اکشے کمار کی نئی فلم ’اسکائے فورس‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی

 ممبئی: بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ’اسکائے فورس‘ کی ریلیز تاریخ 24 جنوری 2025 مقرر کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کو یومِ جمہوریہ کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا کیونکہ یہ ایک حب الوطنی پر مبنی فلم ہے۔ پہلے فلم کو 2 اکتوبر 2024 کو ریلیز کیا جانا تھا، لیکن مزید پڑھیں

 بنگلہ دیش:مظاہروں کے بعد 80 سے زیادہ فیکٹریاں بند

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش میں مظاہروں کا دائرہ دار الحکومت کے قریب کے صنعتی علاقوں تک پھیل جانے کے بعد، بدھ کے روز سکیورٹی کے خدشات کے پیش نظر ملبوسات کے اہم سیکٹر کی فیکٹریوں سمیت 80 سے زیادہ فیکٹریاں بند ہو گئیں ۔ یہ بندشیں ایک ایسے وقت میں ہوئیں جب نئی عبوری مزید پڑھیں

مصری صدر کا 12برس بعد دورئہ ترکیہ، اردوان سے ملاقات

تُرک صدر رجب طیب اِردوان اور ان کے مصری ہم منصب عبدالفتاح سیسی ملاقات کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتاح سیسی 12 سال بعد ترکیہ کے دورے پر پہنچ گئے،جہاں انہوںنے صدر رجب طیب اِردوان سے ملاقات کی۔اس دوران دونوں صدور نے علاقائی مسائل سمیت تعلقات کو مضبوط بنانے کے امور پر مزید پڑھیں

اداروں پر کرپٹ اور نااہل لوگ بٹھا دیے جائیں تو قوم تباہ ہوجائے گی، عمران خان

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف (  پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا  ہے کہ اداروں پر کرپٹ اور نااہل لوگ بٹھا دیے جائیں تو قوم تباہ ہوجائے گی، سپریم کورٹ کو تباہ کرنے کی کوشش کی تو ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کریں گے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان  نے کہاکہ حکومت نے مزید پڑھیں

انتشار پھیلانے کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کیا جارہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انتہا پسند عناصر بھی سوشل میڈیا کا استعمال کررہے ہیں، ملک میں بے امنی پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کیا جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ حکومت نے ٹیکنالوجی کے حوالے سے کئی اقدامات کیے ہیں، مزید پڑھیں

انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں پا ک فر مان کلب اور کینٹ اسپورٹس کی کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لیبر کیشن کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کر کٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید 2 میچز کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں اسٹو ڈینٹ اسپورٹس گراؤنڈ پر پاک فرمان کرکٹ کلب نے نیو گلستان کرکٹ کلب کو مزید پڑھیں

پی سی بی ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے ملک کے 6 ریجنز ایبٹ آباد، بہاولپور، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور سیالکوٹ میں شروع ہوگا۔دریں اثنا، ٹورنامنٹ 8 ستمبر کو 8ریجنز آزاد جموں و کشمیر ، ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا، فیصل آباد، اسلام آباد، لاڑکانہ، پشاور اور کوئٹہ ریجنز میں شروع ہوگا۔ راولپنڈی ریجن مزید پڑھیں

اپوزیشن گرینڈ الائنس نے بلوچستان کی صورت حال پر اے پی سی بلانے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: اپوزیشن گرینڈ الائنس نے بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اپوزیشن گرینڈ الائنس کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے جو بلوچستان میں صورتحال جاری ہے مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور کا حج پالیسی 2025 کا مسودہ تیار

  اسلام آباد :سیکریٹری وزارت مذہبی امور ذوالفقارحیدر کا کہنا ہے کہ سعودی ہدایات کے مطابق حج انتظامات کو ٹائم لائن کے مطابق مکمل کیا جائیگا، پاکستانی عازمینِ حج کی جسمانی صحت کامطلوبہ معیاریقینی بنائیں گے، وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2025 کا مسودہ تیار کر لیاہے ، کابینہ سے منظوری کے بعد درخواستوں مزید پڑھیں

نو مئی کیسز: سماعت کرنیوالے جج نے عدالت کا چارج چھوڑ دیا

لاہور: سانحہ 9 مئی کے کیسز کی سماعت کرنے والے جج خالد ارشد نے عدالت کا چارج چھوڑ دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے انسداد دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد کو عدالت عالیہ رپورٹ کرنے کا حکم دیا  گیا تھا،فاضل جج خالد ارشد اپریل میں لاہور کی انسداد دہشت مزید پڑھیں