اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو غیر فعال تعلیمی نظام کی اصلاح اور معیاری تربیت کیلیے بھارتی وزیراعظم مودی کی ایجوکیشن اسکیم اختیار کرنے کی تجویز دیدی۔ ایشیائی بینک نے یہ تجویزغیر فعال تعلیمی نظام میں بہتری کیلیے پاکستان کی مالی سپورٹ کی درخواست پر دی، جس کا مقصد اسکول سے باہر تمام مزید پڑھیں
زمرہ:
فضائی حادثات کی 5سالہ رپورٹ جاری‘ 2023ء محفوظ ترین قرار
اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) ہوابازی کی تنظیم انٹرنیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن (اکاؤ) کی جانب سے حادثات سے متعلق 5 سالہ رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ میں 2019 ء سے 2023 ء تک ہوائی حادثات اورواقعات کا جائزہ لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق حادثات کے لحاظ سے گزشتہ 5 سال میں سب سے محفوظ سال مزید پڑھیں
تیونس: قیس سعید کی مطلق العنانیت جاری، النہضہ تحریک کے 80ارکان گرفتار
تیونس میں صدر قیس سعید کی آمریت کے خلاف شہری احتجاج کررہے ہیں تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس میں عام انتخابات سے قبل کریک ڈاؤن میں اپوزیشن کے درجنوں ارکان گرفتار کرلیے گئے۔ تیونس کی سب سے بڑی اپوزیشن پارٹی النہضہ تحریک کے تقریباً 80 ارکان کو گرفتار کرلیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملک مزید پڑھیں
اداروں کی قیادت کیلیے نوجوانوں کا صحت مند ہونا ضروری ہے،ڈاکٹر فتح مری
حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ مستقبل میں ملک کے مختلف اداروں کی قیادت کے لیے ہمارے نوجوان ذہنی اور جسمانی طور پر صحت مند ہوں، تاکہ فیصلہ سازی کے عمل میں انہیں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا مزید پڑھیں
پی ایف ایف کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صوبائی و علاقائی انتخابات 19 اور 20 ستمبر کو ہوں گے۔ تاریخوں میں تبدیلی 17 ستمبر کو جشنِ ولادت رسول کے پیش نظر کی گئی ہے۔ انتخابات میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد جموں و کشمیر اور اسلام آباد سے جیتنے مزید پڑھیں
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت نے پاکستان کو2-1سے شکست دیدی
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں کھیلے گئے میچوں میں پاک بھارت، جاپان اور چین کے کھلاڑی ایکشن میں کرکاچی (اسپورٹس رپورٹر) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دے دی۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین کی جاپان کو شکست، سیمی فائنل لائن اپ مزید پڑھیں
دھمکی آمیز پوسٹ: عمران خان سے ایف آئی اے کی تفتیش
راولپنڈی:وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے عمران خان سے دھمکی آمیز پوسٹ کے حوالے سے تفتیش کی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے دھمکی آمیز بیان کے حوالے سے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کی ضمانت منظور، اڈیالہ جیل سے رہا کردیاگیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت نے آج صبح شعیب شاہین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی تھی جس کے بعد اب انہیں رہا کر دیا گیا ہے ۔ یاد رہے کہ انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام مزید پڑھیں
اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید 19 فلسطینی شہید
فلسطین میں اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی پر بمباری کی جس کے باعث 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل فوج کی بمباری کے باعث رات سے اب تک 19 فلسطینی شہید ہو گئے ۔ دوسری جانب غزہ میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران تقریباً مزید پڑھیں
کوئی قانون سازی جو فرد واحد کیلئے ہو وہ نہیں مانیں گے: اسد قیصر
پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ کوئی قانون سازی جو فرد واحد کیلئے ہو وہ نہیں مانیں گے، چاہتے ہیں پارلیمان مضبوط ہو، اس پر کوئی تجویز آئی تو مشاورت کریں گے۔ آئینی ترامیم پر پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ یہ افسوسناک ہے مزید پڑھیں