ممبئی: بالی وڈ اداکار اور فلمساز فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’ڈان 3‘ میں رنویر سنگھ مرکزی کردار ادا کریں گے اور رپورٹ کے مطابق، وہ مارچ 2025 میں اس فلم کی تیاری شروع کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی شوٹنگ جنوری 2025 میں شروع ہونی تھی لیکن اب اس مزید پڑھیں
زمرہ:
بائیں بازو کے رہنما دیسانائیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب
ویب ڈیسک — سری لنکا کے صدارتی الیکشن میں دوسری بار گنتی کے بعد مارکسسٹ رجحان رکھنے والے امیدوار انورا کمارا دیسانائیکے کامیاب قرار پائے ہیں۔ سری لنکا کی تاریخ میں پہلی بار صدارتی الیکشن کے نتائج کے لیے دوسری بار ووٹوں کی گنتی کی گئی تھی کیوں کہ پہلی بار گنتی میں کوئی بھی مزید پڑھیں
ایران : کوئلے کی کان میں دھماکے سے 51 مزدور جاںبحق ، متعدد زخمی
تہران: ایران کے صوبہ خراسان کے ضلع تباص میں کوئلے کی کان میں ہونے والے دھماکے سے 51 کان کن جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکے کا واقعہ دارالحکومت تہران سے 540 کلو میٹر دور صوبہ خراسان کے ضلع تباص میں مزید پڑھیں
غزہ میں الجزیرہ کے دفتر پر صہیونی فوج کا چھاپہ، نشریات رکوادیں
غزہ:صہیونی فوجیوں نے غزہ سٹی میں الجزیرہ ٹی وی کے دفتر پر دھاوا بول کر لائیو نشریات رکوادیں اور عملے کو کیمروں اور دیگر سامان سمیت نکل جانے کا حکم دے دیا۔ یہ کارروائی قطر کے میڈیا آؤٹ لیٹ کی لیٹ نائٹ نشریات کے دوران کی گئی۔ واضح رہے کہ غزہ سٹی میں الجزیرہ کے مزید پڑھیں
لبنان سے اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ، ساحلی شہر اور فوجی اڈے نشانہ
بیروت: لبنان سے اسرائیل پر اب تک کا سب سے بڑا راکٹ حملہ کیا گیا جس میں اہم اسرائیلی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق، حزب اللہ کے نئے نوعیت کے راکٹوں نے سرحد سے 50 کلومیٹر اندر اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا، جن میں ساحلی شہر حیفا اور رمات ڈیوڈ ایئربیس مزید پڑھیں
گنڈا پور نے تمام رکاوٹوں کے باوجود پنجاب میں گھومنے کا چیلنج جیت لیا ، بیرسٹر سیف
پشاور: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے تمام رکاوٹوں کے باوجود پنجاب اور لاہور بھر میں گھومنے کا چیلنج کامیابی سے جیت لیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ جعلی وزراء، خواجہ آصف اور عطا تارڑ، جنہوں نے علی امین کو اٹک عبور کرنے مزید پڑھیں
عمران خان پاکستان میں اسرائیل سے متعلق عوامی رائے اور فوجی پالیسی بدل سکتے ہیں، یروشلم پوسٹ
تل ابيب: یروشلم پوسٹ نے اسرائیل کے اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کر دی کہ عمران خان پاکستان اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ میں خارجہ پالیسی کے برطانوی تجزیہ کار ہیری رچر کا مضمون شائع ہوا ہے جس میں انہوں مزید پڑھیں
کرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری شروع کی، عائزہ خان کا انکشاف
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ و ماڈل عائزہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے بالی ووڈ اسٹار کرینہ کپور سے متاثر ہوکر اداکاری کی دُنیا میں قدم رکھا تھا۔ عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی جس میں اُنہوں نے کرینہ کپور کے جیسا اسٹائل مزید پڑھیں
میرے شوہر دوسری شادی کرنا چاہیں تو میں کچھ نہیں کرسکتی، ندا یاسر
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے اپنے شوہر و اداکار یاسر نواز کے دوسری شادی سے متعلق حالیہ بیان پر ردعمل دے دیا۔ گزشتہ دنوں یاسر نواز نے اپنی اہلیہ ندا اور بھائی دانش نواز کے پوڈکاسٹ میں کہا تھا کہ میرا مطالبہ ہے کہ ہماری حکومت ایسا قانون لائے جس مزید پڑھیں
‘مولا جٹ’ کی بھارت میں ریلیز سے قبل ہندو انتہاپسند پارٹی کی دھمکی
ممبئی: بھارت کی ہندو انتہا پسند پارٹی نونریمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے دھمکی دی ہے کہ اگر بھارت میں پاکستانی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ ریلیز کی گئی تو وہ سخت ردعمل سے ہچکچائیں گے نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہندو انتہا پسند جماعت نونریمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں