آئینی ترمیم کیلیے224 ووٹ درکار، حکومت کی اپوزیشن کے ووٹوں پر نظر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کے حوالے سے نمبر گیم سامنے آگیا ہے۔آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو 224 ووٹ درکار ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور اتحادیوں کے پاس 215 ووٹ موجود ہیں۔ اگر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) کے 8 ارکان ترمیم کی حمایت مزید پڑھیں

حیدرآباد:طالبہ زیادتی واقعے کیخلاف احتجاج کرنیوالے طلبہ پر پولیس تشدد

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پنجاب کالج کی طالبہ سے زیادتی کے واقعے کے خلاف حیدرآباد کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ کا احتجاج،پولیس کا پرامن مظاہرین پر تشدد، دو طالب علم گرفتار ، حیدرآباد کے مختلف کالجز واسکول کے طلبہ نے پنجاب کالج میں زیادتی کا شکار ہونے والی طالبہ سے یکجہتی اور ملک میں رائج کھوکھلے مزید پڑھیں

صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم ملاقات

اسلام آباد:صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں دونوں نے آئینی ترامیم سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی مزید پڑھیں

 نواز شریف نے پاکستان کی اضافی بجلی بھارت کو بیچنے کی تجویز دیدی

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان اور بھارت کو تلخ ماضی پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھنے کی تجویز دیتے ہوئے پاکستان کی اضافی بجلی بھارت کو بیچنے کی تجویز پیش کردی۔ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کی کوریج کے لیے پاکستان آئے بھارتی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نائیجیریا میں ایندھن کے ٹینکر میں دھماکے سے تقریباً 150 افراد ہلاک

ماجیا: شمالی نائیجیریا میں تباہ ہونے والے ایک ٹینکر سے ایندھن کے اخراج کو جمع کرنے کے لیے پہنچنے والے لوگوں کے ہجوم میں ایک دھماکے سے کم از کم 150 افراد ہلاک ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ سانحہ ایک ایسے وقت میں اس طرح کا تازہ ترین حادثہ مزید پڑھیں

جن کے بال جاچکے ہیں وہی ٹھہرے عقل مند

بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں ریاستی اسمبلی کے ایک رکن نے خصوصی پروگرام شروع کیا ہے جس کے تحت اُن کی خصوصی تکریم کی جائے گی جن کے سر کے بال غائب ہوچکے ہیں۔ شوکت ملا کا کہنا ہے کہ جب کوئی شخص زندگی بھر محنت کرتا ہے، مختلف آزمائشوں سے دوچار ہوتا ہے مزید پڑھیں

آئینی ترمیم پر تقریبا اتفاق ہوگیا ہے: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر تقریبا اتفاق ہوگیا ہے۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سلیم حیدر نے کہا کہ ملاقات کے دوران آئینی بینچ بنانے کی بات کلیئر ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ ججوں کی تقرری کے طریقہ سے متعلق ترمیم کا بھی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ڈیمزفنڈ میں موجود رقم حکومت کو منتقل کرنےکا حکم

اسلام آباد؛ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کو منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے دیامر بھاشا مہمند ڈیمز فنڈ کیس کی 9 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا ہے جس میں ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کو منتقل کرنے مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پرخارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 26 ویں آئینی ترامیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ پاکستان بار کونسل مزید پڑھیں

 تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات پر آئی جی پنجاب اور دیگر طلب

لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، اور لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے رجسٹرار کو طلب کیا ہے کہ وہ کل ذاتی طور پر پیش ہوں، تاکہ لاہور میں تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کے بارے میں وضاحت فراہم کی جا سکے۔ ایک درخواست کے تحت حالیہ واقعات کی اعلیٰ سطحی مزید پڑھیں