خلیل الرحمان کیس، آمنہ عروج پر تشدد کے الزام میں پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج پر تشدد کے الزام میں پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کی مزید پڑھیں

میں اور ابھیشیک روزانہ لڑتے ہیں، ایشوریا رائے کا انکشاف

 ممبئی: بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی ابھیشیک بچن اور ایشوریا رائے نے اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کی شادی کو 17 سال ہو چکے ہیں لیکن اس بارے میں بہت کم ہی مداح جانتے ہوں گے کہ یہ اسٹار جوڑی اپنی شادی کے ابتدائی دنوں میں آپس میں مزید پڑھیں

مریم نفیس کا شادی کے بعد بھی سابق بوائے فرینڈ کیساتھ رابطے کا انکشاف

  کراچی: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے انکشاف کیا ہے کہ وہ شادی کے بعد بھی سابق بوائے فرینڈ اور اُن کی فیملی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ مریم نفیس نے حال ہی میں میزبان عدنان فیصل کے پوڈکاسٹ میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے کیریئر سمیت نجی زندگی مزید پڑھیں

کلکتہ میں عصمت دری کے بعد ڈاکٹر کا قتل، شریا گھوشال نے کنسرٹ منسوخ کردیا

 ممبئی: بھارت کی نامور گلوکارہ شریا گھوشال نے ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے واقعے کے بعد کلکتہ میں کنسرٹ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ گلوکارہ شریا گھوشال نے ہفتے کے روز انسٹاگرام اور ایکس پر کنسرٹ منسوخ کرنے کا اعلان کیا اور بتایا کہ کلکتہ میں ستمبر میں شیڈول ہونے والے کنسرٹ میں وہ مزید پڑھیں

یوکرین کا روس پرحملہ ،5افراد ہلاک ،37زخمی

کیف ،ماسکو(صباح نیوز) یوکرین کی جانب سے روس کے علاقے بلگورود پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کلسٹر بموں سے یوکرینی حملے میں ہلاک افراد میں خاتون بھی شامل ہے ،زخمیوں میں سے 7کی حالت تشویشناک بتائی گئی مزید پڑھیں

بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی، کچھ مشکلات کا شکار �یں: سلمان علی آغا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ بابر اعظم ورلڈ کلاس کھلاڑی ہیں لیکن اب کچھ مشکلات کا شکار ہیں ۔ امید ہے وہ جلد بڑی اننگ کھیلیں گے۔ بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم ہونے کے بعد پوسٹ میچ پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان،اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے شہریوں کو پیٹرولیم مصنوعات پر مزید ریلیف فراہم کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1.86 مزید پڑھیں

ایک کو ہٹا کر دوسرا لانا مشکل نہیں، اقتدار میں آکر نظام چلانا اہم ہے: سراج الحق

پشاور: سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ایک کو اقتدار سے ہٹا کر دوسرے کو لانا مشکل کام نہیں ہے، اقتدار میں آکر نظام چلانا اہم کام ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پشاور میں خطاب کرتے ہوئے سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ یہ دنیا فانی ہے، جو مزید پڑھیں

جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی اور نہ حمایت کرے گی، حافظ حمد اللہ

  اسلام آباد: جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی حکومت میں شامل ہوگی اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی حمایت کرے گی، قانون سازی کے حوالے سے افواہیں ہیں جب کچھ سامنے آئے گا تو پھر ہم اپنا مؤقف دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر مزید پڑھیں

آرٹیفشل انٹیلی جینس: تیز تر ترقی کی راہ اور چیلنجز کی بھرمار

واشنگٹن —  مصنوعی ذہانت کے استعمال نے جہاں تعلیم، تحقیق، ترقی اور صحت سمیت مختلف شعبوں میں تیز تر ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں وہیں تازہ ترین جائزوں کے مطابق مشینوں پر انحصار دنیا کے لیے نت نئے چیلنجز بھی پیدا کر رہا ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے فروغ پر کام کرنے والے ماہرین مزید پڑھیں