فلسطینی صدر کا عالمی رہنماؤں سے غزہ کا دورہ کرنے کا مطالبہ

نیویارک:اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کے مستقل مبصر ریاض منصور نے کہا ہے کہ فلسطین کے صدر محمود عباس نے غزہ جانے کے اپنے اور فلسطینی قیادت کے ارادے کا اعلان کرتے ہوئے دنیا بھر کے رہنماؤں سے ان کے ساتھ دورے میں شامل ہونے اور اس اقدام کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔ مزید پڑھیں

چینی کی بڑھتی قیمت پر قابو پانے کیلیے حکومتی حکمت عملی تیار

اسلام آباد:حکومت کی جانب سے چینی کی بڑھتی قیمت پر قابو پانے کے لیے حکمت عملی بنا لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں وزارت خزانہ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ چینی کی قیمت کو کنٹرول رکھنے کے پرچون اور تھوک کی قیمتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ مزید پڑھیں

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا پارلیمان میں ساتھ چلنے، حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علما اسلام ف نےپارلیمان میں ساتھ چلنے اور قومی اسمبلی، سینیٹ میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے پر اتفاق کیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چیئرمین بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور انہیں سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا ملازمین کو ویلفیئر لون دینے کا اعلان

کراچی: پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے گریڈ 1 سےگریڈ 4 تک کےملازمین کوویلفیئر لون دینےکااعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق پاکستان بھر کے ایئر پورٹس پر تعینات عملہ ویلفیئر لون کے لیے اہل ہوگا،پہلے سے ویلفیئر لون کی اقساط جمع کروانے والے ملازمین بھی لون کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا 7 ستمبر کو ”یوم ختم نبوت “ منانے اور عام تعطیل دینے کا مطالبہ

کراچی:جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق نے تحفظ ِ عقیدہئ ختم نبوت کے حوالے سے سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی اور مطالبہ کیا ہے کہ 7ستمبر کے دن کو سرکاری سطح پر ”یوم ختم نبوت ؐ “ کے طور پر منایا جائے اور عام تعطیل کا اعلان کیا جائے۔ محمد فاروق مزید پڑھیں

حضرت داتا گنج بخش کا عرس:  لاہور کے اسکولوں میں 26 اگست کو تعطیل کا اعلان

 لاہور: حضرت داتا گنج بخش کے عرس کی مناسبت سے 26 اگست کو لاہورکے اسکولوں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  پنجاب حکومت نے حضرت داتا گنج بخش کے عرس پرلاہور کے  اسکولوں  کی تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

نیپال:بس دریا میں گرجانے سے27 بھارتی سیاح ہلاک 16 زخمی

ویب دیسک —  نیپال میں ایک بس جس پر بھارتی سیاح سوار تھے ایک ہائی وے سے پھسل کر ایک دریا میں گر گئی جس کے نتیجے میں 27 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ یہ بس سیاحتی شہر پوکھرا سے دارالحکومت کھٹمنڈو جا رہی تھی جب وسطی ڈسٹرکٹ تناہون میں دوپہر کے قریب مزید پڑھیں

نیپال: بس دریا میں گرنے سے 15 بھارتی باشندے ہلاک

نیپال میں ایک بس دریا میں گرنے سے 15 بھارتی باشندے ہلاک ہوگئے۔ یہ اتر پردیش سے آئی تھی۔ اس پر نمبر پلیٹ بھی اتر پردیش ہی کی لگی ہوئی تھی۔ بس پوکھارا سے نیپالی دارالحکومت کھٹمنڈو جارہی تھی۔ نیپال کے ضلع تھاناہون کے دریائے مرسیانگڑی میں گرنے والی بس میں بھارت کے 40 باشندے مزید پڑھیں

رحیم یار خان: کچے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچھکہ کیمپ میں ڈاکوؤں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں وزیر داخلہ محسن نقوی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور، سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل ، ڈی جی رینجرز پنجاب، مزید پڑھیں

دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست: لاہورہائیکورٹ نے صوبائی حکومت سے جواب طلب کرلیا 

لاہور:  لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے صوبائی حکومت سمیت دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔   جسٹس شکیل احمد نے شہری ناجی اللہ کی درخواست پر سماعت کی۔ شہری نے مقف اپنایا کہ پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)نے مزید پڑھیں