اِلٰہ آباد ہائی کورٹ مسلمانوں کی املاک بچانے کیلئے میدان میں آگئی

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر بہرائچ میں 13 اکتوبر کو ایک ہندو نوجوان کے قتل کے بعد سے اب تک مسلم کش فساد کی سازش پر عمل کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔ انتہا پسند ہندوؤں کے دباؤ پر اس قتل کیس میں اب تک 87 افراد کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔ مزید پڑھیں

شاہ چارلس کے دورہ کے موقع پر آسٹریلوی رکن پارلیمان کی ہنگامہ آرائی

برطانیہ کے بادشاہ چارلس کو آسٹریلیا کے دورے میں اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب آسٹریلوی سرزمین کے اصل باشندوں کی نمائندہ سینیٹر لِڈیا تھارپ نے پارلیمنٹ میں شاہ چارلس کی آمد پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرا بادشاہ نہیں۔ لِڈیا تھارپ اس بات کی سخت مخالف ہے کہ آسٹریلیا اب مزید پڑھیں

26ویں آئینی ترمیم کیا ہے؟ 

20 اکتوبر کو 26ویں آئینی ترمیمی بل کو سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی دو تہائی اکثریت سے منظور کر لیا گیا جس کے بعد آج صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے دستخط کے بعد 26ویں آئینی ترمیمی بل باقاعدہ آئین کا حصہ بن گئی ہیں۔ 26ویں آئینی ترمیمی بل کا مقصد مزید پڑھیں

حکومت نے بجلی کے بلوں پر جرمانے کی پالیسی تبدیل کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے بلوں پر عائد ہونے والے جرمانے کی پالیسی کو تبدیل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے نئی پالیسی کے تحت مقررہ تاریخ کے بعد جمع ہونے والے بجلی کے بلوں پر 5 سے 10 فیصد تک سر چارج لگا دیا ہے، آئندہ مقررہ مزید پڑھیں

آئینی ترمیم صرف دو، چار عدالتی فیصلوں کی مار ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر حکومت سمجھتی ہے کہ عدلیہ قابو میں آ جائے تو یہ غلط فہمی ہے آئینی ترمیم تو دو چار عدالتی فیصلوں کی مار ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں 26 ویں آئینی ترمیم کی دونوں ایوانوں سے دو تہائی اکثریت سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف غداری سے متعلق درخواست نمٹا دی

لاہور: ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غداری سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ عمران خان کے خلاف غداری کی کارروائی کے لئے دائر درخواست کی لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر کے انتقال کے باعث ان کے بیٹے نے عدالت سے درخواست واپس مزید پڑھیں

فخر زمان نے پی سی بی کو شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کرکٹر فخر زمان نے سابق کپتان بابر اعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر تنقید کی وجہ سے ملنے والے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے فخر زمان کا جواب دیکھنے کے بعد ان کی دورہ آسٹریلیا مزید پڑھیں

نسیم شاہ، جسپریت بمراہ سے بہتر بولر ہیں: احسان اللہ کا دعوی

 لاہور: قومی کرکٹ ٹیم فاسٹ بولر احسان اللہ نے پاکستان کے نسیم شاہ کو بھارتی پیسر جسپریت بمراہ سے کہیں بہتر بولر قرار دیدیا۔ انجرڈ پاکستانی فاسٹ بولر احسان اللہ نے ایک یوٹیوب چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ نسیم شاہ نے اپنی سوئنگ اور رفتار سے پہچان بنائی ہے اور وہ مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم سے بروقت انصاف ہوتا نظر آئے گا: مریم نواز

لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم سے بروقت انصاف ہوگا اور ہوتا نظر بھی آئے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم پاس ہونے پر قوم کو مبارکباد ہو، 26 ویں آئینی ترمیم عوام کی آواز مزید پڑھیں

نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام کے اعلان کی گھڑی قریب

اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد حکومتِ اتحاد کے پاس نیا چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) مقرر کرنے کے لیے 30 گھنٹے سے بھی کم وقت باقی ہے۔ اس ترمیم کے تحت موجودہ چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ سے تین دن پہلے اس عہدے پر تقرری لازمی ہے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں