مہنگائی کا سنگل ڈیجٹ ہونا وزیر اعظم کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے، عطا تارڑ

اسلا م آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مہنگائی کا سنگل ڈیجٹ ہونا وزیر اعظم کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے،پارلیمنٹ لاجز کی حا لت کو تسلی بخش قرارنہیں دیا جاسکتا، سی ڈی اے کو جتنے فنڈز دیے ہیں اتنا ہی کام ہو رہا ہے۔   عطا تارڑ مزید پڑھیں

بیٹے نے شوبز میں قدم رکھا تو میں جائے نماز پر بیٹھ کر بہت رویا، نعمان اعجاز

 لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینیئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا ہے کہ جب اُن کے بیٹے زاویار نے اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھا تو وہ جائے نماز پر بیٹھ کر بہت روئے اور اللہ تعالیٰ سے شکوہ کیا کہ بیٹے کو اس شعبے میں کیوں ڈالا۔ نعمان اعجاز نے کچھ ماہ قبل ایک مزید پڑھیں

سلمان خان نے پسلی کی چوٹ کے باوجود ’سکندر‘ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی

 ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے پسلی کی چوٹ کے باوجود اپنی نئی فلم ’سکندر‘ کی شوٹنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔ فلم کے ہدایتکار اے آر مروگداس ہیں اور پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا ہیں جبکہ فلم کی کاسٹ میں رشمیکا مندانا، ستیہ راج، اور پرتیک ببر بھی شامل ہیں، جو جلد ہی شوٹنگ میں شامل مزید پڑھیں

کرینہ کپور کی نئی فلم ‘بکنگھم مرڈرز’ کا پوسٹر جاری، ٹریلر کل ریلیز ہوگا

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان کی نئی فلم ‘بکنگھم مرڈرز’ کا نیا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے جبکہ فلم کا ٹریلر کل پیش کیا جائے گا۔ اس فلم کو سنیما گھروں میں 13 ستمبر 2024 کو ریلیز کیا جائے گا۔ ‘بکنگھم مرڈرز’ کے اعلان کے بعد سے ہی فلم شائقین میں مزید پڑھیں

فلم ‘استری 2′ نے باکس آفس پر دھوم مچا دی، 500 کروڑ کے کلب میں شامل

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور راجکمار راؤ کی اداکاری سے بھرپور ہارر کامیڈی فلم ‘استری 2′ نے باکس آفس پر سبھی توقعات کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور تجارتی ماہرین کو حیران کر دیا ہے۔ فلم نے ریلیز کے پہلے ہی دن سے زبردست کمائی کی ہے اور اب باضابطہ طور پر 500 کروڑ مزید پڑھیں

متنازعہ ویب سیریز پر بھارتی حکومت کا ایکشن، نیٹ فلکس ہیڈ طلب

 ممبئی: اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس اپنی حالیہ بھارتی ویب سیریز ’آئی سی 814: دی قندھار ہائی جیک‘ پر تنازعے میں پھنس گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تنازعہ اس وقت شروع ہوا جب سیریز میں ہائی جیکرز کی شناخت کے حوالے سے غلط تصویر کشی کی گئی۔ بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے نیٹ فلکس مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلیے جامع منصوبہ تیار

وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی لانے کے لیے اہم جامع منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت ناکارہ پاور پلانٹس کو بند کرنے کے لیے یکمشت ادائیگیوں کا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں پر نظر مزید پڑھیں

10 ہزار ورکرز کی ہڑتال، امریکی شہروں میں ہوٹل بند

امریکا کے آٹھ بڑے شہروں میں 10 ہزار سے زائد ہوٹل ورکرز نے ہڑتال کردی ہے۔ ہڑتال کے نتیجے میں ان شہروں کے تمام بڑے ہوٹل بند ہیں۔ سانس فرانسسکو، بوسٹن، ہونولولو اور دیگر شہروں کے ہوٹل ورکرز اپنی اجرتوں میں اضافے کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ اُنہیں زیادہ مزید پڑھیں

ملزم سنجے رائے کی جیل میں “ایگ چاؤمین” کی فرمائش

کلکتہ: ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ جنسی زیادتی اور قتل کے کیس میں ملزم سنجے رائے نے جیل میں دی گئی سبزی روٹی کو مسترد کرتے ہوئے ایگ چاؤمین کی درخواست کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جیل حکام نے بتایا کہ سنجے رائے نے روٹی اور سبزی کو ناگواری سے قبول کیا اور کہا کہ مزید پڑھیں

امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کا بہنوئی فائرنگ سے ہلاک

لاہور: امیر بالاج قتل کیس کے ملزم طیفی بٹ کے بہنوئی کو فائرنگ کے ذریعے ہلاک کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ تھانہ اچھرہ کے علاقے مسلم ٹاؤن انڈر پاس کے قریب پیش آیا، جہاں مقتول محمد جاوید بٹ کو ایک کار پر فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ میں مزید پڑھیں