لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں چھٹی کے باوجود کے بھی فضائی آلودگی میں کمی نہ آسکی، باغوں کے شہر لاہور کا آج بھی آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں میں پہلا نمبر برقرار ہے۔ شہر میں سموگ کی اوسط شرح 409 ریکارڈ کی گئی ہے، برکی روڈ کے علاقے کا ایئر کوالٹی انڈیکس مزید پڑھیں
زمرہ:
پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمن کو چکر دینے کی کوشش کررہی ہے، رانا ثنا
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہاکہ ہے کہ تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) مولانا فضل الرحمن کو چکر دینے کی کوشش کررہی ہے، مولانا شروع سے ہی نہ کسی کو لانا کے حق میں ہیں اور نہ کسی کو روکنے کے حق میں ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری : آج قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس ہونگے
اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری کے لیے حکومت کی کوششیں عروج پر ہیں، آج (اتوار) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم اجلاس منعقد ہوں گے۔ گزشتہ شب ہونے والے اجلاسوں میں مشاورت کا سلسلہ جاری رہا تاہم جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی رہنماؤں مزید پڑھیں
گویا منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے: حافظ نعیم الرحمن
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ گویا سب کا اس پر اتفاق ہے کہ اب منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بن رہے۔ ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کا فضل الرحمن سے مزید پڑھیں
وزیراعظم کا بیرون ملک جانیکا پروگرام ملتوی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئینی ترمیم اور سیاسی صورتحال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے بیرون ملک جانے کا پروگرام ملتوی کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے منگل کو سموعہ کے لئے روانہ ہونا تھا۔ سموعہ میں دولت مشترکہ کے مزید پڑھیں
لاہور: 12 سالہ بچی کے ساتھ بڑی عمر کے مرد کی شادی کی کوشش ناکام
لاہور (آئی این پی) مانگا منڈی میں پیسوں کے عوض12 سالہ بچی کی بڑی عمر کے مرد سے شادی کی کوشش ناکام ہو گئی۔ پولیس کے مطابق 15 کال پر رائیونڈ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زبردستی شادی کرانے والی ماں سمیت دولہا، گواہ اور قاری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی مزید پڑھیں
کچھ لوگ حقوق کے نام پر عوام کو گمراہ کررہے ہیں، سندھ باب الاسلام عظیم الشان کانفرنس
بدین (نمائندہ جسارت) مرکزی مسلم لیگ کے زیراہتمام پریس کلب کے سامنے باب الاسلام سندھ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، عظیم الشان کانفرنس میں ہزاروں فرزندان اسلام کے علاوہ دیگر کاروباری افراد، شہریوں اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کانفرنس سے مرکزی مسلم لیگ کے مرکزی قائدین کے علاوہ علمائے کرام، ممبر مرکزی مزید پڑھیں
انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز آج ہوگا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ اف کمپنیز کے تعاون سے ا رسی اے کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے پہلے مر حلے کا آغاز ٹچ می ٹرافی انڈر- 15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے ہورہا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ ذون 7 و ایٹس اور زون مزید پڑھیں
کنگنا رناوت کی فلم ‘ایمرجنسی’ کو سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا، جلد ریلیز متوقع
ممبئی: بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ اور ہدایتکارہ کنگنا رناوت کی نئی فلم “ایمرجنسی” کو سنسر سرٹیفکیٹ مل چکا ہے، جو فلم کے ریلیز ہونے کی طرف ایک اہم قدم ہے۔ فلم میں کنگنا رناوت بھارت کی سابق وزیرِ اعظم اندرا گاندھی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ کنگنا نے سوشل میڈیا پر خوشی کا مزید پڑھیں
سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی پر ویب سیریز بنانے کا اعلان
ممبئی: بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے اور متعدد مشہور شخصیات کے قتل میں ملوث گینگسٹر لارنس بشنوئی پر اب ایک ویب سیریز بنائی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق جانی فائر فاکس فلم پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ بشنوئی گینگ مزید پڑھیں