وزیراعظم سے بلاول کی ملاقات، پنجاب میں پیپلز پارٹی کو اہمیت نہ دینے کا گلہ

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے پنجاب میں پیپلز پارٹی کو اہمیت نہ دینے کا گلہ کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر خارجہ اور چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری پارٹی وفد کے ساتھ وزیراعظم ہاؤس پہنچے۔ مزید پڑھیں

اعظم سواتی کس کے کہنے پر صبح صبح عمران خان سے ملنے گیا؟ علیمہ خان پھٹ پڑیں

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی کی بہن  علیمہ خان نے کہا ہے کہ اعظم سواتی کس کے کہنے پر صبح صبح عمران خان سے ملنے گیا؟ تحریک انصاف کا اسلام آباد (ترنول) جلسہ ملتوی کیے جانے کے معاملے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے علیہ خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اعظم سواتی کس کے مزید پڑھیں

پاکستانی اداکار حمزہ سہیل نے اپنے نیٹ فلکس ڈیبیو کی تیاری کر لی

 لاہور: پاکستانی اداکار حمزہ سہیل نے اپنے نیٹ فلکس ڈیبیو کی تیاری کر لی جس سے مداحوں اور انڈسٹری کے لوگوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ حمزہ سہیل نے 2021 میں ڈرامہ ’رقیب سے‘ کے ساتھ اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا اور جلد ہی شہرت حاصل کی۔ 2023 میں انہوں نے نوجوان اداکارہ سحر مزید پڑھیں

7 دن میں 400 کروڑ بزنس، ’استری2‘ نے ہندی سینما کا نیا ریکارڈ بنادیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی فلم ’استری 2‘ اپنی ریلیز کے پہلے 7 دنوں میں 400 کروڑ کے کلب میں شامل ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شردھا کپور کی حالیہ فلم نے بھارت میں 342 کروڑ روپے اور غیر ملکی مارکیٹ میں 59 کروڑ روپے کا مجموعی باکس آفس کلیکشن مزید پڑھیں

شاہ رخ خان ابوظہبی میں آئیفا ایوارڈز 2024 کی میزبانی کریں گے، رپورٹ

ابو ظہبی: بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان ابوظہبی میں آئیفا 2024 کی میزبانی کریں گے۔  عرب میڈیا کے مطابق ایونٹ کو مزید شاندار بنانے کے لیے شاہ رخ خان کی میزبانی کی واپسی متوقع ہے جبکہ آئیفا کی طرف سے ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی گئی۔ منتظمین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں لکھا مزید پڑھیں

عادل حسین اور سندیپ ریڈی وانگا کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا

 ممبئی: بھارتی اداکار عادل حسین اور ہدایتکار سندیپ ریڈی وانگا کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عادل حسین نے فلم ’کبیر سنگھ‘ کا حصہ بننے پر شرمندگی کا اظہار کیا تھا جس پر سندیپ ریڈی وانگا نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا کہ انہوں نے عادل حسین کو شہرت دلائی ہے۔ عادل حسین نے مزید پڑھیں

عمران اشرف جلد انٹرنیشنل پنجابی فلم میں نظر آئیں گے

 لاہور: پاکستانی اداکار عمران اشرف ایک انٹرنیشنل پنجابی فلم میں نظر آئیں گے۔  میڈیا ذرائع کے مطابق یہ ایک کامیڈی فلم ہے جس میں بیرون ملک مقیم طلبہ کے مسائل کو فلمایا جارہا ہے۔ عمران اشرف اس وقت کینیڈا میں موجود ہیں اور وہ پنجابی فلم ’اینو رہنا سہنا نئی آندا‘ کی شوٹنگ کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

کلکتہ ریپ کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت؛ ‘معاملے کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے’

نئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے کلکتہ ریپ اور قتل کیس میں سماعت پانچ ستمبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کی جائے۔ چیف جسٹس آف انڈیا ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی والے تین رکنی بینچ نے کلکتہ ریپ اور قتل کیس پر مزید پڑھیں

بنگلا دیش کی سابق وزیرِاعظم اسپتال سے گھر منتقل

بنگلا دیش کی سابق وزیرِاعظم بیگم خالدہ ضیا ایک ماہ تک اسپتال میں زیرِعلاج رہنے کے بعد اب گھر منتقل ہوگئی ہیں۔ عوامی لیگ کے عہدِ اقتدار میں خالدہ ضیا کو زیادہ وقت جیل میں گزارنا پڑا۔ 79 سالہ خالدہ ضیا دو بار وزیرِاعظم رہ چکی ہیں۔ یاد رہے کہ طلبہ تحریک کے نتیجے میں مزید پڑھیں

سینئر صحافی اوریا مقبول جان اداروں کے خلاف ریمارکس پر گرفتار

لاہور: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے معروف سیاسی مبصر اوریا مقبول جان کو لاہور کے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کے فیز 6 میں واقع ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا ۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ تجزیہ کار کو ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام مزید پڑھیں