اجے دیوگن اور رکول پریت سنگھ ’دی دے پیار دے 2‘ میں ساتھ نظر آئیں گے

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار اجے دیوگن اور رکول پریت سنگھ فلم ’دی دے پیار دے 2‘ میں دوبارہ ایک ساتھ نظر آئیں گے جو 2019 کی فلم کا سیکوئل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رکول پریت سنگھ اپنے کردار ایشا کھورانا کو دوبارہ نبھائیں گی اور فلم کی شوٹنگ پنجاب کے خوبصورت اور دیہی علاقوں میں مزید پڑھیں

تیز بارشوں سے ناپا کے دفاتر و راہداری کی چھت کا پلاسٹر گر گیا

  کراچی: شہرمیں تیز بارشوں کےنتیجے میں شہرکی قدیم عمارت ہندو جیم خانہ میں واقع نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) کے دفاتر و راہداری کی چھتوں کا پلاسٹرگرگیا جبکہ موسم کی خرابی کی وجہ سے فنون لطیفہ کی کلاسزمیں تعطیل کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ناپا انتظامیہ کے مطابق نیشنل اکیڈمی کے مزید پڑھیں

راجکمار راؤ کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف اداکار راجکمار راؤ کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے آگئی جس میں وہ ایک نئے انداز میں نظر آئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر آج ایک پوسٹر جاری کیا گیا ہے جس میں راجکمار راؤ کے نئے روپ کی جھلک دکھائی گئی ہے جس نے مداحوں کو مزید تجسس میں ڈال دیا مزید پڑھیں

ایوشمان کھرانہ نے ایف آئی سی سی آئی ینگ لیڈر یوتھ آئیکون ایوارڈ جیت لیا

 ممبئی: بالی وڈ اداکار ایوشمان کھرانہ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا کو ایف آئی سی سی آئی ینگ لیڈر یوتھ آئیکون ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ایوشمان کھرانہ واحد بالی ووڈ اداکار ہیں جنہیں اس سال یہ ایوارڈ ملا ہے۔ اداکار نے اس ایوارڈ کو حاصل کرنے پر کہا کہ ان کی فلموں نے لوگوں کے ذہنوں مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ بالی وڈ کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک ہے، جاوید اختر

 ممبئی: بالی ووڈ کے نامور اسکرپٹ رائٹر اور گیت نگار جاوید اختر نے عالیہ بھٹ کی فلم ’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘ میں ان کی شاندار اداکاری کو سراہاہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی بیٹی زویا اختر کے ساتھ ایکسپریسو ایونٹ میں ہندی سنیما کی موجودہ صورتحال پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ جاوید اختر نے کہا کہ مزید پڑھیں

آرٹیفیشل انٹیلی جینس: انسان ایک منٹ میں 800 الفاظ اور چیٹ بوٹ 75,000 الفاظ پروسس کرتا ہے

واشنگٹن —  مصنوعی ذہانت کے استعمال نے جہاں تعلیم، تحقیق، ترقی اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں تیز تر ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں وہیں تازہ ترین جائزوں کے مطابق مشینوں پر انحصار دنیا کے لیے نت نئے چیلنجز بھی پیدا کر رہا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے فروغ پر کام کرنے والے ماہرین مزید پڑھیں

ایرانی صدر کے حکم پر دوران حراست تشدد سے ہلاکت کی تحقیقات

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر نے دوران حراست پولیس کے مبینہ تشدد میں شہری کی ہلاکت کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ صدر مسعود پیزشکیان کی انتخابی مہم میں یہ وعدہ شامل تھا کہ وہ دوران حراست مہسا امینی جیسی اموات کو روکیں گے۔ اس کیس میں تفتیش کے دوران 5پولیس افسران کو پہلے ہی مزید پڑھیں

سعودی عرب : بھارتی اور مقامی شہری کو سزائے موت

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی دارالحکومت ریاض میں قتل کے الزام میں بھارتی شہری کو اور تبوک میں منشیات کے اسمگلر سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔ بھارتی شہری شیرعبدالقادر نے ریاض میں سعودی شہری یوسف بن عبدالعزیز کے سر پر وار کرکے اس کی جان لے لی تھی اور فرار ہوگیا تھا۔ قانون مزید پڑھیں

انسانی حقوق کا ڈھول بجانے والے غزہ پر کیوں خاموش ہیں؟ اقوام متحدہ

غزہ کی پٹی کے وسطی شہر دار السلاح میں بے گھر افراد گھروں کولوٹ رہے ہیں ،چھوٹی تصویر میں لوگ امدادی خوراک حاصل کر رہے ہیں جنیوا /غزہ/تل ابیب/اقوام متحدہ/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک+صباح نیوز+اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کا ڈھول بجانے والے غزہ پر کیوں خاموش ہیں؟ اقوام متحدہ مزید پڑھیں

عوام کو سیاسی جماعتیں متحدکرسکتی ہیں فوج نہیں، عمران خان

راولپنڈی(خبر ایجنسیاں)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں، اگر ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو عوام کو متحدہ کرسکتی ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مجھے ملک کے مزید پڑھیں