ایم کیو ایم پاکستان کا لوڈشیڈنگ کیخلاف کے الیکٹرک کے دفتر پر مظاہرہ

  کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیرِ انتظام کے الیکٹرک کے مرکزی دفترپر احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے مظاہرہ میں شریک شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے گھروں میں 10،10 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جاتی ہے، ہمارا آج کا بنیادی مطالبہ یہ ہے مزید پڑھیں

آریان خان کو بطور اداکار متعارف کروانے کیلئے فلمسازوں کی آفرز کا تانتا بندھ گیا

 ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے، آریان خان، کو بطور اداکار متعارف کروانے کے لیے فلمسازوں کی جانب سے پیشکشوں کا تانتا بندھ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلمی حلقوں میں یہ خیال عام ہے کہ آنے والے چند سالوں میں آریان خان فلموں میں اداکاری کا آغاز کر سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ نے 10 شہروں پر مشتمل نئے ’دل لومناٹی‘ ٹور کا اعلان کردیا

 ممبئی: بالی وڈ کے سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے اپنے مداحوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری سناتے ہوئے ’دل-لومناٹی‘ ٹور کا اعلان کیا ہے جو 10 شہروں پر مشتمل ایک بڑا کنسرٹ سیریز ہوگا۔ یہ ٹور لاکھوں شائقین کو بھارت کے مختلف شہروں میں محظوظ کرے گا، اور اسے کنسرٹ کی تاریخ میں مزید پڑھیں

بالی وڈ فلم ’سپر بوائز آف مالیگاؤں‘ لندن فلم فیسٹیول میں نمائش کیلئے منتخب

 ممبئی: بالی وڈ فلم ’سپر بوائز آف مالیگاؤں‘ کو 68 ویں لندن فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فیسٹیول 9 سے 20 اکتوبر تک جاری رہے گا، اور اس فلم کی دو اسکریننگز ہوں گی، پہلی 10 اکتوبر اور دوسری 12 اکتوبر کو ہوگی۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

گلوکار راجہ ریپ اسٹار نے 6 ستمبر پر نیا ترانہ ’مٹی‘ ریلیز کر دیا

 لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار راجہ ریپ اسٹار نے 6 ستمبر پر نیا ترانہ ’مٹی‘ ریلیز کر دیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق ترانے کے الفاظ ’مٹی سے جڑے انسان ہیں یہ‘ ہیں اور اس میں ملک کے نہ صرف نامور فنکاروں نے حصہ لیا ہے بلکہ ترانے میں پاک فوج کے بہادرجوانوں کو دشمن کے خلاف دلیرانہ مزید پڑھیں

علی فضل کا بچی کی پیدائش پر چھٹیوں کے بعد دوبارہ کام کا آغاز

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار علی فضل نے بچی کی پیدائش پر چھٹیوں کے بعد دوبارہ کام کا آغاز کر دیا ہے اور وہ اپنی آنے والی فلموں ’لاہور 1947‘ اور ’ٹھگ لائف‘ کی شوٹنگ کے لیے تیار ہیں۔ علی فضل اور ان کی اہلیہ، اداکارہ رچا چڈھا، نے حال ہی میں ’16 جولائی‘ کو اپنی بیٹی کی مزید پڑھیں

شیخ حسینہ کو خاموش رہنے کی تنبیہ؛ کیا بنگلہ دیشی حکومت کا بھارت کے لیے پیغام ہے؟

نئی دہلی — بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ اور نوبیل انعام یافتہ محمد یونس نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے بھارت سے کیے جانے والے سیاسی تبصرے غیر دوستانہ ہیں۔ ان کے بیانات سے بنگلہ دیش میں اضطراب ہے۔ ڈھاکہ میں اپنی رہائش گاہ مزید پڑھیں

3 سالہ فلسطینی بچی کو ڈبونے کے الزام میں امریکی خاتون گرفتار

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک مقامی خاتون کو تین سالہ فلسطینی بچی کو ڈبوکر مارنے کی کوشش کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ 42 سالہ الزابیتھ وُلف کو ٹیرنٹ کاؤنٹی کی گرینڈ جیوری نے نسلی منافرت سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران الزابیتھ وُلف پر فردِ جرم عائد کی۔ یہ واقعہ مئی کا مزید پڑھیں

مودی کا شاندار استقبال، ڈھول بجا کر کمیونٹی کا دل جیت لیا

بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی سنگاپور پہنچنے پر شاندار استقبال کا سامنا ہوا جہاں بھارتی کمیونٹی کے افراد بڑی تعداد میں ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے موجود تھے۔ مودی نے بچوں سے ملاقات کی، ان کے سر پر ہاتھ رکھا اور بھارتی ثقافت کو اجاگر کرنے والے فنکاروں سے بھی خاصی توجہ دی۔ مودی مزید پڑھیں

علی امین کے وارنٹ گرفتاری منسوخ، عدالت میں پیشی کی یقین دہانی

اسلام آباد کی ٹرائل کورٹ کی جانب سے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے، اور بہارہ کہو پولیس مزید پڑھیں