ممبئی: بالی ووڈ کے شہنشاہ اور لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے سکھ مذہب سے اپنا تعلق اور اپنا سکھ نام بتا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے مقبول ٹی وی شو ‘کون بنے گا کروڑ پتی’ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بین المذہب یا برادری سے باہر شادی کہنا بہت عجیب مزید پڑھیں
زمرہ:
رجنی کانت کو اسپتال سے کب ڈسچارج کیا جائے گا؟ ڈاکٹرز کا بیان آگیا
چنئی: بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے سے متعلق ڈاکٹروں کا بیان سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سُپر اسٹار رجنی کانت کو دل اور معدے میں تکلیف کی وجہ سے 30 ستمبر کو چنئی کے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اسپتال انتظامیہ کے پچھلے بیان کے مطابق مزید پڑھیں
صبا قمر پسندیدہ اداکارہ ہیں، بھارتی گلوکار گرو رندھاوا
ممبئی: بھارتی میوزک انڈسٹری کے معروف پنجابی گلوکار گرو رندھاوا نے کہا ہے کہ پاکستانی شوبز میں اُن کی پسندیدہ اداکارہ صبا قمر ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں گرو رندھاوا اپنی نئی آنے والی فلم ‘شاہکوٹ’ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور وہ اس حوالے سے مختلف انٹرویوز بھی دے رہے ہیں۔ حال مزید پڑھیں
جنوبی کوریا: سالانہ فوجی پریڈ میں دیوہیکل میزائل کی نمایش
جنوبی کوریا میں سالانہ پریڈ کے دوران میزائل کی نمایش کی جارہی ہے سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا نے سالانہ فوجی پریڈ میں پہلی بار اپنے سب سے طاقتور بیلسٹک میزائل کی نمایش کرکے شمالی کوریا کی دھمکیوں کا جواب دے دیا۔ ہایون مو 5میزائل 8 ٹن وزنی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا مزید پڑھیں
الرضوان فورسز کا اسرائیلی ایلیٹ فوجیوں کو پیغام: تمہیں یا تو مرنا ہوگا یا بھاگنا ہوگا
بیروت: لبنان پر ناکام اسرائیلی حملے کے آغاز پر حزب اللہ کی ایلیٹ فوجی یونٹ، الرضوان کے جنگجوؤں نے دشمن کے فوجیوں کے ساتھ براہ راست جھڑپیں کیں، ان پر گھات لگا کر حملہ کیا، جس میں ہلاکتیں اور متعدد زخمی ہوئے ۔ اسلامی مزاحمت کے فوجی ذرائع نے غیر ملکی ٹی وی چینل کو مزید پڑھیں
عمران خان جیسا کروگے ویسا بھروگے ،عاجزی سیکھو اللہ سے معافی مانگو،نواز شریف
لاہور (نمائندہ جسارت) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ڈی چوک میں کھڑے ہوکر ایک منتخب وزیراعظم کو یہ کہنے والا کہ میں اسے رسہ ڈال کر باہر نکالوں گا آج جیل میں پڑا ہے، اسی لیے کہتے ہیں کہ جیسا کرو گے ویسا بھرو گے۔لاہور میں اپنی مزید پڑھیں
انفرادی ریکارڈز کو اہمیت نہیں دیتا، توجہ النصر کی جیت پر مرکوز ہے، رونالڈو
ریاض (اسپورٹس ڈیسک)پرتگال کے شہرہ آفاق فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے کہا ہے کہ انفرادی ریکارڈز کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا، اپنی تمام توجہ النصر کی جیت اور ساتھی کھلاڑیوں کی مدد پر مرکوز ہے،رونالڈو نے میچ کے بعد بات کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑی کے لئے گول کرنا اچھا ہے، لیکن میرے لئے ٹیم مزید پڑھیں
ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میموریل فلڈ لا ئٹ ٹی 20 لیگ، شعیب مین آف دی میچ قرار
ذاکر بابو اینڈ ارشد منیم میوریل فلڈ لائیٹ ٹی ٹوئینٹی کرکٹ تورنامنٹ میں کھتری برادری کی معروف شخصیت عمران چوڑی فاتح ٹیم کے آل راونڈر شعیب سونیجاکو ناقابل 33 رنز اور 20 رنز کے عوض 2 وکٹوں کے حصول پر مین آف دی میچ کیش ایوارڈ دے رہیں اس موقع پر میڈیا مینیجر محمد نظام مزید پڑھیں
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی شہباز شریف سے ملاقات اور کراچی آمد
اسلام آباد /کراچی (اے پی پی /مانیٹرنگ ڈیسک/اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف سے ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ اسلام امن کا دین ہے اور آپ (ذاکر نائیک) اسلام کا صحیح پیغام لوگوں تک پہنچا کر ایک انتہائی اہم فریضہ سر انجام دے رہے مزید پڑھیں
ہم اپنی توہین برداشت نہیں کریں گے،چیف جسٹس پی ٹی آئی وکیل کی دھمکی پر برہم ،پولیس طلب
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرٹیکل63 اے کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے وکیل طیب مصطفین کاظمی نے لارجر بینچ کو دھمکی دیدی اور کہا کہ باہر500 وکیل کھڑے ہیں دیکھتا ہوں پی ٹی آئی کے خلاف یہ بینچ کیسے فیصلہ دیتا ہے؟ چیف جسٹس نے پولیس کو طلب کرلیا اور کہا کہ ہم مزید پڑھیں