لاہور ہائیکورٹ کا سڑکوں پر کچرا پھینکنے والوں کو جرمانے کرنے کا حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے سڑکوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کو بھاری جرمانے کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک سے متعلق دائر درخواستوں پر سماعت کی ، دوران سماعت جوڈیشل واٹر کمیشن نے بتایا کہ ٹولنٹن مارکیٹ میں مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت ہو رہا مزید پڑھیں

جامعہ کراچی میں ’ کام پر ہراسگی اور بد سلوکی ‘ کے حوالے سے آگاہی پروگرام کا انعقاد

کراچی : جامعہ کراچی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات عامہ کے طلبہ کی جانب سے ’ کام پر پراسگی اور بد سلوکی ‘سماجیاتی، بین الاقوامی تعلقات اور قانونی نقطہ نظر پر ایک آگاہی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ اس پروگرام کا مقصد کام کی جگہ پر ہراسگی اور بدسلوکی جیسے اہم مسائل کو سماجی، مزید پڑھیں

ٹی 20 کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ڈیوائن براوو ریٹائر

کیوبا: ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوائن براوو کا 21 سالہ کرکٹ کیریئر اختتام پذیر ہوگیا۔  ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈربراوو نے 2021 میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا تھا جس کے بعد وہ دنیا کی مختلف لیگز میں شرکت کر مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں:الیکشن کمیشن نے اکثریتی ججز کی وضاحت چیلنج کردی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کی جانب سے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں اکثریتی ججز کی وضاحت کو چیلنج کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز کی مخصوص نشستوں کے معاملے میں 14 ستمبر کی وضاحت کو  الیکشن کمیشن نے چیلنج کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ تشریح کے مزید پڑھیں

190 ملین پائونڈز ریفرنس ،تفتیشی پر جرح مکمل نہ ہوسکی ،سماعت ملتوی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کے وکیل کی جانب سے تفتیشی افسر پر جرح مکمل نہ ہو سکی، جس کی وجہ سے عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کے روبرو 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، جہاں بانی چیئرمین پی مزید پڑھیں

آئینی عدالت کے قیام کیخلاف پی ٹی آئی کا عدالت عظمیٰ کے باہر احتجاج

اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان تحریکِ انصاف کے وکلاء نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا ہے۔پی ٹی آئی کے وکلاء آئینی عدالت کے قیام کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر جمع ہوئے تھے جہاں سلمان اکرم راجہ، لطیف کھوسہ، اعظم سواتی اور راجہ بشارت بھی موجود تھے۔سپریم کورٹ کے باہر خاردار تاریں اور پولیس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلیے اسلام آباد اور پنڈی کے مخصوص مقامات مکمل سیل کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کو روکنے اور امن و امان کی صورت حال کو یقینی بنانے کیلیے پولیس نے اسلام آباد کو 9 جبکہ راولپنڈی کو 25 مقامات سے مکمل سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کو پولیس ذرائع سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے فتح جنگ ٹول مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، حافظ نعیم

  کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن تین ماہ پہلے ہی جاری ہوگیا تھا پاکستان کے عوام مزید پڑھیں

ثنا خان کی مفتی انس سے محبت کا قصہ، مولانا طارق جمیل کا پیغام بازی پلٹ گیا

 ممبئی: بالی ووڈ کی چکاچوند کو خیرباد کہہ کر اسلام کی راہ اپنانے والی سابقہ اداکارہ ثنا خان نے اپنی ذاتی زندگی سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ہے۔ ثنا خان نے روبینہ دلیک کے پوڈکاسٹ میں بتایا کہ ان کے شوہر مفتی انس کا رشتہ انہیں مولانا طارق جمیل کے ایک وائس نوٹ کے مزید پڑھیں

دانیہ شاہ کی اجنبی شخص کے ساتھ نئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

  کراچی: مذہبی اسکالر اور سیاستدان عامر لیاقت کی بیوہ اور حکیم شہزاد کی اہلیہ دانیہ شاہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔ حالیہ ویڈیوز میں دانیہ شاہ کو ایک اجنبی شخص کے ساتھ دیکھا گیا ہے، جسے شاہ زیب کے نام سے پکارا جا رہا ہے۔ ویڈیوز میں دانیہ شاہ کو سبز مزید پڑھیں