لندن: بالی ووڈ کے لیجنڈری گلوکار اریجیت سنگھ نے لندن میں عالمی شہرت یافتہ گلوکار ایڈ شیران کے ساتھ ایک ناقابل فراموش کنسرٹ میں پرفارم کر کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ اس شاندار پرفارمنس کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوتے ہی مداحوں نے پرجوش ردعمل دیا اور اس غیر معمولی جوڑی کو مزید پڑھیں
زمرہ:
بالی ووڈ کی مشہور فلم ’’تم بن‘‘ 20 ستمبر کو دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز کےلیے تیار
ممبئی: بالی ووڈ کی مقبول فلم ’’تم بن‘‘ 20 ستمبر 2024 کو دوبارہ بڑے پردے پر ریلیز کےلیے تیار ہے۔ اس فلم کو پہلی بار 13 جولائی 2001 کو ریلیز کیا گیا تھا، جسے ہدایتکار انوبھو سنہا نے ڈائریکٹ کیا تھا اور بھوشن کمار اور کرشن کمار نے پروڈیوس کیا تھا۔ فلم میں پریانشو چیٹر جی، سندلی مزید پڑھیں
ایران کی ایما پر امریکہ میں قتل کی سازش؛ آصف مرچنٹ نے الزامات کی تردید کر دی
امریکہ میں گرفتار ایران سے رابطے رکھنے والے پاکستانی شخص آصف رضا مرچنٹ نے کسی امریکی سیاسی شخصیت یا سرکاری حکام کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزامات کو رد کر دیا ہے۔ آصف رضا مرچنٹ نے نیو یارک میں بروکلین کے مجسٹریٹ جج رابرٹ لوی کے سامنے درخواست دائر کی ہے جس میں مزید پڑھیں
ارسا ایکٹ کیخلاف 22 ستمبر کو احتجاج کریں گے،عوامی تحریک
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی آرگنائزر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی رہنما نور احمد کاتیار، کاشف ملاح اور ایڈووکیٹ عبداللہ بپڑ نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ ارسا ایکٹ میں ترمیم کے خلاف عوامی تحریک کراچی ڈویژن کی جانب سے 22 ستمبر کو کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جائے مزید پڑھیں
عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کا پیغام
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے رسول اللہﷺ کی زندگی کو ہمارے لیے بہترین نمونہ قرار دیا ہے۔ عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر زرداری نے تاکید کی کہ ہمیں دنیا بھر میں امن، بھائی چارہ، اور محبت کو فروغ دینا چاہیے، کیونکہ نبی مزید پڑھیں
اسپینش لالیگا میں ریال میڈرڈ، سیلٹا ویگو ،بارسلونااور ایتھلیٹک کلب کامیاب
میڈرڈ (اسپورٹس ڈیسک) ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا میں ریال میڈرڈ، سیلٹا ویگو ،بارسلونااور ایتھلیٹک کلب نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ سپینش لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ سپین میں جاری ہے۔ ریال ایرینا، سان سیبسٹین، سپین میں کھیلے گئے میچ میں ریال میڈرڈکی ٹیم نے ریال سوسی ڈیڈ کو 0-2 گول سے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ کا کابینہ ارکان کے ہمراہ فیضان مدینہ کا دورہ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عید میلاد النبیؐ کے موقع پر کابینہ ارکان کے ہمراہ دعوت اسلامی کے عالمی مرکز فیضان مدینہ میں علامہ الیاس قادری کے درس میں شرکت کی۔ ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اس موقع پر کہا کہ آج یہاں عاشقان رسول کی بڑی تعداد موجود مزید پڑھیں
سندھ، پابندی کے باوجود سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی بوتلوں کا استعمال جاری
کراچی: حکومت سندھ نے سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی بوتلوں میں پانی کے استعمال پر پابندی تو عائد کر دی ہے لیکن کیا اس پر عملدرآمد بھی ہورہا ہے یا نہیں، اور صرف سرکاری دفاتر میں پلاسٹک کی بوتلوں میں پانی کے استعمال پر پابندی عائد کرنے سے ماحولیاتی آلودگی میں کتنا فرق پڑے گا؟ مزید پڑھیں
حکومت کی مجوزہ 56 آئینی ترامیم: تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد:حکومت اور اتحادی جماعتوں کی حمایت سے مجوزہ 56 آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مجوزہ آئینی ترامیم کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کا تقرر 3 برس جب کہ ججز کی ریٹائرمنٹ کی مدت 68 سال ہوگی۔ اسی طرح پارٹی ہدایت کے خلاف ووٹ ڈالنے مزید پڑھیں
شیخ حسینہ کی حوالگی کے لیے بھارت پر دباؤ بڑھنے لگا
کم و بیش ڈیڑھ ماہ سے بھارت نے بنگلا دیش کی سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ واجد کو نئی دہلی کے نزدیک ایک فوجی علاقے میں پناہ دے رکھی ہے۔ طلبہ تحریک کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد نے 5 اگست 2024 کو مستعفی ہوکر اپنے قریبی ساتھیوں سمیت بھارت کی راہ لی تھی۔ بنگلا دیش مزید پڑھیں