تل ابیب:اسرائیل نے فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت کی وڈیووائرل کرنے کے بعد برآمد ہونے والے اسلحے کی تصاویر بھی شائع کیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے ڈرون کی مدد سے بنائی گئی وائرل وڈیومیں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہید یحییٰ سنوارایک صوفے پر بیٹھیں مزید پڑھیں
زمرہ:
کچھ لوگوں نے طالبان کو ملک میں بسایا، گڈ اور بیڈ طالبان کا نعرہ لگایا: عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں نے طالبان کو لاکر ملک میں بسایا، انہوں نے گڈ اور بیڈ طالبان کا نعرہ لگایا۔ چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا تھا مزید پڑھیں
امریکی انتخابات میں لوگ کتنے طریقوں سے ووٹ ڈال سکتے ہیں؟
No media source currently available
انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ کے چیئر مین اور سی ای اورچرڈ گولڈ کے ساتھ ٹیم جرسیوں کا تبادلہ
ملتان (نمائندہ خصوصی):پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسرسلمان نصیر اور پاکستان ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے انگلینڈ اینڈ ویلزکرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامپسن اورسی ای اورچرڈ گولڈ کے ساتھ ٹیم جرسیو ں کا تبادلہ کیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے آغاز پر مزید پڑھیں
چیئرمین پی سی بی کی انگلینڈ کیخلاف ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم اور مینجمنٹ کے نام تہنیتی پیغام میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اورکہا کہ ساجد خان اور نعمان مزید پڑھیں
حکومت کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعطم شہباز شریف کی زیر صدارت غزہ کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں این ڈی ایم اے کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں غزہ میں فوری طور پر 600 ٹن امداد مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمٰن کی تجویز کی حمایت کرتے ہیں: عمر ایوب
پشاور: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم مولانا فضل الرحمٰن کی تجویز کی حمایت کرتے ہیں ،حکومت آئینی ترمیم کرنا چاہتی ہے تو دھونس کے بجائے بیٹھ کر بات کرے۔ ہائی کورٹ میں ضمانت کیس کی سماعت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب مزید پڑھیں
کالج کی طالبہ سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا، خصوصی کمیٹی نے وزیراعلی کو رپورٹ دیدی
لاہور: میں نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو پیش کردی۔ رپورٹ کے مطابق کالج میں لڑکی سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا اور نہ ہی مبینہ زیادتی کا کوئی عینی شاہد ملا ہے، کالج انتظامیہ اس معاملے سے مزید پڑھیں
امریکی بی 2 بمبار طیاروں کی یمن میں اسلحہ کے زیر زمین ذخائر پر بمباری
یمن میں اسلحہ کے ذخائر پر بمباری کرنے والے امریکی طیارے بی 2کی فائل فوٹو واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیردفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکی بی 2 بمبار طیاروں نے یمن میں حوثی باغیوں کے اسلحہ کے زیر زمین ذخیروں پر بمباری کی ہے۔ فضائیہ کے بی2 اسٹیلتھ بمبار طیاروں نے زیر زمین ہتھیاروں مزید پڑھیں
شام ، روسی طیاروں کی بمباری ، 10افراد شہید 32زخمی
ادلب پر روسی طیاروں کی بمباری کے باعث زخمی افراد کو منتقل کیا جارہا ہے دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) روسی جنگی طیاروں کے شام کے شمال مغربی صوبے ادلب پر فضائی حملوں میں 10 افراد ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق لازقیہ کے حمیمیم فوجی اڈے سے پرواز کرنے والے 3 روسی جنگی مزید پڑھیں