آئینی ترمیم پر تقریبا اتفاق ہوگیا ہے: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب سلیم حیدر نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم پر تقریبا اتفاق ہوگیا ہے۔ لاہور میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سلیم حیدر نے کہا کہ ملاقات کے دوران آئینی بینچ بنانے کی بات کلیئر ہو گئی۔ انہوں نے کہا کہ ججوں کی تقرری کے طریقہ سے متعلق ترمیم کا بھی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ڈیمزفنڈ میں موجود رقم حکومت کو منتقل کرنےکا حکم

اسلام آباد؛ سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کو منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے دیامر بھاشا مہمند ڈیمز فنڈ کیس کی 9 اکتوبر کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا گیا ہے جس میں ڈیمز فنڈ میں موجود رقم حکومت کو منتقل کرنے مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پرخارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 26 ویں آئینی ترامیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ پاکستان بار کونسل مزید پڑھیں

 تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات پر آئی جی پنجاب اور دیگر طلب

لاہور ہائی کورٹ نے آئی جی پنجاب، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب، اور لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کے رجسٹرار کو طلب کیا ہے کہ وہ کل ذاتی طور پر پیش ہوں، تاکہ لاہور میں تعلیمی اداروں میں حالیہ واقعات کے بارے میں وضاحت فراہم کی جا سکے۔ ایک درخواست کے تحت حالیہ واقعات کی اعلیٰ سطحی مزید پڑھیں

حکومت کے 7 ارکان آئینی ترمیم کی حمایت نہیں کریں گے ، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت کے بینچوں سے سات ارکان مجوزہ آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہیں دیں گے۔ مقامی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ حکومت کے ووٹوں کی تعداد صرف ان مزید پڑھیں

کراچی: لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے تجاوز کرگیا، شہری پریشان

کراچی: شہر قائد میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی  بجلی کی مختلف علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹوں سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا کر 12 گھنٹوں سے زائد کردیا گیا ہے۔ متاثرہ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل: غزہ میں اسرائیل کی فاقہ کشی کی پالیسی ناقابلِ قبول ہوگی، امریکی سفیر

ویب ڈیسک —  امریکہ اسرائیل کی جانب سے یہ یقین دہانی حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے کہ اس کی زمینی کارروائیوں سے یہ ظاہر ہو کہ وہ شمالی غزہ میں” فاقہ کشی کی پالیسی”پر عمل نہیں کر رہا۔ یہ بات اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نے بدھ کو سلامتی کونسل کو بتائی۔ لنڈا تھامس مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: شیخ حسینہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک — بنگلہ دیش کے ایک خصوصی ٹربیونل نے ملک کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ جمعرات کو جاری کیے گئے وارنٹ میں شیخ حسینہ کے ہمراہ ان کے قریبی دیگر 45 افراد بھی نامزد ہیں۔ خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کے مطابق ایک سرکاری مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے بھارتی وفاقی اکائی بننے کے بعد عمر عبداللہ پہلے وزیراعلیٰ بن گئے

سرینگر (اے پی پی+ مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ جموں کشمیر کے 2019 میں آرٹیکل 370 کے تحت حاصل خصوصی حیثیت کے خاتمے اور وفاقی یونٹ بننے کے بعد عمر عبداللہ نے پہلے وزیراعلیٰ کا حلف اْٹھا لیا جبکہکانگریس کے سینئر رہنما غلام احمد میر نے اعلان کیا ہے کہ کانگریس کے منتخب ارکان اسمبلی ریاستی درجہ مزید پڑھیں

عمران خان کا نام خارج ہونا افسوسناک ہے، زلفی بخاری

لندن (آن لائن)آکسفورڈ یونیورسٹی چانسلر کی دوڑ سے بانی پی ٹی آئی کے باہر ہونے پر پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا نام آکسفورڈ چانسلر کے الیکشن سے خارج ہونا افسوسناک ہے۔ میرے وکلا نے یونیورسٹی کو خط لکھ کر ان کی وجہ پوچھی ہے۔اپنے ردعمل مزید پڑھیں