جامشورو(نمائندہ جسارت)جامشورو میں پاکستان پیپلز پارٹی (ش ب ) کے بانی چیئرمین شہید میر مرتضیٰ علی بھٹو کی 70ویں سالگرہ کی تقریب رِند ہاؤس کوٹری میں پاکستان پیپلز پارٹی(ش ب ) کے ضلعی صدر کامریڈ شہزاد علی راجڑ کی زیرِ صدارت منعقد کی گئی، جس میں سلمان بھلائی، لالا ناصر خان پٹھان، محمد علی رند، مزید پڑھیں
زمرہ:
حیدرآباد: ہوسڑی سے منشیات فروش گرفتار6کلو چرس برآمد
حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)پولیس نے خفیہ اطلاع پر منشیات فروش عارف مسیح کو گرفتار کرکے 6کلو سے زائد چرس برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او ہوسڑی مقصود علی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش عارف مسیح کو گرفتار کرلیاگر،منشیات فروش کے قبضے سے 6کلو 100گرام چرس برآمد ہوئی ،گرفتار منشیات ڈیلر مزید پڑھیں
کراچی؛ پولیس نے چھینے گئے موبائل فون برآمد کر کے مالکان کے حوالے کر دیے
کراچی: ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نے تکنیکی مہارت کو بروئے کار لاتے ہوئے مختلف علاقوں سے شہریوں کے چھینے ، گمشدہ اور چوری شدہ 94 موبائل فونز برآمد کرلیے۔ ترجمان ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کے مطابق برآمد کیے جانے والے موبائل فونز کو قانونی تقاضوں اور تصیدیق کے بعد ان کے اصل مالکان کے حوالے کر دیے مزید پڑھیں
شوبز میں قدم رکھا تو والدین کو کڑوی باتیں سننی پڑیں، ترپتی ڈمری کا انکشاف
ممبئی: بلاک بسٹر بالی وڈ فلم ’اینیمل‘ کی اداکارہ ترپتی ڈمری نے بتایا کہ جب انہوں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو ان کے والدین کو کڑوی باتیں سننی پڑیں لیکن انہوں نے اپنے خوابوں کو ترک نہیں کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ لوگوں کی تنقید کے باوجود وہ فلم انڈسٹری میں کامیاب ہوئیں اور مزید پڑھیں
اسکویڈ گیم سیزن 2 کا ٹیزر جاری، انتقامی جنگ اور خونریز مقابلے شروع
سیول: نیٹ فلکس نے شہرہ آفاق ویب سیریز ’اسکوئیڈ گیم‘ کے سیزن 2 کا نیا ٹیزر اور پوسٹر جاری کر دیا ہے جس کی ریلیز 26 دسمبر کو ہوگی۔ تین سال بعد، پلیئر 456 (سنگ گی ہن) دوبارہ جان لیوا کھیل میں واپس آتا ہے، اب اس کے دل میں ایک نیا ارادہ اور انتقام کی مزید پڑھیں
سلمان خان کا بھارتی خبر رساں ایجنسی ANI کو قانونی نوٹس، معافی کا مطالبہ
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے خبر رساں ایجنسی ایشیا نیوز انٹرنیشنل (ANI) کے خلاف قانونی نوٹس جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ ایک حالیہ مضمون میں ان کے بارے میں بے بنیاد الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ یہ مضمون 4 ستمبر کو شائع ہوا تھا، جس میں مزید پڑھیں
شاہ رخ خان کی فلم ’ویر زارا‘ کا نیا ریکارڈ، ری ریلیز پر ڈیڑھ کروڑ کا بزنس
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور فلم “ویر زارا”، جسے لیجنڈری ہدایتکار یش چوپڑا نے 2004 میں بنایا تھا، 20 برس بعد دوبارہ ریلیز کی گئی ہے اور اس نے عالمی سطح پر 1 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کر لیا ہے۔ شاہ رخ خان، پریتی زنٹا، اور رانی مکھرجی کے مرکزی کرداروں پر مبنی یہ مزید پڑھیں
انیل کپور اور آدتیہ رائے کپور کی ’دی نائٹ مینیجر‘ ایمی ایوارڈز کیلئے نامزد
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار انیل کپور اور آدتیہ رائے کپور کی سیریز ’دی نائٹ مینیجر‘ کو بین الاقوامی ایمی ایوارڈز 2024 میں بہترین ڈرامہ سیریز کی کیٹیگری میں نامزد کیا گیا ہے۔ اس سیریز نے بھارت کی نمائندگی کرتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی جگہ بنالی ہے جو کہ ملک کی واحد انٹری ہے۔ مزید پڑھیں
اسرائیل اور لبنان کی ایک دوسرے پرراکٹوں کی بوچھاڑ
ویب ڈیسک — میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان نے جمعے کو اسرائیل کی شمالی سرحد کے پار ایک دوسرے پر راکٹوں کے بھر پور حملے کیے جو غزہ میں 11 ماہ سے زیادہ عرصہ قبل تنازعہ شروع ہونے کے بعد سے دونوں کے درمیان راکٹوں کے کچھ شدید ترین تبادلے مزید پڑھیں
بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے اعلیٰ کمانڈر ابراہیم عاقل کی ہلاکت
ویب ڈیسک — لبنان کے سیکیورٹی زرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جمعہ کو بیروت کے جنوبی مضافات میں ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر ابراہیم عاقل کو نشانہ بنایا جو حزب اللہ کے ایلیٹ رضوان یونٹ کے سربراہ تھے اور تقریباً ایک دہائی سے امریکی پابندیوں کی مزید پڑھیں