پی ٹی آئی کا دعویٰ غلط،اراکین کو نقاب پوشوں نے نہیں پولیس اہلکاروں نے اٹھایا: عطاتارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر اداروں کے خلاف پروپیگنڈا شروع کردیا اور دعویٰ کررہے ہیں ان کے اراکین کو نقاب پوشوں نے گرفتار کیا۔ پی ٹی آئی کا دعوی بے بنیاد ہے کیونکہ ان کے اراکین کی گرفتاری کی ویڈیوز واضح مزید پڑھیں

بھارتی چیف جسٹس کے گھر پوجا میں وزیرِ اعظم مودی کی شرکت پر تنازع

نئی دہلی — بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی رہائش گاہ پر بدھ کو منعقد ہونے والی گنیش پوجا میں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی شرکت نے ایک بڑے تنازع کو جنم دے دیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ عدلیہ اور انتظامیہ کے درمیان جو فاصلہ ہونا مزید پڑھیں

یوکرین کو دور مار میزائل دینا پورے یورپ کے لیے خطرناک ہوگا، روسی صدر کی دھمکی

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کو دور میزائل فراہم کرنا پورے یورپ کے لیے خطرناک ہوگا۔ مغربی دنیا کی طرف سے یوکرین کو یہ میزائل دینا روس کے نزدیک معاہدہ شمالی بحرِ اوقیانوس کی تنظیم (نیٹو) کے پلیٹ فارم سے کیا جانے والا اقدام تصور کیا جائے گا۔ ایک انٹرویو مزید پڑھیں

یوکرین کی مدد کرنے پر روس ناراض، 6 برطانوی سفارت کار نکال دیے

روس نے کہا ہے کہ اُس نے جاسوسی کے الزام میں 6 برطانوی سفارت کاروں کو نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ کریملن نے ایک بیان میں کہا کہ یہ برطانوی سفارت کار اپنے منصب سے ہٹ کر متنازع اور منفی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے تھے۔ سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جو مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سے اتھلیٹ عمیرہ شیراز کی ملاقات، کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک)آئی جی اسلا م آباد سید علی ناصر رضوی سے اسلام آباد پولیس کی قابل اور ہونہار ایتھلیٹ عمیرہ شیراز نے ملاقات کی۔ آئی جی اسلام آباد نے لیڈی کانسٹیبل کو میراتھن میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے تعریفی اسناد اور نقد انعام سے مزید پڑھیں

رونالڈو نے سوشل میڈیا فالوئرز کا ریکارڈ قائم کردیا

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے سوشل میڈیا فالوئرز کی تعداد ایک ارب سے زیادہ ہوگئی۔ یہ سوشل میڈیا کی تاریخ میں فالوئرز کی ریکارڈ تعداد ہے۔ رونالڈو کا شمار دنیا کے مقبول ترین کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ رونالڈو نے حال ہی میں سب سے زیادہ گول کرنے کا ریکارڈ بھی قائم مزید پڑھیں

عالمی قانون کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے، ملالہ

برطانیہ: نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے عالمی قانون کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل کے احتساب کا مطالبہ کیا ہے۔ ملالہ یوسفزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ میں حیران ہوں کہ اسرائیل غزہ میں اسکولوں کو نشانہ بنا رہا ہے جہاں ہزاروں بے گھر افراد مزید پڑھیں

خواتین کیخلاف نازیبا الفاظ کا استعمال، یوٹیوبر ڈاکٹر عمرعادل کی ضمانت منظور

لاہور کی عدالت نے خواتین کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے مقدمے میں یو ٹیوبر ڈاکٹر عمر عادل کی ضمانت منظورکرلی۔ سیشن کورٹ لاہور کے ایڈیشنل سیشن جج نے ڈاکٹر عمرعادل کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ڈاکٹر عمر عادل کے خلاف سیاسی بنیادوں پر مزید پڑھیں

چوتھی بیٹی کی پیدائش پر خاندان والوں نے افسوس کیا، عدنان ٹیپو

  کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عدنان شاہ ٹیپو نے انکشاف کیا ہے کہ جب اُن کے ہاں چوتھی بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی تو اُن کے خاندان والوں نے افسوس کے ساتھ مبارکباد دی تھی۔ عدنان شاہ ٹیپو نے حال ہی میں اپنی اہلیہ حاجرہ شاہ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کے مارننگ مزید پڑھیں

مجھے کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں، کرینہ کپور

 ممبئی: بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور معروف اداکارہ کرینہ کپور نے کہا ہے کہ اُنہیں بڑھتی عُمر کے باوجود بھی کسی قسم کے بوٹوکس یا بیوٹی سرجری کی ضرورت نہیں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرینہ کپور نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ وقت معیاری وقت مزید پڑھیں