راولپنڈی: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بنگلادیش میں بارشوں کے باعث سیلاب متاثرین کی مدد کی درخواست کردی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر محمد رضوان نے جاری کردہ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بنگلادیش کے عوام اس وقت تباہ کن سیلاب کا سامنا کر رہے ہیں، ان کی دعائیں مزید پڑھیں
زمرہ:
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فاطمہ ثنا کپتان مقرر
لاہور: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کی قیادت میں اہم تبدیلی کی گئی ہے، جس کے تحت ندا ڈار کی جگہ فاطمہ ثنا کو کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ خواتین کی قومی سلیکشن کمیٹی نے متفقہ طور پر فاطمہ ثنا کو 3 سے 20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں
راولپنڈی: 2 بسیں کھائی میں گرنے سے 32 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
آزاد کشمیر میں ایک مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20 افراد جاں بحق ہوئے ہں۔ پلندری کے ڈپٹی کمشنر عمر فاروق نے بتایا ہے کہ بس راولپنڈی سے راولا کوٹ جارہی تھی جس میں 25 سے زیادہ افراد سوار تھے۔ شواہد کے مطابق آزاد پتن پل کے نزدیک تیز رفتاری کے باعث بس مزید پڑھیں
حوثیوں کے حملے میں یونانی پرچم بردار جہاز میں آتشزدگی
حوثیوں کے انصاراللہ میڈیا سینٹر کی جانب سے جہاز پر حملے کی جاری کردہ تصویر صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے حملے میں یونانی پرچم بردار جہاز میں آگ لگ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق حوثیوںکے ترجمان انصاراللہ میڈیا سینٹر نے جہاز پر حملے کی وڈیو جاری کی ہے۔ واضح رہے کہ 7اکتوبر مزید پڑھیں
حق دو بلوچستان کو مہم یکم ستمبر سے شروع کرینگے، عبدالحق ہاشمی
کوئٹہ (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ 28 اگست کو بجلی قیمتوں، ٹیکسز، مہنگائی میں اضافے اور آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف بلوچستان بھر میں تاجر برادری دکانداروں اور عوام کے تعاون سے شٹر ڈائون ہڑتال ہوگی،سب جائز حقوق حاصل کرسکتے ہیں، جب تک ہم سب عوام مزید پڑھیں
کنری:20سالہ ہندو لڑکی نے اسلام قبول کرلیا
کنری (نمائندہ جسارت) نواحی قصبے عبد العزیز گپنہ میں رہائش پذیر میگھواڑ قوم کی 20 سالہ ہندو لڑکی گڈی بنت بھار مل میگھواڑ نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر خانقائے عالیہ حسنات الخلیل گلزار خلیل سامارو میں پیر جان آغا جان سرہندی کے ہاتھ کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا، قبولِ اسلام کے بعد مزید پڑھیں
پاکستان جونیئر اسنوکر ٹیم ورلڈ چمپئن شپ میں شرکت نہ کرسکی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارت کی جانب سے ویزا جاری نہ ہونے پر پاکستان کی اسنوکر ٹیم ورلڈ جونیئر اسنوکر چمپئن شپ میں شرکت سے محروم رہ گئی۔پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن (پی بی ایس اے) نے اس صورتحال کی تصدیق کرتے ہوئے کھلاڑیوں کیلئے اہم موقع ضائع ہونے پر گہری مایوسی کا اظہار مزید پڑھیں
خودساختہ سیکرٹری توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے، حیدر حسین
کراچی(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کا آئینی سیکرٹری ہوں۔عدالت نے حکم امتناعی دیا ہوا ہے۔مفاد پرست ٹولے کا کانگریس اجلاس غیر آئینی اور خود ساختہ سیکرٹری لیٹر جاری کر کے توہین عدالت کا مرتکب ہو رہا ہے۔جس پر ان کو نوٹس دیا ہوا ہے۔ڈی نوٹیفائی ممبرز پر مشتمل کانگریس کا اجلاس بلایا گیا جس میں مزید پڑھیں
یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے سے بے روزگاری بڑھے گی،جاوید قصوری
لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا حکومتی اعلان تشویشناک اور قابل مذمت ہے، فیصلے سے جہاں ایک طرف ہزاروں افراد کا روزگار دائو پر لگ جائے گا، وہیں دوسری جانب ان اسٹورز سے عوام کو میسر تھوڑا بہت ریلیف بھی ختم مزید پڑھیں
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، 11 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیس کی 11 جولائی کو ہونے والی عدالتی کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے گیارہ جولائی کی سماعت کے جاری ہونے والے تحریری حکم نامے میں لکھا گیا ہے کہ ’وزارت داخلہ کی طرف مزید پڑھیں