ٹیم میں ان فٹ کھلاڑیوں کی گنجائش نہیں ،جیسن گلیسپی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )قومی ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہاہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں ان فٹ کھلاڑیوں کے متحمل نہیں ،شان مسعود دبائو میں ہیں لیکن جانتے ہیں کہ ٹیسٹ کرکٹ موجودہ دور میں کیسے کھیلنی اور کس طرح ٹیم کو جتوایا جاسکتا ہے۔قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ نے انٹرویو مزید پڑھیں

پاک نگلینڈ ٹیسٹ سیریز میچز کے دوران فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی،سی پی او ملتان

ملتان: ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پریکٹس سیشن میں مصروف ہے ملتان (نمائندہ خصوصی)سٹی پولیس آفیسر صادق علی ڈوگر نے کہا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے ملتان کرکٹ ا سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچز کے دوران فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے گی،میچز مزید پڑھیں

 ایف سی اہلکاروں کو کسٹمز افسران کے اختیارات تفویض، بلوچستان تک محدود

  اسلام آباد : فرنٹیئر کور(ایف سی) بلوچستان (شمالی و جنوبی)کے افسران کو صوبے بھر میں کسٹمز اہلکاروں کے اختیارات اور ذمہ داریاں تفویض کر دیں گئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایف سی کے افسران کو پورے صوبے  میں کسٹمز اہلکاروں کے اختیارات اور ذمہ داریاں مزید پڑھیں

بلوچستان میں کل بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا، پی ڈی ایم کا الرٹ جاری

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں کے حوالے سے پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤٔں سے 5 اکتوبر کو بلوچستان میں بارشوں کا نیا سسٹم داخل ہو گا، بارشوں کے اس سسٹم سے صوبے کے مختلف اضلاع میں 6 سے 7 اکتوبر تک بارشیں متوقع ہیں۔ مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں بڑی جنگ ہوئی تو بھارت کا کیا مؤقف ہو گا؟

بھارت کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال پر مسلسل تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ اس نے تمام فریقوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سفارت کاری اور مذاکرات سے تنازعات کو حل کریں۔ نئی دہلی میں اس بات پر گفتگو ہو رہی ہے کہ اگر صورتِ حال مزید کشیدہ ہوتی ہے مزید پڑھیں

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان کا دورہ کریں گے: بھارتی دفتر خارجہ

اسلام آباد میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کیلئے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اس مہینے پاکستان آئیں گے۔ بھارتی دفتر خارجہ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد میں ہونے ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) سمٹ میں شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے سابق مزید پڑھیں

کیا بھارت کے پاس جامع ترین اینٹی میزائل نظام ہے؟

غزہ اور جنوبی لبنان سے اسرائیل پر راکٹ اور ڈرون حملوں کے بعد دنیا بھر میں ممالک فضائی حملوں سے موثر دفاع کے نظام کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ایسے میں ایک اہم سوال یہ ہے کہ کیا بھارت کے پاس جامع ترین اور بے داغ ترین میزائل شکن نظام ہے۔ انڈیا ٹوڈے نے اس مزید پڑھیں

اسرائیل نے حملہ کیا تو اس کے توانائی کے ذرائع ہمارا ہدف ہوں گے، ایران

تہران: پاسداران انقلاب نے اسرائیلی ہٹ دھرمی پر اسرائیلی توانائی اور گیس کےمنصوبوں پر حملے کی دھمکی دیتے ہوئے  کہا ہے کہ عالمی اداروں کو پابندی تو اسرائیل جیسے دہشت گرد ملک پر لگانی چاہیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاسداران انقلاب نے کہاکہ  اسرائیل نے حملہ کیا تو اس کے توانائی کے ذرائع ہمارا ہدف مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: اسلام آباد میں فوج تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے حوالے سے اسلام آباد میں فوج تعیناتی  کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایس ای او کا سربراہ اجلاس اسلام آباد میں ہوگا،  اس دوران حکومت کی جانب سے حفاظتی اقدامات کے تحت وفاقی دارالحکومت میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

افغان کرکٹر راشد خان نے شادی کرلی، تصاویر وائرل

کابل: افغانستان کرکٹ ٹیم کے مشہور اسپِن بولر راشد خان شادی کے بندھن میں بندہ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق راشد خان کی شادی 3 اکتوبر کو افغان دارالحکومت کابل میں ہوئی، کرکٹر کی شادی پشتون روایات کے مطابق ہوئی جس میں محمد نبی سمیت افغان ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ سابق مزید پڑھیں