کوئٹہ: بس کھائی میں جاگری، 3پچیوں سمیت 7باراتی جاں بحق، 19 زخمی

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقے مغربی بائی پاس پر باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے 3 بچیوں خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز باراتیوں کی بس بروری بائی پاس پر ہزارہ قبرستان کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جا مزید پڑھیں

نائیجیریا میں کشتی الٹنے سے 100سے زائد افراد لاپتا

ابوجا: نائیجیرا میں کشتی ڈوبنے کے بعد کشتی میں سوار 300افراد میں سے 100لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کشتی نائیجیریا کے ضلع موقوا کے مقام پر دریائے نائیجر میں ڈوبی جس کے بعد سے اب تک 100افراد لاپتا ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کشتی مقامی طور پر لکڑی سے تیار کی گئی تھی جس مزید پڑھیں

غزہ میں حماس کے حکومتی سربراہ سمیت 3 کمانڈرز کی شہادت کا اسرائیلی دعویٰ

تل ابیب: اسرائیلی فوج نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ کے ذریعے دعویٰ کیا ہے کہ تین ماہ قبل غزہ میں ایک حملے کے دوران حماس کے حکومتی سربراہ روحی مشتھٰی سمیت دو اعلیٰ کمانڈرز سامح السراج اور سمیح عودے کو شہید کر دیا گیا تھا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد میں فوج تعینات:دھاوا بولنے والے نکلنے سے قبل دس مرتبہ سوچ لیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملائیشین وزیراعظم پاکستان میں موجود ہیں، پی ٹی آئی اپنا احتجاج ملتوی کرے۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ کسی ملک کا وزیراعظم ہمارے ہاں مہمان ہو  اور آپ کہیں کہ ہم دارالحکومت پر دھاوا بولنے لگے ہیں تو مزید پڑھیں

ٹم سائوتھی نیوزی لینڈ ٹیم کی کپتانی سے مستعفی، ٹام لیتھم نئے قائد ہونگے

آکلینڈ(اسپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان ٹم سائوتھی کپتانی سے مستعفی ہوگئے، یہ فیصلہ انہوں نے سری لنکا میں ٹیم کی شرمناک کارکردگی کے بعد کیا،سائوتھی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کوسری لنکا میں دونوں ٹیسٹ میں شکست ہوئی تھی، جس کے بعد خود کو جوابدہ ٹھہراتے ہوئے ساتھی نے اپنے عہدے سے مزید پڑھیں

عثمان قادر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

 اسپن بولر عثمان قادر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے اسپن بولر عثمان قادر نے اپنے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ آج پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کرتا ہوں، پاکستان کی نمائندگی میرے لیے اعزاز ہے۔ فینز، کوچز اور دوستوں کے تعاون مزید پڑھیں

معیشت سوسائٹی ،گورننس کو ڈیجیٹلائز کرر�ے �یں،شز� �اطم�

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ ملک میں آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر تیزی سے ترقی کر رہا ہے اور حکومت معیشت، سوسائٹی اور گورننس کو ڈیجیٹلائز کر رہی ہے۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر مزید پڑھیں

پرویز الٰ�ی اور ان کے خاندان کے ا�راد کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ (LHC) نے چوہدری پرویز الٰہی اور ان کے خاندان کے افراد کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ (PCL) سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔ یہ فیصلہ پرویزالٰہی، ان کے بیٹے رساکھ الٰہی، اور بہو زہرا الٰہی کی طرف سے دائر درخواستوں کے بعد آیا، جن میں انہوں نے اپنے ناموں کی PCL میں شمولیت مزید پڑھیں

‘دیا بین’ کو بگ باس میں لانے کیلئے اب تک کی سب سے بڑی آفر کا انکشاف

 ممبئی: بھارت کے مشہور زمانہ ڈرامہ سیریل ‘تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ’ میں دیا بین کا مرکزی کردار ادا کرنے والی معروف اداکار دیشا وکانی کو ریئلیٹی شو بگ باس میں لانے کے لیے اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رواں ماہ 6 اکتوبر سے بگ باس کے سیزن مزید پڑھیں

بالی ووڈ خانز کے مقابلے میں ہمایوں سعید بہتر اداکار ہیں، ندیم بیگ

 لاہور: پاکستان کے معروف فلمساز ندیم بیگ نے کہا ہے کہ فلم اسٹار ہمایوں سعید اپنی جسامت، شخصیت اور اداکاری کی وجہ سے بالی ووڈ خانز شاہ رخ، سلمان اور عامر خان سے زیادہ بہتر اداکار ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران میزبان عفت عُمر نے ندیم بیگ سے پوچھا کہ کیا وہ ہمایوں مزید پڑھیں