ممبئی: بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی اہلیہ و بالی ووڈ سُپر اسٹار انوشکا شرما بیٹے کی پیدائش کے بعد پہلی بار بھارت واپس آگئی ہیں۔ انوشکا شرما اپنے بیٹے کی پیدائش سے قبل ہی بھارت سے لندن چلی گئی تھیں، مداحوں کی جانب سے طویل عرصے سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ انوشکا اور ویرات ممبئی میں مزید پڑھیں
زمرہ:
میری شادی میں والدین نے شرکت نہیں کی تھی، مدیحہ امام کا انکشاف
کراچی: پاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی معروف اداکارہ مدیحہ امام نے اپنی شادی سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ مدیحہ امام نے دو ماہ قبل پاکستانی میگزین کو خصوصی انٹرویو دیا تھا جس میں اُنہوں نے اپنے کریئر سمیت اپنے شوہر موجی بسر سے متعلق تفصیلی گفتگو کی تھی۔ مزید پڑھیں
خواتین کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، ڈاکٹر عمر عادل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل
لاہور: معروف پاکستانی یوٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل کو خواتین کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کے مقدمے میں جیل بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ نے یوٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل کو خواتین کے حوالے سے نازیبا زبان استعمال کرنے کے ایک اور مقدمے میں گرفتار کیا تھا۔ آج ضلع کچہری میں اس مقدمے مزید پڑھیں
کم کارڈیشن جیسا نظر آنے کا جنون! کاسمیٹک سرجری نے برازیلی انفلوئنسر کو بانجھ بنادیا
برازیل: امریکی اسٹار کم کارڈیشین کی طرح نظر آنے کے لیے کاسمیٹک سرجریز پر ایک ملین ڈالر خرچ کرنے والے برازیلین انفلوئنسر کو سرجریز نے بانجھ بنا دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق جینیفر پامپلونا نامی برازیلین انفلوئنسر نے انکشاف کیا ہے کہ کاسمیٹک سرجریز میں استعمال ہونے والے ایک مواد نے اُنہیں بانجھ بنا دیا ہے۔ جینیفر پامپلونا مزید پڑھیں
کنگنا کی فلم کی ریلیز کا سرٹیفیکیٹ، عدالت کا سنسر بورڈ کو ہدایت دینے سے انکار
ممبئی: بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کو اپنی نئی آنے والی فلم ‘ایمرجنسی’ کی ریلیز کے لیے ممبئی ہائی کورٹ سے بھی ریلیف نہیں مل سکا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت کی فلم ‘ایمرجنسی’ 6 ستمبر کو ریلیز ہونی تھی لیکن تاحال اداکارہ کو فلم کی ریلیز کا سرٹیفیکیٹ نہیں مل سکا، مزید پڑھیں
ہش منی کیس: وفاقی جج نے ٹرمپ کی مداخلت کی درخواست مسترد کر دی
ویب ڈیسک _ امریکہ کی وفاقی عدالت کے ایک جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف چلنے والے ہش منی کیس میں مداخلت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹد پریس‘ کے مطابق سابق صدر کی یہ درخواست ہش منی کیس میں مجرم قرار دیے جانے کے معاملے کو ختم مزید پڑھیں
جاپان میں تمباکو نوشی کی شرح کم ترین سطح پر
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپان کی وزارت صحت کے سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں باقاعدگی سے تمباکو نوشی کرنے والوں کا تناسب اب تک کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ 2022 ء میں ملک بھر میں 20 سال یا اس سے زائد عمر کے تقریباً 5 ہزار افراد کے سروے میں مزید پڑھیں
چیک ریپبلک میں ٹرک سے 30 تارکین وطن برآمد‘خاتون ہلاک
پراگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چیک ریپبلک کے موٹر وے پر ٹرک میں چھپے 30 تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا،جب کہ ان میں سے ایک خاتون تارکین وطن کی لاش بھی برآمد کرلی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں اطلاع ملی تھی کہ چند تارکین وطن جرمنی کی سرحد عبور کرنا چاہتے ہیں۔ پولیس نے مزید پڑھیں
Ù…ØØ±Ø§Ø¨Ù¾ÙˆØ±ØŒÚ†ÙˆØ±ÛŒ Ùˆ ڈکیتی Ú©ÛŒ واردات،3 Ø´Û�ری موٹرسائیکلوں سے Ù…ØØ±ÙˆÙ…
محراب پور(جسارت نیوز)ڈکیتی اور چوری کی واردات میں 3 شہری موٹر سائیکل سے محروم،زرعی اراضی سے موٹر چوری، اکری پولیس تھانہ کی حدود کرونڈی حسین پاتو رابطہ سڑک (لنک روڈ) پر رہزنوں نے اسلحہ کے زور پر ایڈووکیٹ شاکر راجپر سے 125 موٹر سائیکل، نقدی اور موبائل فون چھین لیا، مذکورہ روڈ پر رتڑ شاخ مزید پڑھیں
صائم ایوب اور شان مسعود کی دوسری وکٹ پر107 رنز کی شراکت
راولپنڈی میں دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان کی پہلی اننگ میںصائم ایوب اور شان مسعود کی دوسری وکٹ کی شراکت میں 26.2 اوور میں107 رنز جوڑے جو پاکستان کے لئے بنگلا دیش کے خلاف دوسری وکٹ کی چوتھی 100رنز سے بڑی شراکت تھی۔ پاکستان کی پہلی وکٹ پہلے اوور کی آخری گیند پر کسی مزید پڑھیں