اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے بھارت سے مبینہ تعلقات کے چونکا دینے والے شواہد سامنے آئے ہیں۔ ان شواہد کے مطابق، رؤف حسن نے بھارتی صحافیوں سے رابطے میں رہتے ہوئے مبینہ طور پر “ریاست مخالف ایجنڈے” کو فروغ دیا۔ رؤف حسن کی بھارتی صحافی کرن تھاپر کے ساتھ واٹس مزید پڑھیں
زمرہ:
قطر: حمد ائر پورٹ پر 14ٹن تمباکواور سگریٹ کی اسمگلنگ ناکام
دوحہ (رپورٹ: لیاقت انجم ) قطر کے کسٹم حکام نے حمد ائرپورٹ پر 14ٹن تمباکو اور سگریٹ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ یہ آپریشن کسٹمز کی جنرل اتھارٹی میں انسداد اسمگلنگ اور نقصان دہ تجارتی اشیا کی روک تھام سے متعلق ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے کیا گیا۔ آپریشن کے دوران پانی کے ٹینک کے مزید پڑھیں
ترکیہ: کوسٹ گارڈز نے 20 تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکیہ کے صوبے معلا کی تحصیل بودرم کے سمندر میں مہاجرین کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا ۔بودرم کے سمندر میں مختلف اوقات میں 2 الگ الگ مواقع پر کوسٹ گارڈ ٹیموں کو روانہ کیا گیا، جنہوں نے یونان سے نکالی گئی کشتیوں میں سوار 6 بچوں سمیت 20 افراد کو مزید پڑھیں
ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں سے 8 افراد جاں بحق، 10 زخمی
لاہور : ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں سے 8 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، ریتلی فصلیں تباہ، بجلی کا نظام درہم برہم، پل بہہ گئے، مکانات کو نقصان پہنچا اور ملک کے مختلف حصوں میں درجنوں مویشی مزید پڑھیں
انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا
کراچی: انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ جیتنے والی حیدرآباد ٹیم کا مہمان خصوصی میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کے ساتھ گروپ فوٹو کراچی (اسپورٹس رپورٹر) خالد نفیس چیئرمین آرسی اے کے ٹورنامنٹ کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل مزید پڑھیں
جیکب آباد: مدرسۃالقرآن کی جانب سے یومِ آزادی کی تقریب
جیکب آباد: مدرسہ القرآن طالبات میں پاکستان کے 77 ویں جشن آزادی کی تقریب سے صوبائی رہنما جماعت اسلامی شاہدہ اعجاز خطاب کر رہی ہیں جیکب آباد (نمائندہ جسارت) مدرسۃ القرآن طالبات کی جانب سے وطن عزیز کے 77 ویں یومِ آزادی کے پر مسرت موقع پر مدرسۃالقرآن میں شاندار و پروقار اور خوبصورت مزید پڑھیں
مٹیاری: منشیات کا کاروبار جاری ،پولیس ہفتہ وصولی میں مصروف
مٹیاری (نمائندہ جسارت) پیرزادہ محلے میں ہیروئن کا کاروبار سر عام جاری ہے جس کے باعث کئی لوگ اور نوجوان ہیروئن کے عادی ہو گئے۔ باقیل پوٹہ محلے میں واپڈا اہلکار کے گھر میں گٹکا اور مین پوری تیار کرکے دکانوں کو سپلائی کی جارہی ہے۔ گردونواح کے شہروں اور دیہاتوں میں بھی مین پوری، مزید پڑھیں
دی ہنڈرڈ، پہلا ایلمنیٹر: سدرن بریو کا برمنگھم فینکس کو جیت کے لیے 127 رنز کا ہدف
لندن: دی ہنڈرڈ ٹورنامنٹ میں سدرن بریو نے برمنگھم فینکس کو جیتنے کے لیے 127 رنز کا ہدف دے دیا۔ اوول میں جاری پہلے ایلمنیٹر میں بریو نے مقررہ 100 گیندوں میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز اسکور کیے۔ بریو کی جانب سے کپتان جیمز ونس 43 رنز بنا کر نمایاں رہے۔لیوس ڈو پلوئے مزید پڑھیں
گلستان جوہر، پانی کی لائن پھٹنے سے ہزاروں گیلن پانی ضائع ہونے لگا
کراچی: گلستان جوہر بلاک ون سے بلاک 15 کے درمیان پانی کی لائن پھٹنے سے ہزاروں گیلن پانی ضائع ہو رہا ہے۔ پانی کی لائن پھٹنے سے مرکزی شاہراہ سمیت اطراف کی سڑکیں بھی زیر آب آ گئیں، جس کی وجہ سے راہگیروں، موٹرسائیکل سوار اور گاڑیوں کو بھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا مزید پڑھیں
اے آر رحمان نے ساتویں مرتبہ نیشنل ایوارڈ جیت لیا
ممبئی: عالمی شہرت یافتہ بھارتی گلوکار، میوزک ڈائریکٹر و گیت نگار اے آر رحمان ساتویں مرتبہ نیشنل ایوارڈ برائے موسیقی جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز 16 اگست کو 2022ء میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلموں کے لیے 70ویں نیشنل ایوارڈز کا اعلان ہوا۔ 70ویں نیشنل فلم ایوارڈز کے فاتحین میں آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی مزید پڑھیں