان شاہینزکو 30رنز سے ہراکر فائنل میں کوالیفائی کرلیا،پاکستان شاہینز 198رنز ہدف کے تعاقب میں 18.1اوورز میں167رنزبناکر آئوٹ ہوگئی، عباس آفریدی 54 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔ اس کے علاوہ عثمان خان 32، محمد حارث 19اور عارف یعقوب نے15 رنز مزید پڑھیں

پہلے اصلاحات پھر الیکشن: بنگلادیشی عبوری حکومت کے سربراہ کا اعلان،حسینہ واجد کیخلاف ایک اور قتل کا مقدمہ درج

ڈھاکا(آن لائن +مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر محمد یونس نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن کمیشن، عدلیہ، میڈیا اور انتظامیہ میں اہم اصلاحات کے بعد ہی ملک میں الیکشن کرائے جائیں گے۔عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے غیر ملکی سفارت کاروں اور اقوامِ متحدہ کے نمائندوں سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنایا جائے گا‘ عمران خان

راولپنڈی ( نمائندہ جسارت)سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سابق آئی ایس آئی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،سارا ڈراما مجھے ملٹری کورٹ لے جانے کے لیے کیا جارہا ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد:5 خوارج دراندازی کی کوشش میں مارے گئے، 3 سپاہی شہید

راولپنڈی:پاک افغان سرحد پر 5 خوارج دراندازی کی کوشش کے دوران مارے گئے  جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 سپاہی شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ضلع باجوڑ میں سیکورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرتے ہوئے خارج کے ایک گروہ کی مزید پڑھیں

آڈیو لیکس کیس: سپریم کور ٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو مزید کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم ثاقب کی آڈیو لیکس کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کو مزید کارروائی سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ وفاقی حکومت کی درخواست پر آڈیو لیکس مزید پڑھیں

غزہ جنگ مخالف مظاہروں کے بعد امریکی یونیورسٹیوں میں آزادی اظہار کے سخت قوانین پر پروفیسرز ایسوسی کو تحفظات کیوں؟

ویب ڈیسک —  اب جب کہ امریکہ میں یونیورسٹیاں کھلنے والی ہیں، منتظمین غزہ جنگ کے خلاف مظاہروں کے دوبارہ ابھرنے کے خدشے کے پیش نظر خود کو تیار کر رہے ہیں اور کچھ یونیورسٹیاں انہیں محدود کرنے کے لیے قوانین کا نفاذ کر رہی ہیں۔ گرمیوں کی تعطیلات نے جہاں اسرائیل حماس جنگ کے مزید پڑھیں

بھارت میں خواتین سے زیادتی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ

ابھی کولکتہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں ایک جونیر ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل معاملہ چل ہی رہا ہے اور ملک بھر میں ڈاکٹرز احتجاج پر تُلے ہوئے ہیں کہ بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر روہتک کا قصہ سامنے آیا ہے۔ روہتک شہر میں میڈیکل کی ایک طالبہ نے الزام لگایا ہے کہ ڈینٹل کالج مزید پڑھیں