کراچی (آن لائن)کراچی کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کارساز حادثہ کیس میں مرکزی ملزمہ نتاشا کے شوہر دانش اقبال کی عبوری ضمانت منظور کرلی جب کہ ملزمہ کی درخواست ضمانت پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی نے کارساز حادثے میں ملوث مرکزی ملزمہ نتاشا کے شوہر دانش اقبال مزید پڑھیں
زمرہ:
اردو یونیورسٹی؛ ہزاروں ملازمین پر ہاؤس سیلنگ کے دروازے تقریبا بند
کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کی انتظامیہ نے کراچی اور اسلام آباد میں بشمول اساتذہ تمام ملازمین پر ہاوس سیلنگ الاؤنس کے بجائے ہاوس رینٹ مسلط کرنے کی ابتداء کردی ہے جس سے ملازمین کی تنخواہوں میں کئی کئی ہزار روپے ماہانہ کٹوتی کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں جبکہ انجمن اساتذہ گلشن اقبال کیمپس نے اس اقدام مزید پڑھیں
حیدرآباد، منشیات اور فحاشی کے اڈوں کے خلاف علاقہ مکین سراپا احتجاج
حیدرآباد: پرانی سبزی منڈی حالی روڈ میں منشیات اور فحاشی کے اڈوں کے خلاف علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے نیا پل پر احتجاجی مظاہرہ کیا، ٹائر نذر آتش کیا اور پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سبزی منڈی منتقلی کے بعد پرانی سبزی منڈی میں منشیات فروشی کا کام مزید پڑھیں
KGF سپر اسٹار یش نے نئی ایکشن فلم ’ٹاکسک‘ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا
بینگلورو: بلاک بسٹر سیریز کے جی ایف کے سپر اسٹار اداکار یش نے اپنی نئی فلم ’Toxic: A Fairy Tale for Grown-ups‘ کی شوٹنگ کا آغاز بنگلور میں کردیا جس کی ہدایتکاری معروف ڈائریکٹر گیتو موہنداس کر رہی ہیں۔ یہ فلم 1940ء سے 1970ء کے دور پر مبنی ایک پیریڈ ڈرامہ ہے جس میں یش ایک پراسرار مزید پڑھیں
اجے دیوگن نے ممبئی میں اپنا دفتر 7 لاکھ روپے ماہانہ کرائے پر دے دیا
ممبئی: بالی وڈ اداکار اجے دیوگن نے ممبئی کے اندھیری علاقے میں اپنے کمرشل دفتر کو 7 لاکھ روپے ماہانہ کرائے پر دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دفتر سگنیچر ٹاور میں واقع ہے جو لوٹس ڈیولپرز کی جانب سے تیار کیا گیا ہے، معاہدہ پر 1.12 لاکھ روپے کی اسٹامپ ڈیوٹی ادا کی گئی۔ دفتر مزید پڑھیں
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی نئی فلم کو کاپی رائٹس کی قانونی مشکلات کا سامنا
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی فلم ’تو ہے میری کرن‘ کو کاپی رائٹ کے مسائل کی وجہ سے قانونی مشکلات کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایڈلابز نامی فلم پروڈکشن کمپنی نے ’تو ہے میری کرن‘ کے پروڈیوسرز پر اپنی فلموں ’کالر‘ (2011) اور ’کال‘ (2019) کے کاپی رائٹس کی مزید پڑھیں
سلمان خان اور کمل ہاسن ایٹلی کمار کی اگلی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان اور لیجنڈری کمل ہاسن ہدایتکار ایٹلی کمار کی اگلی بڑی فلم میں ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق میگا ایکشن فلم کی شوٹنگ جنوری 2025 میں شروع ہونے کی توقع ہے جبکہ فلم کی پری پروڈکشن اکتوبر 2024 میں شروع ہوگی۔ فلم کے اسکرپٹ کو سلمان خان اور کمل مزید پڑھیں
اکشے کمار کی نئی فلم ’اسکائے فورس‘ کی ریلیز تاریخ سامنے آگئی
ممبئی: بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی نئی فلم ’اسکائے فورس‘ کی ریلیز تاریخ 24 جنوری 2025 مقرر کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کو یومِ جمہوریہ کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا کیونکہ یہ ایک حب الوطنی پر مبنی فلم ہے۔ پہلے فلم کو 2 اکتوبر 2024 کو ریلیز کیا جانا تھا، لیکن مزید پڑھیں
بنگلہ دیش:مظاہروں کے بعد 80 سے زیادہ فیکٹریاں بند
ویب ڈیسک — بنگلہ دیش میں مظاہروں کا دائرہ دار الحکومت کے قریب کے صنعتی علاقوں تک پھیل جانے کے بعد، بدھ کے روز سکیورٹی کے خدشات کے پیش نظر ملبوسات کے اہم سیکٹر کی فیکٹریوں سمیت 80 سے زیادہ فیکٹریاں بند ہو گئیں ۔ یہ بندشیں ایک ایسے وقت میں ہوئیں جب نئی عبوری مزید پڑھیں
مصری صدر کا 12برس بعد دورئہ ترکیہ، اردوان سے ملاقات
تُرک صدر رجب طیب اِردوان اور ان کے مصری ہم منصب عبدالفتاح سیسی ملاقات کررہے ہیں انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے صدر عبدالفتاح سیسی 12 سال بعد ترکیہ کے دورے پر پہنچ گئے،جہاں انہوںنے صدر رجب طیب اِردوان سے ملاقات کی۔اس دوران دونوں صدور نے علاقائی مسائل سمیت تعلقات کو مضبوط بنانے کے امور پر مزید پڑھیں