قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کا کل بنگلا دیش پہنچنے کا امکان

قتل کے مقدمے میں نامزد بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن اپنے وطن روانہ ہوگئے ۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق وطن واپسی پر بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن ڈائریکٹ ٹیم ہوٹل جائیں گے اور جمعے سے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ میڈیا مزید پڑھیں

27 سال بعد کوئی بڑا ایونٹ پاکستان میں ہو رہا ہے ،عالمی رہنما اور مندوبین اچھے تاثرات لے کر جائیں گے: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے شنگھائی تعاون اجلاس کیلئے بہترین انتظامات کیے ہیں، عالمی رہنما اور مندوبین پاکستان سے اچھے تاثرات لے کر جائیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ مزید پڑھیں

نجی کالج میں بچی سے زیادتی نہیں ہوئی واقعہ جھوٹا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کا جھوٹا کیس بنایا گیا، واقعہ وائرل ہونے پر ہم نے تحقیقات کیں، جاننے میں کئی دن لگے اور حتمی تحقیقات کے بعد اعلان کرتی ہوں کہ بچی سے زیادتی نہیں ہوئی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

خواجہ آصف کا جمائما گولڈ اسمتھ کو کرارا جواب

  اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جمائما گولڈ اسمتھ کو بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت پر تشویش کا اظہار کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان کی حفاظت اور صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بھارتی اداکارہ راکول پریت سنگھ انجری کا شکار

 ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ راکول پریت سنگھ جم میں ورک آؤٹ کے دوران شدید انجری کا شکار ہوگئیں۔ اداکارہ راکول پریت سنگھ کو جم میں ورک آؤٹ کے دوران 80 کلو کے ڈیڈ لفٹ کے نتیجے میں کمر پر چوٹ آئی تھی، جس کے بعد اداکارہ کو ڈاکٹرز نے مکمل آرام کی ہدایت دی ہے۔ راکول مزید پڑھیں

فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہوگی ورنہ نہیں: فواد چودھری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان مانیں گے تو آئینی ترمیم ہو گی ورنہ نہیں۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ یہ بلاول بھٹو کی سیاست نہیں ہے بلکہ پیچھے سے آصف زرداری سیاست کر رہے ہیں، فیصلہ سازی نواز شریف اور مزید پڑھیں

عاطف اسلم کا اہلیہ کی سالگرہ پر محبت بھرا پیغام

  کراچی: گلوکار عاطف اسلم نے اپنی اہلیہ کی سالگرہ کے موقع پر ایک انسٹاگرام پوسٹ میں رومانوی انداز میں مبارک باد پیش کی ہے۔ عاطف اسلم نے 15 اکتوبر کو اپنی اہلیہ کو سالگرہ کی مبارک باد دینے کے ساتھ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی اہلیہ سارا بھروانہ اور فیملی کی تصاویر بھی شیئر کیں جنھیں مزید پڑھیں

گلوکار نک جوناس کنسرٹ کے دوران اسٹیج سے خوفزدہ ہوکر بھاگ گئے

پراگ: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر گلوکار نک جوناس پراگ میں کنسرٹ کے دوران خود پر لیزر لائٹ دیکھ کر خوف زدہ ہوکر اسٹیج سے بھاگ گئے۔ گلوکار کو پراگ میں اپنے کنسرٹ کے دوران اس وقت سیکیورٹی خطرے کا احساس ہوا جب کسی شخص نے ان پر لیزر لائٹ سے نشانہ لیا۔ نک مزید پڑھیں

عمران ہاشمی سے اختلافات ’’جوانی کی نادانی‘‘ تھی، ملیکہ شراوت

 ممبئی: بالی ووڈ میں رومانوی اور بولڈ کردار کرنے والی فلمی جوڑی ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی کے درمیان اختلافات بالآخر بیس سال بعد ختم ہوگئے۔ ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی نے 2004 کی ہٹ فلم ’’مرڈر‘‘ میں ساتھ کام کیا تھا جس کے رومانوی گانوں اور بولڈ مناظر نے فلمی شائقین کو اپنی جانب متوجہ مزید پڑھیں

عمران ہاشمی سے اختلافات ’’جوانی کی نادانی‘‘ تھی، ملیکہ شراوت

 ممبئی: بالی ووڈ میں رومانوی اور بولڈ کردار کرنے والی فلمی جوڑی ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی کے درمیان اختلافات بالآخر بیس سال بعد ختم ہوگئے۔ ملیکہ شراوت اور عمران ہاشمی نے 2004 کی ہٹ فلم ’’مرڈر‘‘ میں ساتھ کام کیا تھا جس کے رومانوی گانوں اور بولڈ مناظر نے فلمی شائقین کو اپنی جانب متوجہ مزید پڑھیں