اسلام آباد: ترجمان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) رؤف حسن نے انکشاف کیا ہے کہ پارٹی رہنماوں کا ذاتی حیثیت میں فوج سے رابطہ ہے، اسٹیبلشمنٹ رابطے کے نتیجے میں ہی 22 اگست کا جلسہ ملتوی کیا، فوج اور پی ٹی آئی میں بلاتاخیر مذاکرات کا آغاز ہونا چاہئے، امید کر سکتے ہیں کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
جارحانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا، دفترخارجہ کا بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر ردعمل
اسلام آباد: دفترخارجہ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان سفارت کاری اور مکالمے کے لیے پرعزم ہے لیکن کسی بھی جارحانہ اقدام کا بھرپور جواب دیا جائے گا، جموکشمیر تنازع کا حل جنوبی ایشیا میں امن اور استحکام کے لیے انتہائی اہم ہے، پاکستان کسی بھی ایسے بیانیے کو سختی سے مسترد کرتا ہے مزید پڑھیں
تیسری عالمی جنگ خارج از امکان نہیں، برطانوی ماہر
معروف برطانوی تاریخ دان رچرڈ اووری نے کہا ہے کہ تیسری عالمی جنگ خارج از امکان نہیں اور کسی بھی وقت چِھڑسکتی ہے۔ عالمی سطح پر حالات اِتنی تیزی سے بگڑ رہے ہیں کہ کوئی بھی بڑا واقعہ ایک ایسی جنگ کی راہ ہموار کرسکتا ہے جسے روکنا کسی بھی ملک کے لیے ممکن نہ مزید پڑھیں
آسٹریا بھی افغان پناہ گزینوں سے جان چھڑانے کے لیے بے تاب
ویانا:جرمنی کے بعد اُس کے پڑوسی ملک آسٹریا نے بھی افغان پناہ گزینوں سے جان چھڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری طور پر بتایا گیا ہے کہ جرمنی سے 28 افغان باشندوں کو ڈی پورٹ کیے جانے کے بعد اب ویانا نے بھی فیصلہ کیا ہے کہ کرمنل ریکارڈ رکھنے والے افغان باشندوں کو اُن مزید پڑھیں
آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر کیا طالبان دوست شخص بنے گا؟ برطانوی اخبار
لندن: بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کے حوالے سے برطانوی اخبار نے ایک مضمون شائع کیا ہے، جس میں بانی پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ کیا طالبان دوست شخص کا چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی انتخاب درست ہوسکتا ہے؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اخبار میں مزید پڑھیں
سستی بجلی کیلئے عوام کو گھروں سے نکلنا پڑے گا: حافظ نعیم
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سستی بجلی کے لئے عوام کو گھروں سے نکلنا پڑے گا، بجلی کے بل عوام پر بم بن کر گر رہے ہیں۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ سب کا خواب تھا پاکستان میں اسلام کے مزید پڑھیں
ڈیجٹلائزیشن ٹرانسپورٹ سسٹم؛ راولپنڈی میں نافذ کرنے کیلئے حکمت عملی تیار
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈیجٹلائزیشن ٹرانسپورٹ سسٹم راولپنڈی میں نافذ کرنے کے حوالے سے جامع حکمت عملی تیار کرلی گئی۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ راولپنڈی میں پہلا ڈیجٹلائزیشن پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا سافٹ وئیر پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ تیار کرئے گا اور اس پروجیکٹ کے تحت پیرودھائی بس ٹرمینل پر مزید پڑھیں
فلم ‘ساجن’ کیلئے سلمان خان کا معاوضہ 5 ہزار سے 11 لاکھ تک کیسے پہنچا؟
ممبئی: بالی ووڈ کے ہدایتکار لارنس ڈی سوزا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے ماضی کی سُپر ہٹ فلم ‘ساجن’ کے لیے دبنگ اسٹار سلمان خان کو 5 ہزار معاوضے پر سائن کیا تھا۔ سلمان خان کا شمار بالی ووڈ انڈسٹری کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی فہرست میں ہوتا ہے تاہم اداکار کے کیریئر کے ابتدائی مزید پڑھیں
معروف پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار ‘شیرا’ ٹریفک حادثے میں جاں بحق
جہلم: پاکستان کے معروف ٹک ٹاک اسٹار سکیورٹی گارڈ کامران المعروف شیرا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر لاکھوں فالوورز رکھنے والے کامران عرف شیرا جہلم کے مشہور ‘شاندار موبائل’ کے مالک کے سیکیورٹی گارڈ تھے جوکہ ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ‘شاندار موبائل’ کے مالک ارباز مزید پڑھیں
ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ کی شادی کا وینیو سامنے آگیا
ممبئی: سنجے لیلا بھنسالی کی بلاک بسٹر ویب سیریز ‘ہیرا منڈی’ کی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری اور اداکار سدھارتھ سورینارائن کی شادی کی وینیو سامنے آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ادیتی راؤ حیدری نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اپنے منگیتر سدھارتھ سورینارائن کے پرپوزل اور شادی کی منصوبہ بندی کے بارے میں بات کی۔ ادیتی راؤ حیدری نے مزید پڑھیں