عالیہ بھٹ اور ویڈانگ رائنا کی تھرلر فلم ’جگرا‘ کا نیا پوسٹر جاری

 ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا۔ فلم میں عالیہ بھٹ کے ساتھ ویڈانگ رائنا بھی شامل ہیں جو فلم میں ان کے بھائی کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ پوسٹر میں عالیہ بھٹ کا ایک پرعزم اور طاقتور انداز دکھایا گیا ہے جبکہ ویڈانگ مزید پڑھیں

امیتابھ سے دوستی ختم ہونے کی وجہ فلم ’کالا پتھر‘ میں کام کرنا تھا، شتروگھن سنہا

 ممبئی: بالی وڈ کے سینئر اداکار شتروگھن سنہا نے انکشاف کیا کہ امیتابھ بچن انہیں فلم ’کالا پتھر‘ میں شامل کرنا نہیں چاہتے تھے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شتروگھن سنہا نے کہا کہ امیتابھ انہیں کچھ فلموں میں کام نہیں کرنے دینا چاہتے تھے، جن میں ’کالا پتھر‘ بھی شامل تھی۔ شتروگھن نے امیتابھ کی مزید پڑھیں

عرفی جاوید کا کمسن لڑکے کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف

 ممبئی: بھارتی ماڈل و اداکارہ عرفی جاوید نے کمسن لڑکے کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف کیا۔ عرفی نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ناخوشگوار واقعہ ان کے اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ پیش آیا۔ واقعہ کے دوران جب فوٹوگرافرز ان کا فوٹوشوٹ کر رہے تھے تو ایک 15 مزید پڑھیں

سعودی شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز انتقال کرگئیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز کی نماز جنازہ میں شریک ہیں ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی شہزادی لطیفہ بنت عبدالعزیز انتقال کرگئیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ان کی نماز جنازہ ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی،جس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بھی مزید پڑھیں

حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگالی سکون میں نہیں آئیں گے، محمد یونس

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلادیش کی عبوری حکومت کے مشیر اعلیٰ محمد یونس کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کو واپس لانا ہوگا ورنہ بنگلادیش کے لوگ سکون میں نہیں آئیں گے۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد یونس کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کی حوالگی درخواست تک حسینہ واجد کو بھارت میں خاموش بیٹھنا چاہیے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

ختم نبو ت قانون کیخلاف تمام سازشیں ناکام بنادیں گے،مذہبی رہنما

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت و مذہبی جماعتوںکی جانب سے مشترکہ عظیم الشان تحفظ ختم نبوت ریلی تلک چاڑی سے پریس کلب تک نکالی گئی بڑی تعداد میں شہریوں دینی مدارس کے اساتذہ، طلبائ، ائمہ مساجد ودیگر شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے بھرپور شرکت کی ریلی مختلف علاقوں سے ہوتی ہوئی حیدرآباد پریس مزید پڑھیں

سندھ پریمیئر لیگ کا دوسرا ایڈیشن قطر میں ہوگا

کراچی: سندھ پریمیئر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا انعقاد قطر میں ہوگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے اظہار رضامندی کے بعد صوبائی حکومت نے سندھ پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا ایڈیشن قطر میں  منعقد کرانے کی  باضابطہ مزید پڑھیں

فوج اپنے ملازمین کیخلاف جو کارروائی کرنا چاہتی ہے کرے ، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد: تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا  ہے کہ ، فیض حمید فوج کا اندرونی معاملہ ہے ،پاک فوج کے اندر مضبوط احتساب کا طریقہ کار موجود ہے، فوج اپنے ملازمین کیخلاف جو کارروائی کرنا چاہتی ہے کرے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں

معاہدے پر عمل درآمد نہ ہوا تو ہمارے پاس پرامن احتجاج کے تمام آپشنز ہیں، حافظ نعیم

لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کو معاہدہ پر عمل درآمد کے لیے مجبور کریں گے، ہڑتالوں، لانگ مارچ، دھرنا سمیت پرامن احتجاج کے تمام آپشنز استعمال کر سکتے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں امن کے لیے قومی ڈائیلاگ کا آغاز ہونا چاہیے، لاپتا مزید پڑھیں