ایم ایس دھونی کی بائیوپک اور پربھاس کی فلم سے اچانک نکالا گیا، رکول پریت سنگھ

 ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ رکول پریت سنگھ نے انکشاف کیا کہ انہیں سشانت سنگھ راجپوت کی فلم ایم ایس دھونی کی بائیوپک اور ایک تیلگو فلم سے نکال دیا گیا تھا، جس میں وہ پربھاس کے ساتھ کام کرنے والی تھیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ فلموں سے نکالے جانے کے باوجود انہوں نے مزید پڑھیں

تنوج ورمانی نے جینیفر ونگیٹ کے ساتھ تعلق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

 ممبئی: بالی وڈ کے مشہور اداکار تنوج ورمانی نے جینیفر ونگیٹ کے ساتھ اپنے تعلق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔  ایک حالیہ انٹرویو میں تنوج نے جینیفر ونگیٹ کے ساتھ تعلقات کی افواہوں پر بات کرتے ہوئے وضاحت کی کہ وہ صرف دوست تھے، لوگ قیاس آرائیاں کرتے رہتے ہیں، وہ آج بھی بات کرتے مزید پڑھیں

امریکہ:مصر کے لیے 1.3 ارب ڈالرکی فوجی امدادکی منظوری، انسانی حقوق کی شرائط سے استثنیٰ

ویب ڈیسک —  بائیڈن انتظامیہ اپنے اتحادی مصر میں انسانی حقوق پر جاری خدشات کے باوجود اس کی مکمل طور پر مختص فوجی امداد کی منظوری دیتے ہوئے فوجی امداد سے منسلک انسانی حقوق کی شرائط کو منسوخ کررہی ہے۔ بائیڈن انتظامیہ نے اپنے دور اقتدار میں ایسا اقدام پہلی بار اٹھایا ہے ۔ یہ مزید پڑھیں

توانائی کمپنیوں نے بجلی ٹیرف میں کمی کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد:توانائی کمپنیوں نے ملک میں بجلی ٹیرف میں کمی کرنے کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرازعظم شہباز شریف کی درخواست پر مقامی توانائی کمپنیوں، لبرٹی پاور پروڈیوسرز اور دیگر نے بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی کی تجویز دی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لبرٹی پاور مزید پڑھیں

امریکا: شمالی کیرولائنا میں دکان کے فریزر سے لاش ملنے پر خوف و ہراس

امریکی ریاست لوزیانا میں سمندر کی طرف جانے والے راستے کو بند کردیا گیا ہے واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں ایک سپر اسٹور کے فریزر سے ملازم کی لاش برآمد ہوئی جس کے بعد علاقے میں خوف پھیل گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ملازم کی موت قدرتی وجوہات کی بنا پر ہوئی مزید پڑھیں

چیمپئنز ون ڈے کپ:مارخورز نے افتتاحی میچ میں پینتھرز کو ہرادیا

فیصل آباد:چیمپئنز ون ڈے کپ کے افتتاحی میچ میں مارخورز نے پینتھرز کو 160 رنز سے شکست دے دی۔ مارخورز کے خلاف ٹاس جیتتے ہوئے پینتھرز نے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، جس پر  مارخورز کی جانب سے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 374 رنز بنائے گئے اور اس کے  6 مزید پڑھیں

چیف جسٹس کو ایکسٹینشن دینے کیلئے نظام لپیٹا جا رہا ہے، علیمہ خان

راولپنڈی:بانی تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لیے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو ایکسٹینشن دینے کیلئے نظام لپیٹا جارہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے علیمہ خان نے کہاکہ دو دن قبل  مسلم لیگ ن کی حکومت نے قومی اسمبلی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں 2 فیصد کمی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 2 فیصد کم کردی جس کے بعد شرح فیصد 17.5 کی سطح پر آگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے بنیادی شرح سود میں 200 بیسس پوائنٹس کی کمی کر کے 17.5 فیصد مقرر کردیا ہے، اس سے قبل پالیسی ریٹ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں رکن ممالک کے درمیان فلسطین کو نشست مل گئی

نیویارک(صباح نیوز)اقوام متحدہ نے امریکی مخالفت کو نظر انداز کر کے فلسطین کو جنرل اسمبلی میں رکن ممالک کے درمیان نشست الاٹ کر دی ہے ۔ یہ ایک نیا حق ہے جو فلسطینی وفد کو ادارے کا مکمل رکن نہ ہونے کے باوجود دیا گیا۔مئی میں جنرل اسمبلی کی بھاری اکثریت نے زور دے کر مزید پڑھیں

ظلم کے نظام کیخلاف تحریک کو خواتین لیڈ کریں گی: عالیہ حمزہ

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ ظلم کے نظام کے خلاف تحریک کو خواتین لیڈ کریں گی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے باہر عالیہ حمزہ نے صنم جاوید کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان ہمیشہ کہتے ہیں کہ ظلم کا مزید پڑھیں