کرکٹ آسٹریلیا میں اسکول کے نصاب کا حصہ بن گیا

میلبرن (اسپورٹس ڈیسک ) آسٹریلیا میں کرکٹ کو اب اسکول کی سطح کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ اب اسکول میں پڑھائی جائے گی، ایک آسٹریلوی اسکول نے کرکٹ کو نصاب کا حصہ بنا لیا ہے ، پرائمری کی سطح پر کرکٹ کا مزید پڑھیں

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کو طلب کر لیا

اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کو طلب کر لیا ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا۔ صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب مزید پڑھیں

کراچی میں چہلم کے جلوس کے لیے ٹریفک پلان کا اعلان کر دیا گیا

کراچی: ٹریفک پولیس نے شہدائے کربلا کے چہلم کے مرکزی جلوس کے لیے پلان جاری کر دیا ہے جو نشتر پارک سے شروع ہو کر مقررہ راستوں سے گزرتے ہوئے حسینیہ ایرانی امام بارگاہ پر اختتام پذیر ہو گا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق پیر کو ایم اے جناح روڈ گرو مندر سے ٹاور تک بند مزید پڑھیں

نتاشہ اقبال کی تصویر مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی

ہم ٹیکنالوجیز کے دور میں جی رہے ہیں۔ ٹیکنالوجیز ہمارے لیے آسانیاں بھی پیدا کر رہی ہیں اور مشکلات بھی کھڑی کر رہی ہیں۔ ایک بڑا مسئلہ یہ ہے کہ اب بہت کچھ ہے جو ہے تو سہی مگر نہیں ہے۔ سائبر اسپیس میں ایسا بہت کچھ دکھائی دیتا ہے جو در حقیقت نہیں پایا مزید پڑھیں

اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی تقرری کا معاملہ، ایوان صدر کی وزارت تعلیم کو کارروائی کی ہدایت

  کراچی: وفاقی اردویونیورسٹی کے لیے میرٹ پر تیسرے نمبر کے امیدوار کی وائس چانسلرکے طور پر تقرری کا معاملہ پیچیدگی اختیار کرگیا ہے اور ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کی تقرری کے تقریباً 6 ماہ بعد ایوان صدر نے اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزارت تعلیم کو قانون، قواعد اور پالیسی کے تناظر میں مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کو بیان بازی سے پہلے اپنی 15 سالہ کارکردگی دیکھنی چاہئے، متحدہ

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے وزیروں اور وڈیروں کو پہلے اپنے گریبانوں میں جھانک کراپنی 15 سالہ کارکردگی دیکھنی چاہئے اور پھر کیو ایم کے خلاف بیان دینا چاہیے۔ ناصر حسین شاہ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے علی خورشیدی نے مزید پڑھیں

کسٹمز حکام کی بڑی کارروائیاں، 10 کروڑ سے زائد مالیت کا سامان برآمد

 لاہور: کسٹمز حکام نے لاہور ائیر پورٹ پر مختلف کارروائیوں میں 10 کروڑ سے زائد مالیت کا سامان پکڑ لیا جس میں سونا، موبائل فونز اور کرنسی شامل ہیں۔ کسٹمز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سامان مختلف پروازوں کے مسافروں سے برآمد ہوا ہے۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق پہلی کارروائی میں دو کروڑ سے زائد مزید پڑھیں

مودی کا پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف

 اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا جہاز پولینڈ سے واپس بھارت جاتے ہوئے پاکستان کی فضائی حدود سے گزارا، نریندر مودی پولینڈ سے نئی دلی جا رہے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے والا گرفتار

امریکی ریاست ایریزونا میں پولیس نے ایک شخص کو سوشل میڈیا پر سابق امریکی صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکی دینے پر گرفتار کرلیا ہے۔ شیرف کا کہنا ہے کہ جسے گرفتار کیا گیا ہے اس کے وارنٹ پہلے ہی نکلے ہوئے تھے۔ پولیس نے رونالڈ لی سیورُڈ کو مزید پڑھیں

خالد مقبول کا بیان حسد پر مبنی ہے : شرجیل میمن

سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی کا بیان حسد کی بنیاد پر مبنی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی کا بیان حقیقت کے برعکس ہے اور خالد مقبول کا بیان حسد کی مزید پڑھیں