چیئرمین پی سی بی کی انگلینڈ کیخلاف ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ کے نام تہنیتی پیغام میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اورکہا کہ ساجد خان اور نعمان مزید پڑھیں

حکومت کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعطم شہباز شریف کی زیر صدارت غزہ کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں این ڈی ایم اے کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں غزہ میں فوری طور پر 600 ٹن امداد مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن کی تجویز کی حمایت کرتے ہیں: عمر ایوب

 پشاور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم مولانا فضل الرحمٰن کی تجویز کی حمایت کرتے ہیں ،حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے۔ ہائی کورٹ میں ضمانت کیس کی سماعت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب مزید پڑھیں

کالج کی طالبہ سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا، خصوصی کمیٹی نے وزیراعلی کو رپورٹ دیدی

لاہور: میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو پیش کردی۔  رپورٹ کے مطابق کالج میں لڑکی سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا اور نہ ہی مبینہ زیادتی کا کوئی عینی شاہد ملا ہے، کالج انتظامیہ اس معاملے سے مزید پڑھیں

امریکی بی 2 بمبار طیاروں کی یمن میں اسلحہ کے زیر زمین ذخائر پر بمباری

یمن میں اسلحہ کے ذخائر پر بمباری کرنے والے امریکی طیارے بی 2کی فائل فوٹو واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکی بی 2 بمبار طیاروں نے یمن میں حوثی باغیوں کے اسلحہ کے زیر زمین ذخیروں پر بمباری کی ہے۔ فضائیہ کے بی2 اسٹیلتھ بمبار طیاروں نے زیر زمین ہتھیاروں مزید پڑھیں

شام ، روسی طیاروں کی بمباری ، 10افراد شہید 32زخمی

ادلب پر روسی طیاروں کی بمباری کے باعث زخمی افراد کو منتقل کیا جارہا ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی جنگی طیاروں کے شام کے شمال مغربی صوبے ادلب پر فضائی حملوں میں 10 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق لازقیہ کے حمیمیم فوجی اڈے سے پرواز کرنے والے 3 روسی جنگی مزید پڑھیں

میرپورخاص،سانحہ کارساز کے شہدا کیلیے ریلی کا انعقاد

میرپورخاص(نمائندہ جسارت) سانحہ کارساز کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پارٹی آفس سے پریس کلب تک ضلعی نائب صدر اسحاق ناریجو، جنرل سیکرٹری و وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر جنید بلند، شاہنواز مغل، امیر جان مری کی قیادت میں پارٹی آفس سے پریس کلب تک ریلی نکالی گئی اور پریس کلب کے سامنے شمعیں مزید پڑھیں

قنبرعلی خان ، بیگم نصرت بھٹو وومن لائبریری کے نئے ہال کاافتتاح

قنبرعلی خان (جسارت نیوز) بیگم نصرت بھٹو وومن لائبریری کے نئے ہال کا افتتاح میئر لاڑکانہ ایڈووکیٹ انور علی لہر، ڈپٹی کمشنر شرجیل نور چنا اور چیئرمین ہیومن رائٹس نے کیا۔میونسپل کارپوریشن لاڑکانہ کے تعاون سے جناح باغ میں قائم کی گئی بیگم نصرت بھٹو ملٹی پرپز وومن لائبریری میں زیر تعلیم طالبات کی سہولت مزید پڑھیں

گلف جائنٹس نے آئی ایل ٹی 20ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

دبئی:جینٹس کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا آئی ایل ٹی 20ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ جیتنے کے بعد ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو دبئی(اسپورٹس ڈیسک)گلف جائنٹس ڈویلپمنٹ نے فائنل میں آئی ایل ٹی 20 پرلز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ مزید پڑھیں

تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیا کے تحت محفل حمدونعت کا انعقاد

ٹنڈوآدم(پ ر)تنظیم تحفظ ناموس خاتم الانبیا پاکستان کے زیراہتمام جامعہ ندوۃ العلوم ختم نبوت ٹنڈوآدم میں ’’محفلِ حمدونعت‘‘ منعقدکیاگیا،جس میں تنظیم تحفظ خاتم الانبیا پاکستان کے مرکزی سربراہ مفتی محمدطاہرمکی،ملک کے صدارتی ایوارڈیافتہ معروف نعت خواں الحاج امداداللہ پھلپوٹو، حافظ عبدالرحمن الحذیفی،جامعہ علم وعمل کے مہتمم مولانا پیر حبیب الرحمن السعید،حافظ محمدفرقان انصاری ایڈووکیٹ،محافظین ختم مزید پڑھیں