چین میں اسکول بس کے نیچے دبے افراد کو نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین میں اسکول کے دروازے پر کھڑے بچوں کو بس نے کچل دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق افسوسناک واقعہ چین کے صوبے شینڈونگ کے شہر تائی آن میں صبح اْس وقت پیش آیا جب بچے قطار مزید پڑھیں
زمرہ:
جمہوریہ کانگو میں جیل توڑنے کی کوشش ‘ 129 افراد ہلاک
جمہوریہ کانگو میں فرار ہونے کی کوشش کے دوران قیدیوں نے دیوار میں شگاف کردیا ہے کنشاسا (انٹرنیشنل ڈیسک) جمہوریہ کانگو میں ملک کی سب سے بڑی جیل توڑنے کی کوشش کے دوران 129 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق مارے گئے قیدیوں میں 24 وہ افراد بھی شامل ہیں جنہیں انتباہ مزید پڑھیں
حیسکو کی شکایت پر گرفتار صنعتکار گوہر اللہ عدالت میں پیش
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جعلی این او سی پر بجلی کا پیداواری پلانٹ لگانے والے صنعتکار گوہر اللہ کو عدالت میں پیش کردیا گیا تفتیش کیلےے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا گیاگزشتہ روز حیسکو کی شکایت پر ایف آئی اے کی جانب سے کارروائی کے دوران گرفتار صنعتکار گوہر اللہ کو ہتھکڑیاں لگا کر سول کورٹ میں مزید پڑھیں
شہباز شریف صاحب کے پی بھی پاکستان کا ایک صوبہ ہے
پشاور(آن لائن)نواز شریف اور مریم نواز نے اپنی ہی حکومت کے خلاف بارودی سرنگیں بچھانی شروع کردی ہیں۔شہباز شریف صاحب کے پی بھی پاکستان کا ایک صوبہ ہے۔کے پی سب سے سستی بجلی اور پانی دیتا ہے۔بجٹ پیش کرتے وقت کہا تھا کہ وفاق کے بجٹ پائیدار نہیں ہوتے اب ہر مہینے ایک مائیکرو بجٹ مزید پڑھیں
ثقلین مشتاق چمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز کے مینٹورمقرر
لاہور(اسپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کو اس ماہ ہونے والے چمپیئنز ون ڈے کپ کے لیے پینتھرز کا مینٹور مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ستمبر تک فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ پینتھرز کو ٹریننگ اور پریکٹس کے لیے ملتان میں انضمام الحق کرکٹ مزید پڑھیں
پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ :نیواسٹار کرکٹ کلب گوادر کامیاب
گوادر کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں کا میچ سے قبل لیاگیا گروپ فوٹو گوادر(اسپورٹس ڈیسک) ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن گوادر کے زیر اہتمام پاکستان کرکٹ بورڈ انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گوادر کے میچ میں نیواسٹار کرکٹ کلب گوادر نے گٹھی ڈور کرکٹ کلب گوادر کو 91 کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسیشن مزید پڑھیں
فوج کا سخت احتسابی نظام اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں، کورکمانڈر کانفرنس
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں فوج میں کڑے احتسابی نظام پر عملدرآمد کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کانفرنس کے شرکا نے شہدا کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور پاکستان کے امن مزید پڑھیں
چینی وزیراعظم سرکاری دورے پر آئندہ ماہ پاکستان آئیں گے
بیجنگ: چین کے وزیراعظم لی چیانگ اگلے ماہ پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، یہ 11 سال بعد کسی بھی چینی وزیراعظم کا دورہ پاکستان ہوگا۔ میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی وزیراعظم پاکستان کا تین روزہ دورہ کریں گے اور اکتوبر کی 14، 15 اور 16 تاریخ کو پاکستان میں ہوں گے۔ اس مزید پڑھیں
نیویارک میں ویسٹ انڈین امریکن ڈے پریڈ میں فائرنگ، پانچ افراد زخمی
نیویارک پولیس نے بتایا ہے کہ پیر کو نیویارک شہر میں ہونے والی ویسٹ انڈین امریکن ڈے پریڈ کے دوران ایک نامعلوم مسلح شخص کی فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے چیف آف پیٹرول جان چیل نے بتایا کہ مسلح شخص نے پریڈ میں شامل لوگوں کے ایک مخصوص گروپ مزید پڑھیں
کور کمانڈر کانفرنس: فوج میں کڑے احتسابی نظام پر عملدرآمد کی اہمیت پر زور
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں فوج میں کڑے احتسابی نظام پر عملدرآمد کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کانفرنس کے شرکا نے شہدا کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور پاکستان کے امن مزید پڑھیں