ویب ڈیسک — امریکہ کے صدارتی انتخابات میں آزاد حیثیت میں حصہ لینے والے رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر نے انتخابی مہم معطل کرنے اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ریاست ایریزونا کے شہر فیونکس میں صحافیوں اور اپنے حامیوں سے بات کرتے ہوئے کینیڈی نے کہا کہ انہیں مزید پڑھیں
زمرہ:
بھارت میں توہین رسالت، پولیس کی جانبداری پر ہنگامہ
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں سادھو مہنت رام گری مہاراج نے پیغمبر اسلام ؐ کی شان میں گستاخانہ کلمات کہے جس پر مسلمانوں میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی اور شدید احتجاج کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ناسک کے گاؤں پنچولی میں پیش آیا جس کے بعد مزید پڑھیں
رواں ہفتے21 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں، ادارہ شماریات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال 2024-25 کے دوسرے ماہ ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں تسلسل کے ساتھ کمی کا رجحان جاری ہے تاہم مہنگائی کی شرح میں کمی کی رفتار بہت سست ہے ، حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.10 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ وفاقی مزید پڑھیں
وزیراعظم سمیڈا بورڈ کی غیر فعالیت پربرہم‘ نیابورڈ بنانے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈیولپمنٹ اتھارٹی(سمیڈا) سے متعلق اجلاس ہورہاہے اسلام آباد(نمائندہ جسارت)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،سمیڈا بورڈ سمیت ایسے تمام ادارے جو ملکی معیشت کے لئے انتہائی مزید پڑھیں
کراچی نیشنل گیمز :امن کیلیے کھیل کا میدان سجائیں Ú¯Û’: اØÙ…د علی
کراچی( اسپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری اور سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹر ی احمد علی راجپوت نے وفاقی حکومت کی جانب سے 2025 کو کھیلوں کی بحالی کا سال قرار دینے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے کھیل اور کھلاڑی کیلئے نیک شگون قرار دیا ہے۔ احمد علی مزید پڑھیں
پاکستان شا�ینز اور بنگل� دیش اے کا چار روز� میچ ڈرا �وگیا
پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے ٹیم کے درمیان چار روزہ میچ ڈرا ہونے کے بعد کھلاڑیوں کا ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان شاہینز اور بنگلا دیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔جمعہ کے روز اسلام آباد کلب میں میچ کے آخری دن پاکستان شاہینز نے مزید پڑھیں
لاپتا شہریوں کاکیس: سندھ ہائیکورٹ کاتفتیشی افسر پراظہار برہمی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ میں 2016 سے لاپتاشہری کی اہلیہ نے آہ و بکا کی، عدالت نے تفتیشی افسر پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے لاپتا شہری کی سفری تفصیلات طلب کر لیں۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں
پہلا ٹی ٹوئنٹی: جنوبی افریقا کا ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 175 رنز کا ہدف
ٹاروبا: جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کوپہلے ٹی ٹوئنٹی میں جیتنے کے لیے 175 رنز کا ہدف دے دیا۔ برائن لارا اسٹیڈیم میں جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 174 رنز اسکور کیے۔ مزید پڑھیں
کراچی: ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے
کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی پور ٹرک اڈا پھاٹک کے قریب ٹریفک حادثے نوجوان جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال لیجائی گئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے متوفی کی شناخت 20 سالہ طفیل احمد کے نام سے مزید پڑھیں
امریکی انتخابات: ڈیمو کریٹک نیشنل کنونشن آخری دن ہیرس کا خطاب
No media source currently available