زمرہ:
لاپتا افراد کیس: لڑکی سمیت 5 شہریوں کا سراغ مل گیا
کراچی: سندھ پولیس نے کراچی سے لاپتا 5 شہریوں کا سراغ لگا کر بازیابی سے متعلق رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کروا دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ پولیس مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں آج کوئی تبدیلی آئی یا نہیں؟
آج ملک میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور گزشتہ روز والی قیمتیں ہی برقرار ہیں۔ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 262500 روپے ہوگئی تھی۔ ملک میں گزشتہ روز 10 گرام سونے کی مزید پڑھیں
کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ
کراچی: سندھ حکومت نے کے پی ٹی سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ بورڈ کا 45واں اجلاس ہوا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی پورٹ ٹرمینل سے جام صادق پل تک ایکسپریس وے بنانے کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں
بات چیت کیلئے ہمیشہ تیار ہیں، فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی، عمران خان
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ بات چیت کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ فیصلے کرنے والوں سے بات ہوگی۔ اڈٰیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ 9 مئی ان کی انشورنس پالیسی ہے۔ 9 مئی ختم ہوا تو ان کی حکومت اور مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ہیروئن اسمگل کرنے پر غیر ملکی کو سزائے موت
جدہ (صباح نیوز)سعودی عرب میں ہیروئن سمگل کرنے پر ایک غیر ملکی کو سزائے موت دے دی گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ ایک تارک وطن عبد القیوم شینواری کو ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑ کر عدالت میں پیش کیا گیا مزید پڑھیں
مشتبہ روسی جاسوس وھیل ناروے کے ساحل پر دم توڑ گئی
ایک دیو قامت بیلوگا وھیل ناروے کے ساحل پر مُردہ پائی گئی ہے۔ اس بیلوگا وھیل کو ناروے میں پیار سے Hvladimir کہا جاتا تھا۔ اس وھیل کے بارے میں شبہ تھا یہ کہ روس کی جاسوس ہے۔ ناروے کے پانیوں میں فِنمارک نامی علاقے کے نزدیک پہلی بار 2019 میں دکھائی دینے والی اس مزید پڑھیں
کشمیر پر حکمت عملی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر
مظفرآباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق کا کہنا ہے کہ ہمیں کشمیر کے معاملے پر حکمت عملی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔ حریت پسند کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر منعقد سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی نے مشکل ترین مزید پڑھیں
کم آمدن والے افرادکااپنی چھت کاخواب پورا کریں گے‘وزیراعلیٰ پنجاب
لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فلاحی تنظیم اخوت فائونڈیشن کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب نے ملاقات کی ہے ،وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈاکٹر امجد ثاقب کی سربراہی میں اخوت کی سماجی خدمات کو سراہا جبکہ ڈاکٹر امجد ثاقب نے بجلی کے بلوں میں عوامی ریلیف اور اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام مزید پڑھیں
فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے، رؤف حسن
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے۔وائس آف امریکا کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ امید کر سکتے ہیں کہ فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید نہ رہے۔ترجمان تحریک انصاف نے کہا مزید پڑھیں