شورکوٹ(اسپورٹس ڈیسک)شورکوٹ کا نوجوان کھلاڑی بھارت میں ساتھ ایشین چیمپئن شپ میں حصہ لے گا۔یونین کونسل چک نمبر 493 باٹیانوالا کے موضع کوٹ مرزا کے رہائشی معروف اتھلیٹ جمشید اسلم بھروانہ کا بیٹا فرحان بھروانہ بھارت میں ساتھ ایشین چیمپئن 2024 میں حصہ لینے جا رہا ہے ۔فرحان بھروانہ نے بیان میں کہا کہ قوم مزید پڑھیں
زمرہ:
شکارپور : ترقیاتی منصوبے کے اجلاس میں ضلع کونسل کے ممبر پھٹ پڑے
شکارپور (نمائندہ جسارت) ضلع میں ایک ارب 20 کروڑ روپے کی لاگت کی ترقیاتی منصوبے ٹھیکیداروں کے حوالے سے اجلاس میں ضلع کونسل کے ممبر پھٹ پڑے، جس ٹھیکیدار نے ممبر کی نشاہدہی کے مطابق کام نہیں کیا، کارروائی کی جائے گی، ضلع چیئرمین ذوالفقار خان کماریو کی یقین دہانی۔ تفصیلات کے مطابق الحاج غوث مزید پڑھیں
غذائی بحران سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے،مقررین
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) غذائی بحران سے نمٹنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے، ملک کی مجموعی آبادی کے 60 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، سندھ میں بڑھتی ہوئی بھوک، غذائی قلت کے خاتمے، مناسب خوراک کی فراہمی، صحت کی سہولتوں تک رسائی، مضبوط تعلیمی نظام، صاف پانی کے ذخائر مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس جھگڑوں کی نذر، حکومتی ارکان کا واک آؤٹ
اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں وفاقی وزیر مصدق ملک نے بتایا ہے کہ سب فرٹیلائزرز پلانٹس منافع میں ہیں۔ ہم فرٹیلائزرز پلانٹس کے لیے پالیسی بنا رہے ہیں، فاطمہ، ایگری ٹیک فرٹیلائزرز پلانٹس کو سبسڈی دے رہے ہیں۔ 3کمپنیوں کو 43 ارب روپے کی سبسڈی دے رہے ہیں۔ ایوان بالاکااجلاس سینیٹرزکے آپس کے جھگڑوں کی مزید پڑھیں
گجرات میں مزدا کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار جاں بحق
گجرات: تھانہ رحمانیہ کی حدود میں موٹر سائیکل پر سوار دو پولیس اہکاروں کو تیز رفتار مزدا نے ٹکر دے ماری جس سے دونوں پولیس اہکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو نوجوان یوسی گشت پر تھے ٹائر پھٹنے پر تیز رفتار مزدا نے موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکاروں کو ٹکر مزید پڑھیں
مہیمہ چوہدری نے کینسر کے علاج کو آسان بنانے میں اہم کردار ادا کیا، حنا خان
ممبئی: کینسر میں مبتلا بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنی ساتھی اداکارہ اور کینسر سے بچنے والی مہیمہ چوہدری کو ان کی سالگرہ پر ایک جذباتی پیغام کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا۔ حنا خان نے سوشل میڈیا پر اپنے پہلے کیموتھراپی سیشن کی تصاویر شیئر کیں جب مہیمہ نے ان سے اسپتال میں ملاقات کی تھی۔ مزید پڑھیں
مرد کی دوسری عورتوں کو تاڑنے کی عادت رشتہ خراب کرتی ہے، ایشا دیول
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول نے کہا ہے کہ مرد کی تانک جھانک کی عادت رشتہ خراب کرنے کی بڑی وجہ ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے کہ جب آپ اور دوسرا شخص ایک ہی سطح پر نہ ہوں تو آپ کے درمیان موافقت نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایسی صورتحال مزید پڑھیں
بادشاہ کی آریان خان کی ویب سیریز ’اسٹارڈم‘ میں شرکت کی تصدیق
ممبئی: شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی بطور ہدایت کار ڈیبیو ویب سیریز ’اسٹارڈم‘ کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔ حال ہی میں مشہور ریپر بادشاہ نے اس پروجیکٹ میں اپنی شرکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا کردار مختصر ہے۔ بادشاہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ آریان خان مزید پڑھیں
ویب شو ’انسائیڈ ایج‘ میں کردار کشی، پریتی زنٹا فرحان اختر اور رتیش سدھوانی پر سیخ پا
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے فرحان اختر اور رتیش سدھوانی کے پروڈیوس کردہ ویب شو ’انسائیڈ ایج‘ میں ایک کردار کی منفی تصویر کشی پر کھل کر اپنی رائے دی ہے۔ یہ کردار مبینہ طور پر پریتی زنٹا کی زندگی سے متاثر بتایا جا رہا ہے جس کی وجہ سے اداکارہ نے سخت الفاظ میں مزید پڑھیں
2200 کروڑ کا آن لائن فراڈ : بھارتی اداکارہ شوہر سمیت گرفتار
ممبئی: آسام پولیس نے آن لائن اسٹاک ٹریڈنگ کے نام پر 2200 کروڑ روپے کے فراڈ میں معروف فلم اسٹار اور کوریوگرافر سومی بورا اور ان کے فوٹوگرافر شوہر تارکک بورا کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ایک بہت بڑا مالیاتی فراڈ ہے جس میں ہزاروں افراد کو نشانہ مزید پڑھیں