پاک سعودی دفاعی صنعتی تعاون، فورسز کی استعداد کار بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی: پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی صنعتی تعاون، فورسز کی مستقل بنیادوں پر استعداد کار بڑھانے پر اتفاق ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے بائی لیٹرل ڈیفنس انڈسٹریل فورم کا ساتواں اجلاس 10 اکتوبر کو سعودی عرب کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو نے آئینی ترمیم کا مسودہ شیئر کرکے عوام سے تجاویز مانگ لیں

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 26ویں آئینی ترمیم کا مسورہ شیئر کرتے ہوئے عوام سے تجاویز بھی مانگ لیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے عدالتی اصلاحات سے متعلق میثاق جمہوریت کے نامکمل ایجنڈے کی تکمیل کیلئے پیپلزپارٹی کی تجاویز پر مبنی ٹوئٹ کیا۔ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم ایک مزید پڑھیں

شروتی ہاسن ایئرلائن پر غصہ کیوں ہوئیں؟

 ممبئی: بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نجی ایئرلائن انڈیگو کے کسی بھی اطلاع کے بغیر 4 گھنٹے تاخیر پر شدید برہم ہوگئیں۔ شروتی ہاسن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بھارتی نجی ایئرلائن انڈیگو پر غصے کا اظہار کرتے ہوئے پوسٹ کی ہے، جس میں وہ ادارے کو تنقید کا نشانہ بنارہی ہیں۔ اداکارہ کا کہنا مزید پڑھیں

کملا ہیرس کی حمایت کےلیے اے آر رحمان کی ریکارڈنگ

 ممبئی: بھارت کے مشہور موسیقار اے آر رحمان نے امریکی صدارتی انتخابات کی امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کے لیے 30 منٹ کی پرفارمنس ویڈیو ریکارڈ کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد امریکا میں 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخاب سے قبل کملا ہیرس کی مقبولیت میں اضافہ کرنا ہے۔ یہ ویڈیو ریکارڈ کرکے اے مزید پڑھیں

انیل کپور نے حنا دلپذیر سے رابطہ کیوں کیا؟

  کراچی: پاکستان کی باصلاحیت فنکارہ حنا دلپذیر نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ بھارتی اداکار انیل کپور نے ’’قدوسی صاحب کی بیوہ‘‘ دیکھ کر ان سے رابطہ کیا تھا۔ ’’قدوسی صاحب کی بیوہ‘‘ اور ’’بلبلے‘‘ کے کردار ’’مومو‘‘ سے شہرت پانے والی ورسٹائل اداکارہ حنا دلپذیر نے نجی چینل کے پروگرام مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا کی ایلوش یادیو سے بڑھتی قربتیں؟

 ممبئی: بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی سابقہ اہلیہ نتاشا اسٹینکووچ کی قربتیں ان دنوں مشہور انڈین یوٹیوبر ایلوش یادیو سے بڑھنے لگی ہیں۔ سوشل میڈیا پر پاپا رازی کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں ایلوش یادیو اور نتاشا کو ممبئی کے ایک مال کے باہر کار سے نکلتے دیکھا۔ ویڈیو میں ایک موقع مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی: خواجہ آصف

  سیالکوٹ : وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وفاق پر یلغار روکنے کے لیے ریاست کی پوری طاقت استعمال ہوگی۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی اسلام دشمن قوتوں کے ایجنٹ ہیں۔ آپ دیکھیں انہوں نے کبھی دہشت گردی کی مذمت مزید پڑھیں

روسی فوج کا ایک ہفتے کے دوران اوڈیسا پر چوتھا حملہ

یوکرین کے بندرگاہی شہر اوڈیسا پر روسی فوج کے حملوں سے عمارت کھنڈر بن گئی ہے‘ چھوٹی تصویر میں تباہ شدہ مکان سے زخمی کو منتقل کیا جارہا ہے ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی فوج کی جانب سے ایک ہفتے کے دوران یوکرین کے شہر اوڈیسا پر چوتھا حملہ کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق میزائل مزید پڑھیں

 آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد ملک کو ڈیفالٹ کرنا اور بلیک میل کرنا تھا: طلال چوہدری

فیصل آباد: مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مقصد ملک کو ڈیفالٹ کرنا اور بلیک میل کرنا تھا۔  فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس کوئی عام مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا نیب کو زیادہ خودمختار بنانے اور سیاسی مقاصد کیلیے استعمال ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے نیب کو زیادہ خودمختار بنانے اور اس کا سیاسی مقاصد کے لیے استعمال  ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت سے مزید ٹھوس اور مؤثر اقدامات مزید پڑھیں