روم فلم فیسٹیول 2024 میں جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ملے گا

روم فلم فیسٹیول 2024 کے دوران مشہور ہالی ووڈ اداکار جانی ڈیپ کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ اس موقع پر ان کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم موڈی بھی فیسٹیول میں دکھائی جائے گی، جو معروف بوہیمین آرٹسٹ آمیڈیو موڈیلیانی کی زندگی کے 72 ہنگامہ خیز گھنٹوں کی کہانی ہے۔ فلم مزید پڑھیں

طلاق کے بعد بچوں کےلیے خود کو قصور وار سمجھتا ہوں، فرحان اختر کا اعتراف

 ممبئی: بالی ووڈ اداکار فرحان اختر نے اپنی سابقہ اہلیہ ادھونا بھابانی سے طلاق کے بعد بچوں پر پڑنے والے اثرات کو کولیٹرل ڈیمج قرار دیا ہے۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران فرحان اور ان کی اہلیہ شبانی ڈانڈیکر نے اپنے رشتے اور بچوں پر طلاق کے اثرات کے حوالے سے بات کی۔ فرحان اختر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف درخواست کی سماعت کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے رجسٹرار آفس کو ہدایت کی کہ سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) ترمیمی آرڈیننس 2024 کو چیلنج کرنے والی درخواست سماعت کے لیے مقرر کی جائے۔ عدالت نے درخواست پر متعلقہ بینچ نہ ہونے کا اعتراض ختم کر دیا۔ یہ درخواست وفاقی کابینہ کی جانب سے آرڈیننس کی منظوری کے چند دن مزید پڑھیں

اسرائیل کی لبنان پر خوفناک بمباری؛ 50 افراد شہید، 300 زخمی

اسرائیلی فوج نے لبنان پر شدید فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید جبکہ 300 زخمی ہو گئے۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں شدید بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں 50 افراد شہید اور300 زخمی ہو گئے جبکہ کئی عمارتیں ملبے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش اور پاکستان کے جوہری معاہدے کی تجویز پر بھارت میں تشویش کی لہر

معزول بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کے بھارت فرار اور بنگلہ دیش میں نئی دہلی کا غیراعلانیہ کنٹرول ختم ہونے کے بعد ڈھاکہ یونیورسٹی کے پروفیسر شاہد الزماں کی جانب سے پاکستان کے ساتھ جوہری معاہدے کی تجویز نے بھارت میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ پروفیسر شاہد الزماں نے اپنے بیان میں بھارت مزید پڑھیں

اسلام آباد پر قاتلوں اور ڈاکوؤں کا راج، رواں سال کے دوران کتنے افراد قتل اور وارداتیں ہوئیں؟

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جرائم کی شرح میں نمایاں اضافہ، قاتلوں اور ڈاکوؤں کا راج دیکھنے کو مل رہا ہے، جہاں رواں سال کے دوران 117 افراد قتل کر دیے گئے اور چوری و ڈکیتی کی 3 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ پولیس کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ آٹھ ماہ میں مزید پڑھیں

ہار جیت چلتی رہتی، ناکامی سے انسان سیکھتا ہے: سعود شکیل

فیصل آباد: چیمپئنز کپ میں ٹیم ڈولفنز کے کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ ہار جیت چلتی رہتی ہے، ہمیں سیکھ کر چیزیں بہتر کرنی چاہئیں۔ ایک بیان میں سعود شکیل کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ میں ٹاس کا کردار کافی اہم رہا، کسی میچ میں ہدف عبور نہیں ہوا، ہم نے تینوں میچز مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی : پاکستان تحریک انصاف نے سندھ ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں حال ہی میں متعارف کردہ پریکٹس اور پروسیجر آرڈیننس کو چیلنج کیا گیا ہے، جسے وہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی قرار دیتے ہیں۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ آرڈیننس آئینی اصولوں کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

جنرل سیکریٹری وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کا نام ای سی ایل میں ڈالنے پر جواب طلب

  کراچی: وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کے جنرل سیکریٹری کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر سندھ ہائی کورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وائس آف بلوچ مسنگ پرسن کی جنرل سیکریٹری سمی دین بلوچ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

تربیلا کے پانچویں توسیع پروجیکٹ میں تاخیر کے سبب ڈیڑھ کروڑ ڈالر سود کی مد میں کٹوتی

  اسلام آباد: تربیلا کے پانچویں توسیع پروجیکٹ میں تاخیر کے سبب ڈیڑھ کروڑ ڈالر سود کی مد میں کٹوتی ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت سینیٹ کی اقتصادی امور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں تربیلا کے پانچویں توسیع ہائیڈرو پاور منصوبے سے پر بریفنگ دی مزید پڑھیں