ممبئی: بالی ووڈ کے مقبول سنگر اور ریپر بادشاہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس جاگرز کے 1000 جوڑے ہیں۔ بھارتی چینل کو انٹرویو میں بالی ووڈ سنگر بادشاہ سے جب سوال کیا گیا کہ سنا ہے آپ کے پاس جاگرز کے 500 جوڑے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ آپ نے غلط مزید پڑھیں
زمرہ:
اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے خانہ کعبہ سے دلکش تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا کہ اللہ نے خواب کو حقیقت میں بدل دیا، الحمدللہ! میں نے اپنا پہلا عمرہ مکمل کرلیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
حمائمہ ملک نے اپنے بھائی فیروز کو ‘امیتابھ بچن’ کہہ ڈالا
پاکستان شوبز انڈسٹری میں بطور ماڈل شہرت حاصل کرنیوالی حمائمہ ملک نے اپنے بھائی فیروز خان کو امیتابھ بچن کہہ ڈالا۔ بھارتی صحافی فریدون کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے بھائی فیروز خان کی صلاحیتوں کی تعریف کرتے ہوئے اداکارہ و ماڈل حمائمہ ملک نے اپنے بھائی فیروز خان کا بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اور مزید پڑھیں
دلجیت دوسانجھ نے امریکا کنسرٹ سے کتنے کروڑ کمائے؟
بالی ووڈ کے معروف گلوکار دلجیت دوسانجھ کے امریکا میں کنسرٹس سے ہونے والی آمدنی نے سب کو چونکا دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دلجیت دوسانجھ نے مئی سے جولائی تک دل لومیناتی کے نام سے شمالی امریکہ کا دورہ کیا اور کئی شہروں میں کنسرٹ کیا۔ اس کے علاوہ دلجیت کے کنسرٹ مزید پڑھیں
امریکا: پاکستان نژاد علی سجاد کا کیلیفورنیا سے الیکشن لڑنے کا اعلان
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں پاکستان نژاد علی سجاد نے ریاست کیلیفورنیا کے ڈسٹرکٹ 67 سے ریاستی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ الیکشن جیتنے پر وہ کیلیفورنیا کی اسمبلی میں منتخب ہونے والے پہلے پاکستانی امریکن ہونے کا اعزاز بھی حاصل کرلیں گے۔ علی سجاد اسی ریاست کے حلقہ 67 کے شہر آرٹیشیا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید
سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں 5 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں جعلی مقابلے میں 5 نوجوانوں کو شہید کیا، گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد نوجوانوں کو گرفتار بھی مزید پڑھیں
ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان ٹیم کی شرکت کھٹائی میں پڑگئی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نیکم رینکنگ کے کھلاڑیوں کے انتخاب کا اعتراض لگا کر این او سی دینے سے انکار کردیا۔ قازقستان کے شہر الماتے میں شیڈول ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت کھٹائی میں پڑگئی ہے۔پاکستان ٹیبل ٹینس ٹیم نے 6 سے 13 اکتوبر تک الماتے میں ایشین مزید پڑھیں
بابراعظم کپتانی کے بجائے کارکردگی پر توجہ دیں، یونس خان
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی میں میڈیا سیگفتگو کرتے ہوئے یونس خان کا کہنا تھا کہ بابراعظم کارکردگی بہتر بنانے اور کرکٹ پر فوکس کریں، چھوٹی سی عمر میں بابر اعظم نے کئی کارنامے سر انجام دیے ہیں اور وہ ٹیسٹ میں ان سے زیادہ 15 ہزار تک رنز بناسکتے ہیں،کپتانی چھوٹی چیز ہے۔ یونس مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا،24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے 6 افراد جاں بحق
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا میں تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی بارش کے باعث ایک ہی خاندان کے 5 افراد سمیت 6 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ بارش سے متعلقہ مختلف واقعات میں دو مکانات کو بھی نقصان پہنچا۔خیبرپختونخوا کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان انور شہزادہ نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں
شاہین تھری، ابابیل بہترین صلاحیتوں کے حامل میزائل، بی بی سی
اسلام آباد: ماہرین نے کہا ہے کہ حالیہ امریکی پابندیوں سے پاکستان کا میزائل ٹیکنالوجی پروگرام متاثر نہیں ہو گا، امریکی پابندیوں کا نشانہ بننے والے شاہین تھری اور ابابیل بلیسٹک میزائل پاکستان کے میزائل ہتھیاروں میں بہترین صلاحیتوں کے حامل اور امریکی تشویش کی وجہ ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ مزید پڑھیں